محبت کی طبیعت میں اگرچہ غم نہیں ہوتا
مگر خدشہ جدائی کا غموں سے کم نہیں ہوتا
کوئی جگنو، کوئی تارا کہیں سے ڈھونڈ کر لاو!
گھروں کو پھونک دینے سے اندھیرا کم نہیں ہوتا
محبت کرنے والے ہمیشہ ساتھ رہتے ہیں
محبت میں جدائی کا کوئی موسم نہیں ہوتا
زمیں والوں سے یہ کہہ کر فلک سے ڈھل گیا سورج
اجالا بانٹ دینے سے اجالا کم نہہں ہوتا!
ابھی تو راکھ ہوئے ہیں تیرے فراق میں ہم..!!!
ابھی ہمارے بکھرنے کا ____ کھیل باقی ہے..!!!💔Mushk
کہ دہ بعضو بعضو #بدی شو نو خیر دے🙏
مونگ دہ ڈیرو #خلقو زڑونو کی پراتہ یو❤Mushk 🥀❤❤
محبوب اگر کہے کہ مر جاؤ
توتم پر واجب ہے تم مر جاؤ💔🥀
_🖤Mushk
بارشوں کے موسم میں
کھڑکیوں کے شیشوں پر
بارش کی بوندوں نے
دِل میں بیتی یادوں کا
میلہ یوں سجایا ہے
مُجھ کو ایک بھیگا سا
چہرہ یاد آیا ہے..Mushk Khan ...

Zra che chata nizde Na k
Libasi khalk de da libas khanda kawai
Mushk
🍃⚘چل آ اک ایسی " نظم "کہوں⚘🍃
🍃⚘جو"لفظ"کہوں وہ ہو جائے،،⚘🍃
🍃⚘میں" آ " لکھوں تُو آ جائے⚘🍃
🍃⚘میں"بیٹھ"لکھوں تُو آ بیٹھے،،⚘🍃
🍃⚘میرے"شانے"پر سر رکھے تُو⚘🍃
🍃⚘میں"نیند"کہوں تُو سو جائے،،⚘🍃
🍃⚘میں کاغذ پر تیرے"ہونٹ"لکھوں⚘🍃
🍃⚘تیرے" ہونٹوں" پر مسکان آئے،،،⚘🍃
🍃⚘میں" دل " لکھوں تُو دل تھامے⚘🍃
🍃⚘میں" گم " لکھوں تُو کھو جائے،،⚘🍃
🍃⚘تیرے" ہاتھ " بناوں پنسل سے⚘🍃
🍃⚘پھر" ہاتھ " پہ تیرے ہاتھ رکھوں،⚘🍃
🍃⚘کچھ" الٹا سیدھا" فرض کروں⚘🍃
🍃⚘کچھ" سیدھا الٹا " ہو جائے،،،⚘🍃
🍃⚘میں " آہ " لکھوں تُو ہائے کرے⚘🍃
🍃⚘بےچین لکھوں"بےچین" ہو تُو،،⚘🍃
🍃⚘پھر میں بےچین کا" ب" کاٹوں⚘🍃
🍃⚘تُجھے " چین" زرا سا ہو جائ
کسی اور کی جگہ باقی نہیں ہے مجھ میں...❤
ہم تم سے شروع ہو کر تم پہ ہی ختم ہوتے ہیں...❤.
.
.Mushk uth jaiye soye awam
🌹🌹🌹🌹Good morning guys have a nice day 🌹🌹🌹

جس طرح منہ میں نوالہ رکھ کے
بات کرنا مشکل ہوتا ہے
اسی طرح دل میں کینہ بغض یا بدگمانی رکھ کے
تعلق نبھانا مشکل ہوتا ہے
Mushk 😒😢
کس طرح ہو گا فقیروں کا گزارہ سوچے
اس سے کہنا کہ وہ اک بار دوبارہ سوچے 🌹
کیسے ممکن ہے اسے اور کوئی کام نا ہو
کیسے ممکن ہے کہ وہ صرف ہمارا سوچے🌹
ٹوٹے پتوار کی کشتی کا مقدر کیا ہے
یہ تو دریا ہی بتائے گا یا کنارہ سوچے🌹
تیرے افلاک پہ جائے تو ستارہ چمکے
میرے افلاک پہ آئے تو ستارہ سوچے🌹
ایسا موقع ہو کہ بس ایک ہی بچ سکتا ہو
اور اس وقت بھی اک شخص تمہارا سوچے🌹Mushk
🌹🌹🌹
اُداسیوں کا یہ موسم , بدل بھی سکتا تھا
وہ چاھتا تو میرے ساتھ , چل بھی سکتا تھا
🍁
وہ شخص تُو نے جِسکو چھوڑنے کی جلدی کی
تیرے مزاج کے سانچّے میں , ڈھل بھی سکتا تھا
🍁
وہ جلدباز خفا ھو کر چل دیا ______ورنہ
تنازعات کا کوئی حل نکل بھی سکتا تھا
🍁
انا نے ھاتھ اُٹھانے نہیں دیا_ ورنہ
میری دُعا سے وہ پتّھر پِگھل بھی سکتا تھا
🍁
تمام عُمر تیرا _مُنتظر رھا رومی
یہ اور بات کہ , رستہ بدل بھی سکتا تھا۔

زِندگی میں ھَمیشہ ایسے لوگ تَلاش کریں
جو آپ کی آواز تَب بھی سُن لیں جَب آپ
خَاموش ھوں .M
انسان کے جسم میں صرف ایک دل ھے جو پیدائش سے لے کے موت تک بناآ رام کیے کام کرتا ھے اسے ہمیشہ خوش رکھیں! چاہے وہ آپ کا ہو یا آپ کے اپنوں کا
💕💕💕💕💕💕💕Mushk
تیری خاطر کیے ہیں چپ ورنہ
ہم کسی سے نہ ڈرنے والے تھے
تیرے کہنے سے ہے یہ تبدیلی
ہم کہاں یوں بدلنے والے تھے
🌸💕
Mushk 💞💞💞💞💞
" اور پھر ایک دِن مُجھے بھی میری ناکام خواہشوں اور بے نام حسرتوں کے ساتھ سُپردِ خاک کر دِیا جائے گا..! 💔🔥Assalam o alaikum subah bahair good morning have a nice day

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain