محبوب بھی کمبخت وہاں پیدا ہوتا ہے
جہاں سوال ہی پیدا نہیں ہوتا😂
سردی سے لڑکیوں کی
ناک بند ہو سکتی ہے
زبان نہیں۔۔😜😝😝😝😂😂
*محکمہ موسمیات☻*
ے میری بہنوں۔ اور ان شاءاللہ ملے گا۔ سب کو ملے گا۔ لیکن یہ سب جائز اور شرعی طریقے سے حاصل کیا جائے تو زندگی بہت خوبصورت اور پر سکون ہوتی ہے۔ ورنہ رسوائی کے سوا کچھ نہیں آتا خالی دامن رہ جاتا ہے۔
کوشش کریں کے آپ ان باتوں پر عمل کریں۔ اس میں آپ ہی کا فائدہ ہے۔۔۔۔۔!!!!!```
*🌹تربیت اولاد🌹 و علم کا خزینہ گروپس کی مشترکہ پیشکش*
*ایک لڑکے کی... تربیت ایک فرد... کی تربیت ہوتی ہے... اور ایک لڑکی کی تربیت... پورے خاندان کی... تربیت ہوتی ہے...*
🎂
کے ساتھ مزے سے گزارا کرو۔ جو وقت ماں باپ بھن بھائ ساتھ گزارنے لیے ملا اسے خوب اچھے سے گزارو۔ شادی کے بعد یہ دن نہیں ملتے۔ بس اچھی یادیں ہوتی ہیں جو لاڈ ماں باپ اٹھاتے کوئ نہیں اٹھاتا۔۔۔۔ دو دن کی محبت لیے تم ماں باپ کی سچی محبت بھول جاتی ہو۔
شادی تو اک دن ہونی ہی ہے۔۔ان شاءاللہ سب بہنوں کی ہونی ہے جب قسمت میں لکھی ہو گی۔
سچا پیار اور عزت والا مقام نکاح کے بعد ہی ملتا ہے میری بہنوں۔ اور ان شاءاللہ ملے گا۔ سب کو ملے گا۔ لیکن
نا کرے۔ دل ایک سہی مگر دل میں خانے تو چار ہوتے ہیں۔ ہو سکتا ہے ایک میں آپ کو رکھا ہو باقی 3 میں کوئی اور 3 ہوں۔
ٹھرکی مرد تو شادی کے بعد بھی شکار کرتا رہتا ہے۔ جو آپ سے 2،3 دن میں نکاح کی بات نہیں کرتا۔ سمجھ لو وہ رانگ نمبر ہے۔ بیوقوف بننا چھوڑ دو۔ بہت سی لڑکیوں کو سمجھا چکی ہوں۔ مگر پتہ نہیں آپ لوگ پشتو سمجھتی ہو یا فارسی۔
تباہ ہونے کے بعد ہی آپ کو سمجھ آتی ہے کہ اس کے وعدے صرف ریت کے محل تھے۔ ان میں سیمنٹ نا تھی۔ شادیکے بغیر کوئی بھی نہیں رہ سکتا۔ اگر زندگی رہی تو آپ سب کی ڈولی اٹھ جائے گی۔
مگر آپ سے التماس ہے اپنی اور اپنی والدین کی عزت کا جنازہ نا اٹھاؤ۔ آکسیجن، پانی، روٹی اور فروٹ کے ساتھ
و جائیں گے۔ یہ سارا جہاں آپکا ہو جائے گا۔ تعلق سوچ سمجھ کر بنائے کہی یہ آپ کی ساری سوچ سمجھ ہی نہ خرید لے۔خود کو عادی کرنا ہے۔ تو رب سے گفتگو کے لیے کریں۔ تلاوت قرآن کا کریں۔ رسول کی سیرت کا کریں۔ نیک لوگوں کی صحبت کا کریں۔ ہم اپنی عادتیں خود خراب کرتے ہیں۔ انکو ٹھیک بھی ہم نے خود کرنا ہے۔
محبتوں میں حدیں اچھی لگتی ہیں۔ بس اللہ سے محبت بےحد اچھی لگتی ہے۔
میری بہنو وہ آپ کو یاد نہیں کرے گا۔ کیسے یاد کرے؟ حنا کو یاد کرے یا زویا کو۔ ثنا کو یاد کرے یا فاطمہ کو۔ مومنہ کو یاد کرے یا ثوبیہ کو۔
ٹھرکی کی منزل ھوتی ہی نہیں۔ اسکی ایک جانو بھی نہیں ھوتی۔ اب کوئی کہیں گی میرے والا ایسا نہیں کیوں ایسا نہیں جب وہ آپ سے بات کر سکتا ہے۔ تو کیا گارنٹی ہے؟ کسی اور سے نا کرے
والذین امنو اشد حبا للہ۔ یہ کیوں بتائی گی؟ جب آپ اللہ کو اپنی لسٹ میں حقیقتا اوپر لے جاتے ہیں۔ اور باقی ساری لسٹ نیچے رہ جاتی ہے پر اللہ اوپر آجاتے ہیں تو آپ کسی کے بھی addicted نہیں ہوتے۔ آپ ٹوٹتے نہیں۔ آپ انسانوں میں زلیل نہیں ہوتے۔ اللہ کی محبت دیکھے وہ ہماری self _respect محفوظ کرتے ہیں اور ہم خود کو مجروح کرتے ہیں۔
اللہ نے آدم کی اولاد کو عزت دی۔ پر اولاد آدم خود پستی پر مائل ہو جائے تو اس میں کیا ہوسکتا ہے؟
تعلقات نبھائیں پر انکے تابع نہ ہوجائیں۔
خود کو دین کے تابع کریں اللہ کے تابع کریں۔ رسول کے تابع کریں۔ یہ آپکی تجارت ہے یہ آپکا سودا ہے۔ اس سے کم پر تجارت نہیں ہوسکتی ہے۔
جب آپ حقیقتا اللہ کے ہو جائیں گے۔ یہ سارا جہاں آپکا ہو جائے گا۔ تعلق سوچ سمجھ کر بنائے کہی یہ آپ کی ساری سوچ
اس عام انسان کا ہونا بھی اتنا اہم ہو جاتا ہے کہ آپ اپنا خاص تباہ کردیتے ہیں۔ یہ چیز بہت نقصان دہ ہے آپکی صلاحیتیں سلب ہو جاتی ہیں۔ آپ سب میں ہوکر تنہا ہوجاتے ہیں۔ آپ ایک منفی انسان بننا شروع ہو جاتے ہیں۔ آپ خود پر یقین کھو دیتے ہیں۔ یہاں غلط کون ہے؟ یہاں غلط آپ ہیں۔
آپ کے غلط طرز عمل نے آپکو تکلیف دی ہے۔ دین ہمیں اعتدال کیوں سیکھاتا ہے؟ کیونکہ اعتدال ہمیں addicted نہیں کرتا۔ وہ ہمیں ضرورت کے تحت dealing کرنا سکھاتا ہے۔ وہ ہمیں بتاتا ہے ہمیشہ تمہارا من پسند انسان نہیں ہوگا اسکی replacment پر بھی تمہیں پرسکون رہنا ہے۔ کیا آپکو سمجھ آتا ہے؟
یہ جو ایمان والوں کی صفت ہے۔ والذین امنو اش
. *~☀️عشــق،محبــت،پیــار وغیــرہ وغیــرہ☀️~*
سگے ماں باپ بہن بھائی مرتے ہیں تو لوگ چوتھے دن بھول جاتے ہیں ۔
*بہت عجیب لگتی ہیں مجھکو وہ لڑکیاں جو کسی اجنبی لڑکے کے لئے سٹیٹس لگاتی ہیں ۔ کہ ایک دن تم مجھکو یاد کرو گے۔*
```
لوگوں سے محبت کرنے میں اور انکی ذات کا عادی ہونے میں بہت فرق ہے۔ جب آپ محبت کرتے ہیں یہ اتنا نقصان دہ نہیں ہے جتنا عادی ہونا ہے۔ عادی ہونا ایک لت ہے۔ اور لت ہمیشہ آپکو تکلیف دیتی ہے۔
کسی بھی طرح کا نشہ سب سے پہلے آپ سے آپکی ذات چھینتا ہے۔ ایسے ہی کسی انسان کا نشہ بھی آپ سے آپکا اپنا آپ لیتا ہے۔ آپ اس پر انجانے میں rely کرنا شروع کردیتے ہیں۔
میلی نظر آتی ہے‘ جس کا دل روشن ہو اسے ہر چیز روشن نظر آتی ہے۔ حضرت شیخ سعدی اس حکایت میں بیان کرتے ہیں کہ بے عیب ذات صرف اللہ عزوجل کی ہے‘ پس دوسروں کی ذات میں عیب تلاش کرنے سے بہتر ہے کہ اپنی ذات میں موجود عیبوں پر نگاہ دوڑائی جائے اور ان کو دور کرنے کی کوشش کی جائے اور دوسروں کے اندر موجود اچھی باتوں کو اپنے اندر پیدا کرنے کی کوشش کی جائے۔```
(فرزند دیوبند)end
💞♻️💞♻️💞♻️💞♻️💞♻️
وری کا ذکر کیا اور پھر اپنی رائے دیتے ہوئے کہا کہ میرے نزدیک اس کی گفتگو میں یہ نقص اس لئے ہے کہ اس کے سامنے کے دانت صحیح نہیں ہیں‘ میری بات سننے کے بعد وہ بزرگ ناراض ہوتے ہوئے بولے کہ مجھے حیرانگی ہوتی ہے کہ اتنی خوبیاں دیکھنے کے بعد بھی تم اس نوجوان کے ایک معمولی عیب پر نظر رکھے ہوئے ہو‘ کیا یہ افسوس کا مقام نہیں کہ طاﺅس کو دیکھنے والے کی نظر اس کے بدزیب پیروں پر ہی مرکوز رہے‘ بہتر تو یہ ہے کہ انسان ہنر اور خوبیاں دوسروں کی ذات میں تلاش کرے اور عیب اپنی ذات کے دیکھے‘ یاد رکھو کہ دنیا میں اچھائیاں بھی ہیں اور برائیاں بھی‘ جس طرح گلزار میں پھول بھی ہوتے ہیں اور خار بھی۔ جس کا دل میلا ہو اسے ہر چیز میلی نظر آتی ہے‘ جس کا دل روشن ہو اسے ہر چیز روشن نظر آتی ہے۔ حضرت شیخ سعدی اس
. *🌻ایـک سبــق آمــوز حــکایــت☀️*```
حضرت شیخ سعدی بیان کرتے ہیں کہ ایک نوجوان بے حد حسین و جمیل تھا اور اس کے ساتھ ساتھ وہ نیک اطوار کا مالک تھا‘ وہ نوجوان علم کی دولت سے بھی مالا مال تھا اور جس موضوع پر بھی گفتگو کرتا لوگ اس کی جانب متوجہ ہو جاتے اور نہایت انہماک سے اسے سنتے تھے‘ اس کے فیصلوں کی قدر بھی کی جاتی تھی اور وہ ایسا روشن چراغ تھا جس کے سامنے کسی دوسرے چراغ کی روشنی ماند تھی‘ ان تمام خوبیوں کے باوصف اس میں ایک عیب یہ تھا کہ وہ الفاظ کو ان کے صحیح تلفظ کے ساتھ ادا کرنے کی قدرت
نہ رکھتا تھا۔ ایک روز ایک بزرگ کی محفل میں اس نوجوان کا ذکر ہوا تو میں نے اس نوجوان کی اس کمزوری کا ذکر کیا
نڈا ان ممالک کا ہے جن کی آنکھ کو پاکستان کا وجود چبھتا ہے۔
یاد رکھیں جب تک آپ زنا کی سزا "رجم" اور 100 کوڑے نہیں رکھتے ہیں۔ شادی کو آسان اور زنا کو مشکل نہیں کرتے ہیں۔ حلال کو آرام دہ اور حرام کو دشوار نہیں کریں گے یہ واقعات مسلسل ہوتے رہیں گے۔
قرآن کے نظام میں برکت ہے، شریعت میں عزت ہے، آپ ہر چوک اور چوراہے پر بھی کیمرہ لگادیں تب بھی یہ سلسلہ نہیں رکے گا۔ ہمیں ماننا پڑے گا کہ سوائے اسلامی نظام کے نفاذ کے اور کوئی دوسرا راستہ ہمارے پاس نہیں ہے۔
ں۔
فہد مصطفیٰ سے شرم اور حیا کا جنازہ نکلوائیں۔
خواتین اور بچیوں سے ہر بے شرمی کا کام کروانے والے وقار زکا کو سر پر بٹھائیں۔ لفظ مولوی کو گالی بنا کر دین، اسلام، مذہب اور قرآن کو اپنے میڈیا، شوبز حتیٰ کے تعلیمی اداروں تک سے نکال کر باہر پھینک دیں ۔
اور پھر انتظار کریں کوئی حسن بصری اور امام بخاری پیدا ہوجائے؟
ہم "احمقوں کی جنت" میں رہتے ہیں، ہم "پاگلوں کے دیس کے باسی" ہیں؟
ریپ اور بچوں کے ساتھ جنسی تشدد کو آڑ بنا کر اسلامی ملک میں لبرل ازم کی بنیاد رکھیں۔ اور سیکس ایجوکیشن کا نفاذ کروانے کے لیے کوششیں کریں اور سمجھیں کے اسطرح ایسے واقعات کی روک تھام ہو جاۓ گی۔ صریحاً خود کشی ہے اور یہی ایجنڈا ان م
ذیر ہو رہا ہے؟
پہلے آپ اپنی بچیوں کو قندیل بلوچ بنائیں پھر اس کا قتل کروائیں، اس پر ماتم کریں اور پھر ڈرامے بنا کر اس کو
"مادر ملّت" بنا دیں۔ تمام کے تمام ٹی وی چینلز سوائے عاشقی معشوقی،
اس کی لڑکی اس کے ساتھ اور اس کی بیوی فلاں کے ساتھ بھاگنے کے ڈرامے دکھائیں۔ "لباس کو تنگ سے تنگ اور چھوٹے سے چھوٹا" کر کے ملک کے نوجوانوں کو ہوس زدہ اور حواس باختہ کر دیں۔
اس کے بعد 4 روپے 99 پیسے میں "لگے رہو ساری رات" کے اشتہارات چلائیں۔ ایسے شاندار اور اخلاق باختہ اشتہارات جس میں فون پر بات کر کر کے لڑکے کے کان تک پر نشان پڑ جائے اور پھر شادی کو مشکل ترین کرکے "گرل فرینڈ" کو آسان بنا دیں۔
آپ ساحر لودھی، شائستہ واحدی اور وینا ملک سے "رمضان ٹرانسمیشن" کروائیں۔
ں یہ سب کیوں؟
ہم بھی ان ہی تمام اقوام کی ذہنی اور عملی غلامی کا شکار ہیں اس لیے پچھلے سال سات سو سے زیادہ واقعات پاکستان میں بھی ریکارڈ کیے گئے ہیں۔
آپ "نچ پنجابن نچ"
"منی کی بدنامی"
"شیلا کی جوانی"
"کریکٹر ڈھیلا"
"اچھی باتیں کر لیں بہت، اب کروں گا گندی بات تیرے ساتھ" کرتے رہیں
صبح سے لے کر شام تک اور شام سے لے کر رات تک اسلامی جمہوریہ پاکستان کے ہر "ٹی وی چینل" پر سوائے بہودگی اور بدمعاشی کے اور کونسا ڈھنگ کا کام وقوع پذیر ہو رہا ہے؟
پہلے آپ
" شریعت میں عزت "
امریکا اس وقت "ریپ زدہ" ممالک میں سر فہرست ہے۔ جنوبی افریقا کو دنیا میں "ریپ کا دار الحکومت" کہا جاتا ہے۔ جنت نظیر اور دنیا کی ہر عیاشی سے مالا مال سوئیڈن کو لے لیں جہاں ہر چوتھی خاتون یا لڑکی "ریپ شدہ" ہے۔ "نام نہاد اور سیکولر ریاست" بھارت جہاں ہر بائیس منٹ میں عورت جنسی تشدد کا نشانہ بنائی جاتی ہے۔
برطانیہ اور جرمنی جنسی زیادتیوں کے حوالے سے سخت پریشان ہیں فرانس میں صرف 10 فیصد شکایتوں کے مطابق ایک سال میں 75,000 خواتین کو جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا
سوال یہ ہے کہ جانوروں سے زیادہ جنسی خواہشات کی آزادی دیے جانے کے باوجود ماڈرن ممالک میں یہ سب کیوں
💚 فرمان حق تعالیٰ ہے:
*(اے مسلمانو!) تمہیں ضرور بالضرور تمہارے اموال اور تمہاری جانوں میں آزمایا جائے گا، اور تمہیں بہر صورت ان لوگوں سے جنہیں تم سے پہلے کتاب دی گئی تھی اور ان لوگوں سے جو مشرک ہیں بہت سے اذیت ناک (طعنے) سننے ہوں گے، اور اگر تم صبر کرتے رہو اور تقوٰی اختیار کئے رکھو تو یہ بڑی ہمت کے کاموں سے ہے*
📗 سورۃ آل عمران، آیت:186
💚 فرمان حق تعالیٰ ہے:
*اور ہم ضرور بالضرور تمہیں آزمائیں گے کچھ خوف اور بھوک سے اور کچھ مالوں اور جانوں اور پھلوں کے نقصان سے، اور (اے حبیب!) آپ (ان) صبر کرنے والوں کو خوشخبری سنا دیں*
*جن پر کوئی مصیبت پڑتی ہے تو کہتے ہیں: بیشک ہم بھی ﷲ ہی کا (مال) ہیں اور ہم بھی اسی کی طرف پلٹ کر جانے والے ہیں*
*یہی وہ لوگ ہیں جن پر ان کے رب کی طرف سے پے در پے نوازشیں ہیں اور رحمت ہے، اور یہی لوگ ہدایت یافتہ ہیں*
📗 سورۃ البقرہ، آیات:155_157
💚 فرمان حق تعالیٰ ہے:
*کیا لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ (صرف) ان کے (اتنا) کہنے سے کہ ہم ایمان لے آئے ہیں چھوڑ دیئے جائیں گے اور ان کی آزمائش نہ کی جائے گی*
*اور بیشک ہم نے ان لوگوں کو (بھی) آزمایا تھا جو ان سے پہلے تھے سو یقیناً اللہ ان لوگوں کو ضرور (آزمائش کے ذریعے) نمایاں فرما دے گا جو (دعوٰی ایمان میں) سچے ہیں اور جھوٹوں کو (بھی) ضرور ظاہر کر دے گا*
📗 سورۃ العنکبوت، آیات:2_3
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain