جو چھوٹے گوشت اور بڑے گوشت میں فرق نہیں کر پاتے،
وہ بھی کہہ رہے ہوتے ہیں ہم بندے کو پہلی نظر میں ہی پہچان لیتے ہیں 😂🙈😝😝😝😝شوہر: کل ہماری شادی کو پانچ سال پورے ھو جائیں گے😍
بیوی: تو پھر😯😮
شوہر: دوبارہ الیکشن ھوں گے یا یہی حکومت چلے گی🙊🙉🤭🙈😬🤪😝
ہر ایک کو صفائی دینے کی ضرورت نہیں__😒
آپ انسان ہیں ”جھاڑو“ نہیں🤣🤣🤣😄😄😄😂😂میں نے کافی پوسٹیں کرنے کے بعد یہ نتیجہ نکالا ہے
کہ کمنٹ صرف چند پڑھے لکھے کرتے ہیں 😂😂
😁🙈
باقی سب انگوٹھا چھاپ ہیں۔۔👍😂
#😂😎😷😷😷❤
کچھ لڑکیا اتنی سنگل" ہوتی ہیں😑😒
نکاح دلہن " کا ہو رہا ہوتا ہے ساتھ یہ خواہ مخواہ" کہہ رہی ہوتی
ہاں قبول ہے قبول ہے✨😏😑😒🙊🙄😳😁
نہ دل میں آتا ہوں �
نہ سمجھ میں آتا ہوں �
چائے پلاؤگے تو ابھی آتا ہوں...
😂😂😂😂مرد کی بہت سی پریشانیاں۔۔۔
خوبصورت عورت دیکھ کے ختم ہو جاتی ہیں😜😂
ہم تو اپنے ہنر میں آج بھی دم رکھتے ہیں☺
اڑ جاتے ہیں رنگ لوگوں کے______
جب ہم گروپ میں قدم رکھتے ہیں...💖😁😀😄😃👉🏻👉🏻میری دلہن تو شرارتی ہونی چاہیے، ،!
معصوم تو میں خود بھی ہوں 😝😝😝😝، ،،!
صرف باتیں نہیں میٹھی چاۓ بھی اسکی میٹھی ھے😋😋
چاۓ میں چینی نہیں انگلی سے مٹھاس گھولتی ھے😋😋😍شوہر:تم ماسک 😷کیوں
نہیں پہنتی ۔
بیوی:پھر آپ کو پتا کیسے چلے گا کہ میں منہ😕🙄 بنا کر
پھر رہی ہوں 😂😂😂
شادی 💍 بجلی کی تاروں کا گٹھ جوڑ ہے اگر جوڑ ٹھیک لگ جائے تو روشنی ہی روشنی 💡
وگرنہ دھماکے ہی دھماکے💣⚡💥🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

کے بھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رسول ہوئے اور جب حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کے رسول ہوئےتو یہ نفوس قدسیہ بھی حضورصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کےامتی ٹھہرے۔
*(بحوالہ کتاب گلدستۂ عقائدواعمال، مجلس المدینہ العلمیہ،دعوت اسلامی,ص23)*
🌹🕌🌹ـــــــ🌹🕌🌹ـــــــ🌹🕌🌹
اللہ تعالی کی رضاکےلیے علم دین حاصل کریں اوردنیا اورآخرت کی بھلائیاں حاصل کریں جزاک اللہ خیرا
🕋🤲🏻end
*جواب
نبئ رحمت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے سے روز قیامت تک کی تمام مخلوقات کو عام ہے، علماء کرام📚 فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رسالت تمام جن و انس اور فرشتوں کو شامل ہے۔🌴بلکہ تمام حیوانات، جمادات، نبادات، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رسالت کے دائرے میں داخل ہیں۔تو جس طرح انسان کے ذمہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اطاعت فرض ہے یونہی ہر مخلوق پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی فرمانبرداری کرنا ضروری ہے❣️اوریہ سب حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت ہیں۔تو جب حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بادشاہ👑 زمین و آسمان ہیں اورخدا عزوجل کی ساری مخلوق کے لیے نبی و رسول بنا کر بھیجے گئے ہیں تو تمام نبیوں اور رسولوں کے بھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رسول ہوئے اور جب حضور صل
کا آفتاب💥 کی طرح صادق ہونا، وغیرہ وغیرہ ہزاروں معجزات ہیں جونہ صرف آیات و صحیح احادیث سےثابت ہیں بلکہ بہت سے غیرمسلم بھی اس کا اقرار کرتے ہیں اور ان کی کتابوں میں بھی ان کا ذکر پایا جاتا ہے
🌻📚🌻ـــــــ🌻📚🌻ـــــــ🌻📚🌻
*ســــــوال:خاتم النبیین کے کیا معنی ہیں؟*
*جـوابـــــــ
خاتم النبیین یا خاتم المرسلین کے معنی یہ ہیں کہ اللہ عزوجل نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر سلسلہ نبوت ختم فرما دیا،حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد کوئی نیا نبی نہی ہو سکتا، آپ صلی اللہ اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات پاک پر نبوت کا خاتمہ ہوگیا۔
🌸🕋🌸ـــــــ🌸🕋🌸ـــــــ🌸🕋🌸
*ســـــــوال: ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نبوت عام ہے یا خاص؟اور کیا انبیاء ومرسلین علیہ السلام حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت ہیں؟*
*▪️(پیـارے آقـا صــلی اللہ علیہ وآلہ وســـلم کـــے معجزاتــــــ)*🌸🍃
ڈوبے ہوئے سورج💥 کو پلٹانا، اشارے سے چاند🌙کے دو ٹکڑے کر دینا، انگلیوں سے پانی کے چشمے جاری کرنا، تھوڑے سے طعام کا کثیر جماعت کے لیے کافی ہو جانا، دودھ 🥛کی معمولی مقدار سے کثیر افراد کا سیراب ہونا، کنکریوں کا تسبیح📿 پڑھنا، لکڑی کے ستون میں ایسی صفت پیدا ہوجانا جو خاص انسانی صفت ہے یعنی نہ صرف تھر تھرانا بلکہ فراق محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا احساس پیدا ہونا اور اس پررونا😭،درختوں 🌴🌳اور پتھروں💎 کا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سلام کرنا، درختوں کو بلانا اور ان کا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حکم پر چل کرآنا، درندوں🐆 اور موذی جانوروں🦀 کا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانامِ نامی اسم گرامی سن کر رام ہو جانا، اور ہزاروں پیشں گوئیوں کا آفتاب💥 کی طرح صادق ہونا، وغیرہ
نٹ سے اینٹ بجا دی ، حسن بن صباح کے جانشین اور آخری شیخ الجبال رکن الدین خور کو گرفتار کر لیا گیا، اور اٌسے اس کے تمام بچوں اور ہزاروں فدائیوں سمیت بڑی بے رحمی سے قتل کر دیا۔ مرد تو مرد ہلاکو خان نے عورتوں کو بھی نہیں بخشا، حسن بن صباح کی جنّت کی حوریں بھی قتل کر دی گئیں۔
الموت کے کھنڈرات آج بھی ایران میں موجود ہیں۔
end
ور ہپناٹزم کا اثر تھا۔وہ شخص جنت کے لیے اس قدر بے چین ہوتا کہ بخوشی اپنی جان حسن بن صباح پر قربان
کردیتاتھا۔
۔ حسن بن صاح نے ایک طویل عمرپائی اور الموت میں ہی اس کی موت واقع ہوئی ۔ اس کی موت کے بعد کیا بزرگ اس کا جانشین بنا جو اس کا بیٹا بتایا جاتا ہے
کہا جاتا ہےکہ چنگیز خان کے پوتے منگول بادشاہ منگو خان پر حملہ کرنےکیلئےبھی ایک فدائی روانہ کیا گیا، جو بد قسمتی سے پکڑا گیا۔ منگو خان کو بہت غصہ آیا اور اس نے حسن بن صباح کو سزا دینے کیلئے اپنے چھوٹے بھائی ہلاکوخان کو روانہ کیا۔ ہلاکو خاں نے ہمیشہ سے ناقابلِ تسخیر سمجھے جانے والے قلعہ الموت کی اینٹ سے
نشہ ہوتا تھا کہ انسان ویسے ہی اپنے آپ کو جنت میں محسوس کرنے لگ جاتا اس پر جب اس کو مصنوعی جنت کے نظاروں میں لڑکیوں کی دلفریب ادائوں کی نظر کیا جاتا تو وہ بالکل ہی مدہوش ہو جاتا۔بات یہیں ختم نہیں ہو جاتی۔
یہاں جو بھی لایا جاتا وہ کچی عمر میں لایا جاتا تھا۔حشیش کا نشہ ، جنت کے حسین نظاروں اور حوروں کے علاوہ ان پر عملِ تنویم (ہپناٹزم) کیا جاتا تھا جس میں حسن بن صباح نے خاص مہارت حاصل کی تھی۔بارہ سے لے کر سترہ سال تک کے یہ لڑکے جب عمر کی پختگی تک پہنچنے لگتے تو وہ ایسے ہی محسوس کرتے تھے جیسے وہ واقعی جنت میں رہتے ہوں اوراِس کے بغیر ایک لمحہ جینا بھی ان کے لیے محال ہوگا۔اِن سے کہا جاتا کہ فلاں کو قتل کر کے خود کو مار لو گے تو اس سے بڑی اللہ کی جنت میں پہنچ جائو گے۔ان تمام مراحل میں وہ شخص ہمہ وقت ایک خواب کی کیفیت میں رہتا تھاجو حشیش اور ہپناٹ
تمام بادشاہ فدائین کے نام سے تھرتھر کانپتے تھے۔ صلاح الدین ایوبی پر بھی قاتلانہ حملے ہوئے، جن سے وہ ہر بار بچ گیا۔ قتل کی اِن وارداتوں سے بچنے کیلئے صلاح الدین ایوبی نے حسن بن صباح کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھایا۔
آخر یہ فدائی خود کش حملہ کیسے کر لیتے تھے؟ اس کے لیے پہلے آپ کو حسن صباح کی جنت کا احوال جاننا ہوگا۔ حسن بن صباح نے قلعہ المُوت میں ایک جنت تعمیر کر کھی تھی۔یہاں جنت کے مذکور تمام سامان آراستہ کرنے کی پوری کوشش کی گئی تھی۔دودھ، شہد اور صاف پانی کے چشمے بنائے گئے۔جنتی حوروں کی مثل لڑکیاں دُنیا بھر سے اکھٹی کر کے یہاں لائیں گئیں۔جہاں یہ جنت بنائی گئی وہ جگہ ویسے ہی قدرتی حسن سے مالا مال تھی۔ سرسبز و شاداب مناظر کسی بھی شخص کا دل موہ لینے کے لیے کافی تھے۔حسن بن صباح کے فدائین حشیش کے نشے کے زیرِ اثر یہاں لائے جاتے تھے۔یہ ایسا نشہ ہوتا
کسی بھی طریقے سے پہنچتا تھا اور اس کو قتل کر کے ایک بلند نعرہ لگاتا تھا ”یا امام الجبل حسن بن صباح! تیرے نام پر تیری جنت سے اللہ کی جنت میں جا رہا ہوں”اور اپنے دل میں خنجر اُتار لیتا تھا۔ایسے ہی حسن بن صباح نے اعلیٰ شخصیات اور وقت کے بہترین علماے کرام کو قتل کروایا۔ حتیٰ کہ اپنے آخر دور میں یہ فدائی باقاعدہ کرائے کے قتل بن گئے اور عیسائیوں کے کہنے پر انہوں نے سلطان صلاح الدین ایوبی پر بھی تین قاتلانہ حملے کیے مگر ایوبی سلامت رہا۔
فدائین کھلے عام دن دہاڑے لوگوں کے سامنے اپنی وارداتیں انجام دیتے تھے۔ اؐن کا ہتھیار ایک زہر آلود خنجر ہوتا تھا۔ کبھی کبھار فدائین قتل کی بجائے دھمکی آمیز خط کسی کے سرہانے چھوڑ دیتے تھے۔جس سے اٌن کا مقصد بغیر قتل کے بھی حاصل ہو جاتا۔ دہشت انگیزی کی یہ تحریک اتنی منظم تھی کہ قرب و جوار کے تمام بادشاہ فدائین کے نام
چھلانگ لگا دو ۔وہ خاموشی سے گیا اور چھت سے چھلانگ لگادی اور اپنی گردن تڑوا بیٹھا۔
ایسے ہی ایک فدائی کو پانی میں ڈوبنے کو کہا گیا اور اُس نے بخوشی اپنے آپ کو پانی کی تُند و تیز لہروں کے حوالے کردیا۔اس ایلچی نے جا کر یہ تمام واقعات سلطان اور نظام الملک کو گوش گزار کردیے۔نظام الملک خواجہ حسن طوسی یہ سن کر جذبہء ایمانی کے غصے سے لبریز ہوگئے اور سلطان کو فوراً لشکر کشی کا مشورہ دیا جسے سلطان نے قبول کرتے ہوئے اپنے فوجوں کا رُخ قلعہ المُوت کی طرف کرلیا ۔ حسن بن صباح نے یہ سُنا تو زیرِ لب مسکرایا اور کہا، ” حسن طوسی کو قتل کردو” بس اتنا ہی کہنا تھا اور خواجہ حسن طوسی کو قتل کردیا گیا، اور عظیم الشان لشکر راستے سے ہی واپس ہولیا۔بعد میں سلطان ملک شاہ کو بھی قتل کر دیا گیا۔قتل کرنے کا طریقہ بڑا سادہ ہوتا تھا۔فدائی مطلوبہ شخصیت تک کسی بھی طریقے سے پ
ایلچی نے یہ پیغام قلعہ المُوت میں جا کر حسن بن صباح کو سُنایا۔”میں کسی کی اطاعت قبول نہیں کرتا” حسن بن صباح نے کہا، ”اور نظام الملک سے کہنا کہ میں بچپن کی دوستی کے تحت تمہیں مشورہ دیتا ہوں کہ یہاں کا رُخ مت کرنا ورنہ تمہاری فوج کا انجام بہت بُرا ہوگا”۔ایلچی یہ پیغام لے کر جانے لگا تو حسن بن صباح نے اُسے روک لیا۔ ”ٹھہرو شاید تم میری باتوں کا یقین نہ کرو میں تمہیں کچھ دکھانا چاہتا ہوں”۔اس کے بعد حسن بن صباح کے حکم سے کچھ فدائین قطار بنا کر وہاں کھڑے ہوگئے۔اس نے ایک فدائی کو بُلا کر خنجرپکڑایا اور کہا، ”اِسے اپنے سینے میں اُتار لو”۔اُس فدائی نے بلند آواز میں نعرہ لگایا ”یا شیخ الجبل تیرے نام پر” اور خنجر اپنے دل میں اُتار لیا۔اس کے بعد ایک دوسرے فدائی کو بلا کر حکم دیا کہ بلندی پر جا کر سر کے بل چھلانگ لگا دو ۔وہ خاموشی سے گیا اور چھت سے چھلان
ھا۔اس نے مشہور قلعہ المُوت میں اپنی حکومت قائم کی اور یہیں مشہور اور بدنامِ زمانہ جنت تعمیر کی گئی جہاں حسن بن صباح نے 35 برس تک حکمرانی کی اور نوے سال کی عمر میں طبعی موت مرا کیونکہ کسی کو اس کے قلعہ کے قریب آنے کی جرات بھی نہیں ہوئی۔ حسن بن صباح کی کامیابی کی سب سے بڑی وجہ اِس کے فدائین تھے جو بعد میں حشیشین کے نام سے بھی مشہور ہوئے کیونکہ وہ حشیش (ایک قسم کی بھنگ) کا نشہ کرتے تھے۔ یہ فدائین تھے کیا؟ اس بات کا اندازہ آپ ان واقعات سے لگا سکتے ہیں۔
جب حسن بن صباح کا فتنہ بہت بڑھ چکا تو سلجوقی سلطان ملک شاہ نے اس کے خلاف لشکر کشی کا فیصلہ کیا۔ لشکرکشی سے پہلے ایک قاصد کو یہ پیغام دے کر بھیجا گیا کہ حسن بن صباح خود کو سلطنت کے حوالے کردے اور اپنی منفی سرگرمیاں ختم کردے ورنہ اُس کے قلعہ پر چڑھائی کردی جائیگی۔ ایلچی نے یہ پیغام قلعہ المُوت میں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain