Damadam.pk
MushtaqAhmed's posts | Damadam

MushtaqAhmed's posts:

MushtaqAhmed
 

م ﷺ نے اپنایا کہ جب آپ ﷺ نے ازواجِ مطہرات سے کچھ غیر مناسب کام ہوتے دیکھا تو آپ ﷺ نےخاموشی اختیار کی۔ اس اسلوب میں بہت کم مسلمان مرد ہی مہارت رکھتے ہیں۔
*5۔شریکِ حیات کو دیکھ کر مسکرائیے:..*
جب بھی اپنی شریکِ حیات کو دیکھیں تو دیکھ کر مسکرا دیجیے اور اکثر گلے لگائیے۔ مُسکرانا صدقہ ہے اور آپ کی شریکِ حیات اُمّتِ مسلمہ سے الگ نہیں ہے۔ تصور کیجیے کہ آپ کی شریکِ حیات آپ کو ہمیشہ مسکراتے ہوۓ دیکھے تو آپ کی زندگی کیسی گزرے گی۔
*6۔ شکریہ ادا کیجیے...*
وہ تمام کام جو آپ کی شریکِ حیات آپ کے لیے کرتی ہیں، اُن سب کے لیے اُن کا شکریہ ادا کیجیے۔ بار بار شکریہ ادا کیجیے، مثال کے طور پر گھر پر رات کا کھانا۔ وہ آپ کے لیے کھانا بناتی ہے، گھر صاف کرتی ہے اور درجنوں دوسرے کام۔ اور بعض اوقات واحد 'تعریف' جس

MushtaqAhmed
 

د پسند تھے۔
اپنی شریکِ حیات کو محبوب ترین نام سے پُکارئیے، اور ایسے ناموں سے اجتناب کیجیے جن سے اُن کے جذبات کو ٹھیس پہنچے۔
*3۔ خوبیوں کی قدر کیجیے*...
اپنی شریکِ حیات سے مکھی جیسا برتاؤ مت کیجیے۔ اپنی روزمرہ زندگی میں ھم مکھی کے بارے میں سوچتے بھی نہیں، یہاں تک کہ وہ ہمیں تنگ کرے۔ اسی طرح بعض اوقات عورت تمام دن اچھا کام کرکے بھی شوہر کی توجہ حاصل نہیں کر پاتی، یہاں تک کہ اُس کی کوئی غلطی شوہر کا دھیان کھینچ لیتی ہے۔ ایسا برتاؤ مت کیجیے، یہ غلط ہے۔ اُس کی خوبیوں کی قدر کیجیے اور انھی خوبیوں پر توجہ مرکوز کیجیے۔
*4۔ غلطیوں سے صرفِ نظر کیجیے:..*
اگر آپ اپنی شریکِ حیات سے کوئی غلطی سرزد ہوتے دیکھیں تو درگزر کیجیے۔ یہی طریقہ نبی اکرم ﷺ نے اپنایا کہ جب آپ ﷺ نے ازواجِ مطہرات سے کچھ غیر مناسب کام ہوتے دیکھا تو

MushtaqAhmed
 

*اپنی بیویوں سے پیار کیجیئے*
*1۔شریکِ حیات کے لیے زیبائش اِختیار کیجیے..*
اپنی شریکِ حیات کے لیے خُوبصورت لباس زیبِ تن کیجیے،طخُوشبو لگائیے۔ آپ آخری بار اپنی بیوی کے لیے کب بنے سنورے تھے؟؟
جیسے مرد چاہتے ہیں کہ اُن کی بیویاں اُن کے لیے زیبائش اِختیار کریں، اسی طرح خواتین بھی یہ خواہش رکھتی ہیں کہ اُن کے شوہر بھی اُن کے لیے زیبائش اختیار کریں۔ یاد رکھیے کہ اللہ کے رسول ﷺ گھر لوٹتے وقت مسواک استعمال کرتے اور ہمیشہ اچھی خُوشبو پسند فرماتے۔
*2۔شریکِ حیات کے لیے خوبصورت نام کا چناؤ:*
اپنی شریکِ حیات کے لیے خوبصورت نام کا اِستعمال کیجیے۔ اللہ کے رسُول ﷺ اپنی ازواج کو ایسے ناموں سے پُکارتے جو اُنہیں بے حد پسند تھے۔
اپنی شریکِ حیات کو محبوب تر

MushtaqAhmed
 

سارے اپنی اپنی فیلڈ بتاؤ کیا کرتے ہو.. 🙄🙄
شرماؤ نہیں
میں الحمداللہ ویلا ہوں🙉😂

MushtaqAhmed
 

لوگوں کی باتوں کی پرواہ نا کيا کريں🙄🙄😏👉
وہ تو آپ کے واش روم سے باہر آنے پر بھی پوچھ ليتے ہيں🙄🙄🤔
;اتنی دیر کیوں لگائی🤷🤷😬😬😜😜😜👇

MushtaqAhmed
 

بہت کرلی تیرے #حسن پہ شاعری ۔😁😁😍
اب تیرے #کرتوتوں پر کتاب لکھوں گا ۔😜😜😜😂😂😂
Hahahahah

MushtaqAhmed
 

ہمارے ہاتھوں میں دس انگلیاں نہیں آٹھ ہوتی ہیں جبکہ دو تو انگھوٹے ہوتے ہیں۔
ذاتی تحقیق
تالیاں بجا کر شرمندہ نہ کریں 😂😂😂

MushtaqAhmed
 

سبزی خریدتے وقت فری میں گاجر اٹھا کر کھانے سے وٹامن A کے ساتھ گناہ بھی ملتا ہے😂😂😂

MushtaqAhmed
 

پسند کی شادی کا نام سن کر گھر والو کو اایسے جھٹکے لگتے ہے جیسے بجلی کی تار کو پکڑ رکھا ہو😂😂😂

MushtaqAhmed
 

باپ: بیٹا تم مرغا کیوں بنے ہوئے ہو؟
بیٹا: ابا جان! آپ ہی نے تو کہا تھا کہ جو کام سکول میں کرایا جاتا ہے اسے گھر پر دہرایا کرو
🤣🤣😜😜

MushtaqAhmed
 

اسنے اک گھنٹے تک اپنے دکھ سنائے
اور میں نے سن کر کہا نائس دکھ ڈیئر..😝😝😂😂👌🙂

MushtaqAhmed
 

قسمے میں شریف آں🙈
میرے اندر ایک جن اے
او ٹھرکی اے😂
او کیندا او ویکھ 😂😂.
کڑی
😝😂😁

MushtaqAhmed
 

ہوٹل میں ایک لڑکی میرے پاس آئ اور بولی آپ سنگل ہو؟
میں خوشی سے بولا
جی🥰
وہ میرے ساتھ والی کرسی اٹھا کر لے گئ 😥😥🥺🥺

MushtaqAhmed
 

😉اس نے مجھ سے کہا چاند توڑ کر لاؤ😒
😋اور ہم جناب نے اُس کا منہ ہی توڑ دیا😜
😋کیونکہ ہمارا چاند تو وہی تھا نہ...😂😝

MushtaqAhmed
 

محبوب بھی کمبخت وہاں پیدا ہوتا ہے
جہاں سوال ہی پیدا نہیں ہوتا😂

MushtaqAhmed
 

سردی سے لڑکیوں کی
ناک بند ہو سکتی ہے
زبان نہیں۔۔😜😝😝😝😂😂
*محکمہ موسمیات☻*

MushtaqAhmed
 

ے میری بہنوں۔ اور ان شاءاللہ ملے گا۔ سب کو ملے گا۔ لیکن یہ سب جائز اور شرعی طریقے سے حاصل کیا جائے تو زندگی بہت خوبصورت اور پر سکون ہوتی ہے۔ ورنہ رسوائی کے سوا کچھ نہیں آتا خالی دامن رہ جاتا ہے۔
کوشش کریں کے آپ ان باتوں پر عمل کریں۔ اس میں آپ ہی کا فائدہ ہے۔۔۔۔۔!!!!!```
*🌹تربیت اولاد🌹 و علم کا خزینہ گروپس کی مشترکہ پیشکش*
*ایک لڑکے کی... تربیت ایک فرد... کی تربیت ہوتی ہے... اور ایک لڑکی کی تربیت... پورے خاندان کی... تربیت ہوتی ہے...*
🎂

MushtaqAhmed
 

کے ساتھ مزے سے گزارا کرو۔ جو وقت ماں باپ بھن بھائ ساتھ گزارنے لیے ملا اسے خوب اچھے سے گزارو۔ شادی کے بعد یہ دن نہیں ملتے۔ بس اچھی یادیں ہوتی ہیں جو لاڈ ماں باپ اٹھاتے کوئ نہیں اٹھاتا۔۔۔۔ دو دن کی محبت لیے تم ماں باپ کی سچی محبت بھول جاتی ہو۔
شادی تو اک دن ہونی ہی ہے۔۔ان شاءاللہ سب بہنوں کی ہونی ہے جب قسمت میں لکھی ہو گی۔
سچا پیار اور عزت والا مقام نکاح کے بعد ہی ملتا ہے میری بہنوں۔ اور ان شاءاللہ ملے گا۔ سب کو ملے گا۔ لیکن

MushtaqAhmed
 

نا کرے۔ دل ایک سہی مگر دل میں خانے تو چار ہوتے ہیں۔ ہو سکتا ہے ایک میں آپ کو رکھا ہو باقی 3 میں کوئی اور 3 ہوں۔
ٹھرکی مرد تو شادی کے بعد بھی شکار کرتا رہتا ہے۔ جو آپ سے 2،3 دن میں نکاح کی بات نہیں کرتا۔ سمجھ لو وہ رانگ نمبر ہے۔ بیوقوف بننا چھوڑ دو۔ بہت سی لڑکیوں کو سمجھا چکی ہوں۔ مگر پتہ نہیں آپ لوگ پشتو سمجھتی ہو یا فارسی۔
تباہ ہونے کے بعد ہی آپ کو سمجھ آتی ہے کہ اس کے وعدے صرف ریت کے محل تھے۔ ان میں سیمنٹ نا تھی۔ شادیکے بغیر کوئی بھی نہیں رہ سکتا۔ اگر زندگی رہی تو آپ سب کی ڈولی اٹھ جائے گی۔
مگر آپ سے التماس ہے اپنی اور اپنی والدین کی عزت کا جنازہ نا اٹھاؤ۔ آکسیجن، پانی، روٹی اور فروٹ کے ساتھ

MushtaqAhmed
 

و جائیں گے۔ یہ سارا جہاں آپکا ہو جائے گا۔ تعلق سوچ سمجھ کر بنائے کہی یہ آپ کی ساری سوچ سمجھ ہی نہ خرید لے۔خود کو عادی کرنا ہے۔ تو رب سے گفتگو کے لیے کریں۔ تلاوت قرآن کا کریں۔ رسول کی سیرت کا کریں۔ نیک لوگوں کی صحبت کا کریں۔ ہم اپنی عادتیں خود خراب کرتے ہیں۔ انکو ٹھیک بھی ہم نے خود کرنا ہے۔
محبتوں میں حدیں اچھی لگتی ہیں۔ بس اللہ سے محبت بےحد اچھی لگتی ہے۔
میری بہنو وہ آپ کو یاد نہیں کرے گا۔ کیسے یاد کرے؟ حنا کو یاد کرے یا زویا کو۔ ثنا کو یاد کرے یا فاطمہ کو۔ مومنہ کو یاد کرے یا ثوبیہ کو۔
ٹھرکی کی منزل ھوتی ہی نہیں۔ اسکی ایک جانو بھی نہیں ھوتی۔ اب کوئی کہیں گی میرے والا ایسا نہیں کیوں ایسا نہیں جب وہ آپ سے بات کر سکتا ہے۔ تو کیا گارنٹی ہے؟ کسی اور سے نا کرے