Damadam.pk
Mushk@khan's posts | Damadam

Mushk@khan's posts:

Mushk@khan
 

سنو تم لوٹ آؤ نا,تم بن دل نہیں لگتا۔۔۔کبھی تو رات نہیں ڈھلتی
اور اکثر دن نہیں چڑھتا۔۔۔! بارونق شہر میں مجھ کو
کچھ بھی اچھا نہیں لگتا۔۔۔
میری اب آنکھیں دکھتی ہیں
میں سکوں سے سو نہیں سکتی۔۔۔!
سنو تم جب سے دور ہوئے ہو نا
مجھے نفرت سی ہو گئ ہے۔۔۔
خود اپنی ہی باتوں سے،
خود اپنے ہی خوابوں سے،
اپنی پُر نَم آنکھوں سے،
اُکھڑی اُکھڑی سانسوں سے۔۔۔!
سنو مرا تو بس نہیں چلتا
میں باتیں چھوڑ دوں کرنی۔۔۔
میں خوابوں کو زھر دے دوں
میں آنکھیں نوچ لوں اپنی میں سانسیں روک دوں اپنی۔۔۔!مگر کچھ کر نہیں سکتی۔۔۔
میں اتنی بے بس ہوں میں خود سے مر نہیں سکی۔۔۔!
سنو تم لوٹ آؤ ناتم بن دل نہیں لگتا۔۔۔ میں جینا تو چاہتی ہوں میں تم بن جی نہیں سکتا۔۔۔!سنو!تم لوٹ آؤ نا

Mushk@khan
 

ہم اہل وفا حسن کو رسوا نہیں کرتے،
پردہ بھی اٹھے رخ سے تو دیکھا نہیں کرتے۔
دل اپنا تصور سے ہی کر لیتے ہیں روشن،
موسیٰکی طرح طور پہ جایا نہیں کرتے۔
رکھتے ہیں جو اوروں کےلئے پیار کا جذبہ،
وہ لوگ کبھی ٹوٹکے بکھرا نہیںکرتے۔
مغرور ہمیں کہتی ہے تو کہتی رہے دنیا،
ہم مڑ کے کسی شخص کو دیکھا نہیں کرتے۔
ہم لوگ تو مے نوش ہیں بدنام ہیں "ساغر"،
پاکیزہ ہیں جو لوگ، وہ کیا کیا نہیں کرتے۔
"ساغر صدیقی"

Good night
M  : . کیا کیا فراغتیں تھیں میسر حیات کو... وہ دن بھی تھے کہ تیرے - 
Mushk@khan
 

ہمیں پتا ہی نہیں چلتا کہ کب لمحے ہمیں قید کر لیتے ہیں۔۔۔
کوئی چاۓ کی پیالی ایسی ہوتی ہے جس کا ذائقہ زبان کبھی بھول نہیں پاتی۔۔۔
کوئی سرگوشی ،کوئی مسکراہٹ ، کوئی مہک ، کوئی قہقہہ ، کوئی آنسو ، کوئی سناٹا ، تمام عمر کے لئے زندگی پر حاوی ہو جاتا ہے۔۔۔
پرانی یادوں پر نئی یادیں سجانا در حقیقت ایک مشکل امر ہے۔۔۔جبھی تو ہم تھک ہار کر بیٹھ جاتے ہیں اور زندگی مسکراتی ہوئی پاس سے گزر جاتی ہے۔ کیوں کہ زندگی نہیں رکتی ہم رک جاتے ہیںmushk

Good night
M  : Good night - 
By mushk
M  : By mushk - 
Mushk@khan
 

Aaaa! Damadam ulti qulabazi kha gaya!
Hum isko seedha kar rahay hain

Mushk@khan
 

_لکھیں گے تیری ادا تیری ہر بات لکھیں گے
ہم تیرے لیے اپنے جذبات لکھیں گے 💖
لکھیں گے جب کتاب پہ ہم پہلی غزل
اس غزل میں تیرے مسکرانے کا انداز لکھیں گے۔۔۔💕۔۔
Mushk khan

Mushk@khan
 

_لکھیں گے تیری ادا تیری ہر بات لکھیں گے
ہم تیرے لیے اپنے جذبات لکھیں گے 💖
لکھیں گے جب کتاب پہ ہم پہلی غزل
اس غزل میں تیرے مسکرانے کا انداز لکھیں گے۔۔۔💕۔۔
Mushk khan

Good night
M  : Good night - 
Good night
M  : Good night - 
Mushk@khan
 

_لکھیں گے تیری ادا تیری ہر بات لکھیں گے
ہم تیرے لیے اپنے جذبات لکھیں گے 💖
لکھیں گے جب کتاب پہ ہم پہلی غزل
اس غزل میں تیرے مسکرانے کا انداز لکھیں گے۔۔۔💕۔۔
Mushk

Mushk@khan
 

: رنجشیں ہجر کا معیار گھٹا دیتی ہیں____۔ روٹھ جانے سے گزارے تو نہیں ہوتے ناں🥀
M,k

Memes & Satire image
M  : Good night 😋😀😀😀🤣 - 
Mushk@khan
 

دنیا میں تو کوئی اور بھی ہو گا تیرے جیسا. 😊
مگر "مختصر" سنو..
ہم تجھے چاہتے ہیں....تیرے جیسوں کو نہیں.

Social media post
M  : بہاریں ساری مـیں اوروں مـیں بانٹ دوں گا مـگر جـو تُجھ کو چھــو کر گزریں - 
Mushk@khan
 

💕.......................💕
شام ڈَھلے چُپکے سے دِل مِہکا جاتی ہیں
جب کُچھ یادیں چادَر اوڑھے آ جاتی ہیں
💕
دُنیا آنکھوں کو معصوم سمجھتی ھے پر
آنکھیں بھی تو گہرے روگ لگا جاتی ہیں
💕
دُنیا میں کم ھی ایسی آنکھیں ھوتی ہیں
جو سب سِہتی ہیں پر درد چُھپا جاتی ہیں۔۔
M💕u💕s💕h💕k💕💕💕💕💕💕💕💕

Mushk@khan
 

آنکھ میں درد ہی کیوں ، لب پہ شکایت کیسی
ہجر میں شور مچانے کی_____ روایت کیسی
اب مرے حق میں کوئی اور اٹھائے آواز
اپنے ہی جرم پہ خود اپنی حمایت کیسی
میں کہانی سے بھی اکتا کے نکل آئی ہوں
ایک سرکش پہ مصنف کی ہدایت کیسی
میرے حصے میں تُو پہلے ہی بَٹا آیا ہے
اتنے تھوڑے سے میسر پہ کفایت کیسی
میری تصویر میں رہنے دو ____یہی ویرانی
مجھ سیہ بخت پہ رنگوں کی عنایت کیسی
تم نے بے کار تکلف ہی کیا ______کہنے کا
ورنہ نفرت تو ہے نفرت ہی ، نہایت کیسی ؟
آخری بار پلٹ کر مجھے ___دیکھا اس نے
میں تو حیران ہوں آخر میں رعایت کیسی
Mushk 💔💔

Romantic Poetry image
M  : مجھے حرف با حرف مانگنا نہیں آتا. میں نے آدابِ محبت سے بہت آگے تجھے چاہا - 
میرے چہرے پہ تیرے نقش ابھر آتے ہیں
اس سے بڑھ کر تیرے ہونے کی شہادت کیا ہے-mushk
M  : میرے چہرے پہ تیرے نقش ابھر آتے ہیں اس سے بڑھ کر تیرے ہونے کی شہادت کیا -