کے ساتھ تھا مگر وقت کے بادشاہ بھی اُس پر ہاتھ ڈالنے سے ڈرتے تھے، اور جو حکمران اس کے خلاف کاروائی کی کوشش بھی کرتا اُسے بے دردی سے قتل کر دیا جاتاتھا۔حسن بن صباح کی پوری تاریخ تو پڑھنے سے تعلق رکھتی ہے مگر میں آپ کو یہاں چیدہ چیدہ واقعات کے ذریعے اُس کی حقیقت بتانے کی کوشش کرتا ہوں۔
حسن بن صباح شروع میں اسماعیلی فرقے سے تعلق رکھتا تھا اور ایک زمانے تک اپنے آپ کو سُنی ظاہر کرتا رہا، مگر بعد میں اِس نے اپنے ہی نئے فرقے کی بُنیاد رکھ دی، اور خود کو خدا کا ایلچی اور امام بنا کر مذہبِ اسلام کی بیخ کُنی کرنے لگا۔اس نے تا عمر اپنے آپ کو اہلِ اسلام ظاہر کیا اور اپنے پیروکاروں کو گمراہ کرتا رہا۔ عملِ تنویم (ہپناٹزم) کا باقاعدہ استعمال سب سے پہلے حسن بن صباح نے ہی کیا تھا، اس سے پہلے یہ علم ایک نامعلوم حیثیت سے موجود تھا۔اس نے مشہور قلعہ المُوت میں
ں۔عمر خیام وقت کا بہترین شاعر اور علم دان بناجس کی تحقیق اور علمی تدبر سے آنے والے زمانے سیراب ہوتے رہے۔حسن طوسی جنہیں تاریخ نظام الملک خواجہ حسن طوسی کے نام سے جانتی ہے، نے اپنے علم و دانش اور تدبر کے باعث سلجوقیہ سلطنت میں جگہ بنائی اور وزارتِ عظمیٰ کے عہدے تک پہنچے۔
سلاطین نے ہی اُنہیں نظام الملک کا خطاب دیا تھا اور سلطنت کا کوئی کام اِن کے مشورے کے بغیر نہیں کرتے تھے۔ان کا بنایا ہوا مدرسہ نظامیہ آج تک اپنی تاریخی حیثیت کے ساتھ موجود ہے جس نے ایک زمانے کی علمی تشنگی کو سیراب کیا ہے۔تیسرا کردار، حسن بن صباح ، جس نے نہ صرف تاریخ میں جگہ بنائی بلکہ اپنے ذہنی اور ابلیسی کمالات کی ایسی داستان رقم کی کہ آنے والی نسلیں بھی اس کا نام سُن کر کانپتی رہیں۔ وہ کردار جو اپنے چند ساتھیوں کے ساتھ تھا مگر وقت کے بادشاہ بھی اُس پر ہاتھ ڈالنے سے ڈرتے تھے
حسن بن صباح کی جنت اور خودکش حملہ آور
یہ گیارہویں صدی عیسوی کا زمانہ ہے! اسلام کی سربلندی اور سرفرازی کے لیے سلاطینِ سلجوق دل و جان سے کوششوں میں لگے ہوئے تھے۔ اس زمانے میں مشہور امام موافق کی درسگاہ نے عالمی شہرت پائی کیونکہ یہاں سے وقت کے عظیم لوگ فارغ التحصیل ہوئے یا یوں کہیے کہ امام موافق کے مدرسے سے فارغ ہونے والے بیشتر لوگوں نے تاریخ میں اپنا نام پیدا کیا۔ اِسی مدرسے میں تین طلباء کی دوستی قابلِ رشک سمجھی جاتی تھی جن کا اُٹھنا بیٹھنا کھانا پینا سب کچھ ایک ساتھ تھا۔ دو ہم نام تھے ، جن میں ایک کا نام حسن طوسی اور دوسرے کا نام حسن بن صباح تھا ۔تیسرے دوست کا نام عمر تھا۔ عمر ، جو بعد میں عمر خیام کے نام سے مشہور ہوا نے اپنی علمی دھاک ایسی بٹھائی کہ لوگ آج تک اُس کی علمی باتوں کو بطور حوالہ پیش کرتے ہیں۔عمر خیام وقت کا
جیے...*
ہمیشہ نبی اکرم ﷺ کے یہ الفاظ یاد رکھیے: ''تُم میں سے بہتر وہ ہے جو اپنے گھر والوں کے ساتھ بہتر برتاؤ کرنے والا ہے۔اور میں تم سب میں اپنے گھر والوں سے بہترین پیش آنے والا ہوں''۔
آپ بھی بھتر بننے کی کوشش کیجیے۔
آخر میں بالخصوص اپنی ازدواجی زندگی کو کامیاب بنانے کے لیے اللہ کے حضور دعا کرنا مت بھولیے۔ اللہ بہتر جاننے والا ہے."end
کو حقارت کی نگاہ سے دیکھتے ھیں۔ ایسا مت کیجیے۔ نبیِ اکرم ﷺ نے اس واقعے میں ہمارے لیے مثال قائم کر دی کہ 'حضرت صفیہ(رضی اللہُ عنھا) رو رھی تھیں، انھوں نے اس کی وجہ یہ بیان کی کہ آپ ﷺ نے انھیں ایک سست رفتار اونٹ پر سوار کروا دیا تھا۔ آپ ﷺ نے ان کے آنسو پونچھے، ان کو تسلی دی اور انہیں (نیا) اونٹ لا کر دیا'۔
*9۔مزاح کیجیے...*
اپنی شریکِ حیات سے مزاح کیجیے اور اس کا دل بہلائیے۔
آپ نے اس طرح کی کوئی بات اپنی بیوی کے ساتھ آخری مرتبہ کب کی؟؟
*10- بہتر بننے کی کوشش کیجیے...*
ہمیشہ نبی اکرم ﷺ کے یہ الفاظ یاد رکھیے: ''تُم میں سے بہتر وہ ہے جو اپنے گھر والوں کے ساتھ بہتر برتاؤ کرنے والا ہے۔او
واحد 'تعریف' جس کی وہ مستحق قرار پاتی ہے وہ یہ کہ 'آج سالن میں نمک کم تھا'۔ خدارا! ایسا مت کیجیے۔ اُس کے احسان مند رہیے۔
*7۔شریکِ حیات کو خوش رکھیے...*
اپنی شریکِ حیات سے کہیے کہ وہ آپ کو ایسی 10 باتوں سے متعلق آگاہ کرے جو آپ نے اُس کے لیے کیں اور وہ چیزیں اُس کی خوشی کا باعث بنیں۔ پھر آپ ان چیزوں کو اپنی شریکِ حیات کے لیے دہرائیے۔ ہو سکتا ہے کہ یہ جاننا مشکل ہو کہ کیا چیز اسے خُوشی دے سکتی ہے۔ آپ اس بارے میں خود سے قیاس مت کیجیے، براہِ راست اپنی شریکِ حیات سے معلوم کیجیے اور ایسے لمحوں کو اپنی زندگی میں بار بار دھراتے رہیے۔
*8۔آرام کا خیال رکھیے...*
اپنی شریکِ حیات کی خواہشات کو کم مت جانیے۔ اسے آرام پہنچائیے۔ بعض اوقات شوہر اپنی بیویوں کی خواہشات کو حقارت کی نگاہ سے دیکھتے ھیں۔ ایسا مت کیجیے۔
م ﷺ نے اپنایا کہ جب آپ ﷺ نے ازواجِ مطہرات سے کچھ غیر مناسب کام ہوتے دیکھا تو آپ ﷺ نےخاموشی اختیار کی۔ اس اسلوب میں بہت کم مسلمان مرد ہی مہارت رکھتے ہیں۔
*5۔شریکِ حیات کو دیکھ کر مسکرائیے:..*
جب بھی اپنی شریکِ حیات کو دیکھیں تو دیکھ کر مسکرا دیجیے اور اکثر گلے لگائیے۔ مُسکرانا صدقہ ہے اور آپ کی شریکِ حیات اُمّتِ مسلمہ سے الگ نہیں ہے۔ تصور کیجیے کہ آپ کی شریکِ حیات آپ کو ہمیشہ مسکراتے ہوۓ دیکھے تو آپ کی زندگی کیسی گزرے گی۔
*6۔ شکریہ ادا کیجیے...*
وہ تمام کام جو آپ کی شریکِ حیات آپ کے لیے کرتی ہیں، اُن سب کے لیے اُن کا شکریہ ادا کیجیے۔ بار بار شکریہ ادا کیجیے، مثال کے طور پر گھر پر رات کا کھانا۔ وہ آپ کے لیے کھانا بناتی ہے، گھر صاف کرتی ہے اور درجنوں دوسرے کام۔ اور بعض اوقات واحد 'تعریف' جس
د پسند تھے۔
اپنی شریکِ حیات کو محبوب ترین نام سے پُکارئیے، اور ایسے ناموں سے اجتناب کیجیے جن سے اُن کے جذبات کو ٹھیس پہنچے۔
*3۔ خوبیوں کی قدر کیجیے*...
اپنی شریکِ حیات سے مکھی جیسا برتاؤ مت کیجیے۔ اپنی روزمرہ زندگی میں ھم مکھی کے بارے میں سوچتے بھی نہیں، یہاں تک کہ وہ ہمیں تنگ کرے۔ اسی طرح بعض اوقات عورت تمام دن اچھا کام کرکے بھی شوہر کی توجہ حاصل نہیں کر پاتی، یہاں تک کہ اُس کی کوئی غلطی شوہر کا دھیان کھینچ لیتی ہے۔ ایسا برتاؤ مت کیجیے، یہ غلط ہے۔ اُس کی خوبیوں کی قدر کیجیے اور انھی خوبیوں پر توجہ مرکوز کیجیے۔
*4۔ غلطیوں سے صرفِ نظر کیجیے:..*
اگر آپ اپنی شریکِ حیات سے کوئی غلطی سرزد ہوتے دیکھیں تو درگزر کیجیے۔ یہی طریقہ نبی اکرم ﷺ نے اپنایا کہ جب آپ ﷺ نے ازواجِ مطہرات سے کچھ غیر مناسب کام ہوتے دیکھا تو
*اپنی بیویوں سے پیار کیجیئے*
*1۔شریکِ حیات کے لیے زیبائش اِختیار کیجیے..*
اپنی شریکِ حیات کے لیے خُوبصورت لباس زیبِ تن کیجیے،طخُوشبو لگائیے۔ آپ آخری بار اپنی بیوی کے لیے کب بنے سنورے تھے؟؟
جیسے مرد چاہتے ہیں کہ اُن کی بیویاں اُن کے لیے زیبائش اِختیار کریں، اسی طرح خواتین بھی یہ خواہش رکھتی ہیں کہ اُن کے شوہر بھی اُن کے لیے زیبائش اختیار کریں۔ یاد رکھیے کہ اللہ کے رسول ﷺ گھر لوٹتے وقت مسواک استعمال کرتے اور ہمیشہ اچھی خُوشبو پسند فرماتے۔
*2۔شریکِ حیات کے لیے خوبصورت نام کا چناؤ
اپنی شریکِ حیات کے لیے خوبصورت نام کا اِستعمال کیجیے۔ اللہ کے رسُول ﷺ اپنی ازواج کو ایسے ناموں سے پُکارتے جو اُنہیں بے حد پسند تھے۔
اپنی شریکِ حیات کو محبوب تر
سارے اپنی اپنی فیلڈ بتاؤ کیا کرتے ہو.. 🙄🙄
شرماؤ نہیں
میں الحمداللہ ویلا ہوں🙉😂
لوگوں کی باتوں کی پرواہ نا کيا کريں🙄🙄😏👉
وہ تو آپ کے واش روم سے باہر آنے پر بھی پوچھ ليتے ہيں🙄🙄🤔
;اتنی دیر کیوں لگائی🤷🤷😬😬😜😜😜👇
بہت کرلی تیرے #حسن پہ شاعری ۔😁😁😍
اب تیرے #کرتوتوں پر کتاب لکھوں گا ۔😜😜😜😂😂😂
Hahahahah
ہمارے ہاتھوں میں دس انگلیاں نہیں آٹھ ہوتی ہیں جبکہ دو تو انگھوٹے ہوتے ہیں۔
ذاتی تحقیق
تالیاں بجا کر شرمندہ نہ کریں 😂😂😂
سبزی خریدتے وقت فری میں گاجر اٹھا کر کھانے سے وٹامن A کے ساتھ گناہ بھی ملتا ہے😂😂😂
پسند کی شادی کا نام سن کر گھر والو کو اایسے جھٹکے لگتے ہے جیسے بجلی کی تار کو پکڑ رکھا ہو😂😂😂
باپ: بیٹا تم مرغا کیوں بنے ہوئے ہو؟
بیٹا: ابا جان! آپ ہی نے تو کہا تھا کہ جو کام سکول میں کرایا جاتا ہے اسے گھر پر دہرایا کرو
🤣🤣😜😜
اسنے اک گھنٹے تک اپنے دکھ سنائے
اور میں نے سن کر کہا نائس دکھ ڈیئر..😝😝😂😂👌🙂
قسمے میں شریف آں🙈
میرے اندر ایک جن اے
او ٹھرکی اے😂
او کیندا او ویکھ 😂😂.
کڑی
😝😂😁
ہوٹل میں ایک لڑکی میرے پاس آئ اور بولی آپ سنگل ہو؟
میں خوشی سے بولا
جی🥰
وہ میرے ساتھ والی کرسی اٹھا کر لے گئ 😥😥🥺🥺
😉اس نے مجھ سے کہا چاند توڑ کر لاؤ😒
😋اور ہم جناب نے اُس کا منہ ہی توڑ دیا😜
😋کیونکہ ہمارا چاند تو وہی تھا نہ...😂😝
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain