Damadam.pk
Mushk@khan's posts | Damadam

Mushk@khan's posts:

Beautiful People image
M  🔥 : کب ہوگے، مُیسّر تُم؟ جی بھر کر مسکرانا ہے😐mushk - 
Mushk@khan
 

کیوں نہیں محسوس ہوتی اُنہیں میری تکلیف
جو کہتے تھے تمہیں ہم ____ اچھے سے جانتے ہیں
😢

Good night
M  : Good night all - 
میں  اُس کی قید سے آزاد کہاں ہُوں محسن
بنا کے رکھتا ہے سوچوں میں یرغمال مجھےmushk Khan
M  : میں اُس کی قید سے آزاد کہاں ہُوں محسن بنا کے رکھتا ہے سوچوں میں یرغمال - 
Mushk@khan
 

میں ریزہ ریزہ ہوں اپنے وجود کے اندر
وہ حرف حرف چُنے گا، کِتاب کر دے گا
مُجھے یقین ھے، اِک روز میرا چارہ گر
اُداس رُوح کو تازہ گلاب کر دے گا
Mushk

کوئی صلح کرا دے زندگی کی الجھنوں سے...!
بڑی طلب ہے مجھے بھی مسکرانے کی...!
M  : کوئی صلح کرا دے زندگی کی الجھنوں سے...! بڑی طلب ہے مجھے بھی مسکرانے کی...! - 
Good morning
M  : Good morning have a nice day kharoos logo 😊😊😋 - 
Mushk@khan
 

شبنم ھے کہ ' دھوکا ھے کہ ' جھرنا ھے کہ" تم ھو"
دل دشت مین اک پیاس تماشا ھے کہ " تم ھو "
اک لفظ میں بھٹکا ھوا شاعر ھے کہ " میں ھوں "
اک غیب سے آیا ھوا مصرع ھے کہ " تم ھو "
دروازہ بھی جیسے میری دھڑکن سے جڑا ھے
دستک ہی بتاتی ھے پرایا ھے کہ " تم ھو "
اک دھوپ سے الجھا ھوا سایا ھے کہ " میں ھو"
اک شام کے ھونے کا بھروسا ھے کہ " تم ھو "
میں ھوں بھی تو لگتا ھے کہ جیسے میں نہیں ھو
تم ھو بھی نہیں اور لگتا ھے کہ " تم ھو "
Mushk

Good afternoon
M  : Good afternoon - 
Sad Poetry image
M  🔥 : Good evening guys - 
Mushk@khan
 

سب کے دلوں میں دھڑکنا ضروری نہیں ہوتا صاحب
لوگوں کی آنکھوں میں کھٹکنے کا بھی ایک مزہ ہے😎
Mushk

کسی شام۔۔!!
" اے میرے بے خبر "
وہی رنگ دے میری آنکھ کو
" وہ بات کہہ میرے کان میں "
مجھے دیکھ ' مجھ پہ نگاہ کر
کہ میں جی اٹھوں ۔
تیرے دھیان میں 
💞💞Mushk💞💞💞
M  : کسی شام۔۔!! " اے میرے بے خبر " وہی رنگ دے میری آنکھ کو " وہ بات کہہ میرے - 
Mushk@khan
 

اداس لوگوں کی بستی میں
ہے تتلیوں کی تلاش میں
وہ ایک معصوم لڑکی
وہ گول سا چہرہ
وہ بھوری آنکھیں
وہ کھلتی سی رنگت
جو کرتی رہتی ہزار باتیں
مزاج سادہ وہ دل کی اچھی
وہ ایک معصوم لڑکی
وہ چاہتوں کے سراب دیکھے
محبتوں کے وہ خواب دیکھے
وہ ایک معصوم لڑکی
وہ جھوٹے لوگوں کو سچا سمجھے
وہ ساری دنیا کو اچھا سمجھے
وہ کتنی سادی سی
وہ کتنی پگلی سی
وہ ایک معصوم لڑکی💕Mushk khan

Mushk@khan
 

سنا ہے یاد کرتے ہو
کے جب بھی شام ڈھلتی ہے
حجر میں جان جلتی ہے
تم اپنی رات کا اکثر سکون برباد کرتے ہو
سنا ہے یاد کرتے ہو
کے جب پنچھی لوٹ آتے ہیں
غموں کے گیت گاتے ہیں
سنو ! تم لوٹ آؤ نا
یہی فریاد کرتے ہو
سنا ہے یاد کرتے ہو
ستارے جب فلک پہ جگمگاتے ہیں
وہ بیتے ہوئے پل خوب رلاتے ہیں
تم اس دن اپنی آنکھوں میں مجھے آباد کرتے ہو
سنا ہے یاد کرتے ہو
کیا مجھے تم یاد کرتے ہو ؟؟؟
Mushk🍁🍁🍁

Mushk@khan
 

وہ کم گو کھڑوس سا
میں ہنس مکھ آوارہ سی
وہ سادہ دل معصوم سا
میں نٹ کھٹ شرارتی سی
وہ حقیقت میں رہنے والا
میں افسانوں میں جینے والی
وہ گرم مزاج مغرور سا
میں نرم مزاج شاعرہ سی
اس کا عشق بے مثال سا
میری محبت لاجواب سی ۔۔۔۔۔
Mushk ✍🏻

Mushk@khan
 

ایسا نہی کہ ھم کو محبت نہی ملی
ھم جیسی چاہتے تھے وہ قربت نہی ملی
ملنے کو زندگی میں کٸ ہمسفر ملے
لیکن طبیعتوں سے طبیعت نہی ملی
چہروں کو ہر ہجوم میں ھم ڈھونڈتے رہے
صورت نہی ملی کہیں سیرت نہی ملی
وہ یک بیک ملا تو بہت دیر تک ہمیں.
الفاظ ڈھونڈنے کی بھی مہلت نہی ملی.
ہر شخص زندگی میں بہت دیر سے ملا.
کوٸ بھی چیز حسب ضرورت نہی مل

Mushk@khan
 

ہاں یہ سچ ھے مجھے تم سے محبت ھے۔۔۔۔
یہ بھی سچ ھے کہ میں تمہاری چاہت ھوں
پر میری زندگی میں چاہتوں کی کمی تو نہیں
رشتے اور بھی ہیں صرف تمہی تو نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
اپنی ذات کے اس پہلو سے آج ملواٶں تمہیں۔۔۔
میں کیا ھوں کیسی ھوں آج بتلاٶں تمہیں۔۔۔۔۔
میں اپنی ماں کی تربیت میں ڈھلا سانچہ ھوں
اپنے بابا کی امیدوں سے پر اک خاکہ ھوں۔۔۔۔۔۔
اپنے بھاٸ کی غیرت ھوں جانتی ھوں میں۔۔۔۔۔
مجھ سے ھے گھر کی عزت مانتی ھوں میں۔۔۔۔
تو بہک جاٶں کبھی یہ ممکن ھی نہی۔کہ دل وہ بھی رکھتے ھیں۔
صرف ہم اور تم ہی نہیں💞💞💞
Mushk

Mushk@khan
 

دلبری اپنی جگہ، دلداریاں اپنی جگہ
دشمنی اپنی جگہ ھے، یاریاں اپنی جگہ
ہم وفا خو ہیں مگر جھک کر ملیں؟ممکن نہیں
عشق ھے اپنی جگہ، خود داریاں اپنی جگہ
Mushk khan

Mushk@khan
 

🙂محبت
ایک شخص کی محبت آپ کو بتاتی ہےکہ آپ کون ہیں آپ کی اوقات کیا ھے؟
برداشت کتنی ھے آپ میں،کتنا ظرف ھے آپ کا،
کتنے رحمدل ہیں آپ؟کتنا غصہ ھے آپ میں،درد کسے کہتے ہیں،احساس کیا چیز ھے،مانگنا کیا ہوتا ھے،گڑگڑانا کیا ہوتا ھے،جھکنا کیا ہوتا ھے،گرنا کیا ہوتا ھے،اور ویسے بھی محبت عقلمند لوگوں کے ساتھ زیادہ دیر تک نہیں چل سکتی،محبت کے لئے بیوقوف اور کچھ پاگل ہونا ضروری،
عقلمند لوگ محبت نہیں تجارت کرتے ہیں،،،خسارہ دیکھ کر راستہ بدل لیتے ہیں🖤

جس پہ تعویذ بھی___اثر نہیں کرتے 
اسے ہمارے ہاتھ کی چائے پلائی جائے🧡🔥❤
M  : جس پہ تعویذ بھی___اثر نہیں کرتے اسے ہمارے ہاتھ کی چائے پلائی جائے🧡🔥❤ -