میری راتوں کی راحت دن کا اطمینان لے جانا
تمہارے کام آجاۓگا،یہ سامان لے جانا🥀
تمہارے بعد کیا رکھنا انا سے واسطہ کوئ
تم اپنے ساتھ میرا عمر بھر کا مان لے جانا💔
شکستہ دل کے کچھ ریزے پڑے ہیں فرش پر،،چن لو!
اگر تم جوڑ سکتے ہو تو یہ______ گلدان لے جانا💔
ادھر الماریوں میں چند______ اوراق پریشاں ہیں
میرے یہ باقی ماندہ خواب میری جان لے جانا💔
تمہیں ایسے تو خالی ہاتھ رخصت کر نہیں سکتے
پرانی دوستی ہے اس کی کچھ پہچان لے جانا💔
ارادہ کرلیا ہے گر تم نے سچ مچ بچھڑنے کا
تو پھر اپنے یہ سارے وعدہ و پیماں لے جانا💔
Mushk 💔💔




اگر وہ میری آنکھوں میں مجّسم دیکھ لے خود کو..!!!
اُسے میری مُحبت سے ______ بَلا کا عشق ہو جائے..!!!
*zmushk



جلا ڈالی سبھی کتابیں جن میں لکھا تھا
محبت سچی ہو تو مل ہی جاتی ہے !! 🥀
.Mushk 🙂
کمی ذرا سی اگر فاصلے میں آ جائے
وہ شخص پھر سے مرے رابطے میں آ جائے
اسے کرید رہا ہوں طرح طرح سے کہ وہ
جہت جہت سے مرے جائزے میں آ جائے
کمال جب ہے کہ سنورے وہ اپنے درپن میں
اور اس کا عکس مرے آئینے میں آ جائے
کیا ہے ترکِ تعلق تو مڑ کے دیکھنا کیا
کہیں نہ فرق ترے فیصلے میں آ جائے
دماغ اہلِ محبت کا ساتھ دیتا نہیں
اسے کہو کہ وہ دل کے کہے میں آ جائے
وہ میری راہ میں آنکھیں بچھائے بیٹھا ہو
یہ واقعہ بھی کبھی دیکھنے میں آ جائے
وہ ماہتابِ زمانہ ہے ، لوگ کہتے ہیں
تو اس کا نور مرے شب کدے میں آ جائے
بس اک فراغ بچا ہے جنوں پسند یہاں
کہو کہ وہ بھی مرے قافلے میں آ جائے
💕



ہم تو ہمیشہ سے ہی درد کے خریدار ہیں🔥
خوشیوں کے سودے ہمیں راس نہیں آتے💔Mushk
خامشی نے کیا سفر کیسے
اس کو پہنچی میری خبر کیسے
جتنی قربت تھی اتنی دوری ھے
حاسدوں کی لگی نظر کیسے!!!
نفرتوں نے اٹھائیں ____دواریں
دشمنی نے بناے _____در کیسے
اک سکوں ھے جو میری بستی میں
مجھ کو رکھتا ھے در بدر ___کیسے
عشق آکاس بیل ھے تو______سعد
سبز ھو گا دل شجر _______کیسے🍁🍁


خامشی نے کیا سفر کیسے
اس کو پہنچی میری خبر کیسے
جتنی قربت تھی اتنی دوری ھے
حاسدوں کی لگی نظر کیسے!!!
نفرتوں نے اٹھائیں ____دواریں
دشمنی نے بناے _____در کیسے
اک سکوں ھے جو میری بستی میں
مجھ کو رکھتا ھے در بدر ___کیسے
عشق آکاس بیل ھے تو______سعد
سبز ھو گا دل شجر _______کیسے
🍁
Mushk 🍁🍁

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain