hyy😍
السّلام عليكم و رحمت الله و بركاتہ،
اے ہمارے رب ، تو معاف کرنے کو پسند کرتا ہے پس ہمیں معاف فرما ، ہماری پکڑ نہ کر اگر ہم بھول جائیں یا چوک جائیں ہماری غلطیوں کوتاہیوں کو درگزر کر اور ہمیں بخش دے اور ہمارے اوپر رحم کر ،ہمیں دنیا میں بھی بھلائ دے اور آخرت میں بھی بھلائ دے اور ہمیں دوزخ کی آگ سے بچا دے. آمین ،
یا الله ہم سب کو اپنی ناراضگی، زمینی و آسمانی عذاب سے محفوظ فرما.
آمین یارب العالمین.
دعا طلب شاہ 💖💜🌺🌷🍃🍂
کچھ ایسے بھی اٹھ جائیں گے اس بزم سے جن کو
تم ڈھونڈنے نکلو گے مگر پا نہ سکو گے
Allah hafiz.. gud night💖💜🍃🌺🍂
کون سی بات ہے تم میں ایسی
اتنے اچھے کیوں لگتے ہو
😍💖💜
ہائے آدابِ محبت کے تقاضے ساغر
لب کھلے اور شکایات نے دم توڑ دیا
mujy khamoshi sy like kon kar raha ha ☺.. 7 cmt b kar diya kary shokriya ka moka dy😍🙌
عامل رک اک بات کہوں
یہ قدموں والی بات ہے کیا
محبو ب تو ہے سر آنکھوں پر
مجھ پتھرکی اوقات ہے کیا
اور عامل سُن یہ کام بدل
یہ کام بہت نقصان کا ہے
سب دھاگے اُس کے ہاتھ میں ہیں
جو مالک کل جہان کا ہے
❤💜💖🍃🍂🌺🌺🌷
وئی ایسی راه پہ ڈال مجهے
جس ، راه سے وه دلدار ملے
کوئی تسبیح ، دم ، درود ، بتا
جسے پڑهوں تو میرا یار ملے
آخری ہچکی ترے زانوں پہ آئے
موت بھی میں شاعرانہ چاہتا ہوں
💖💓🍃🍂🌺
میرے محبوب کی جو مجھ پر نظر ہو جائے
میرے محبوب کی جو مجھ پر نظر ہو جائے
زندگی چین سے میری بھی بسر ہو جائے
سب کے ہونٹوں سے تبسم کی شعاعیں نکلیں
اس کے آنے کی جو محفل میں خبر ہو جائے
ہنستے ہنستے وہ ملا لے جو نگاہیں مجھ سے
حسرتوں کا میری شاداب شجر ہو جائے
رخ پے آنچل جو گرائے تو اندھیرے چھائیں
رخ سے آنچل جو اٹھائیں تو سحر ہو جائے
آشیاں دل میں وہ جو بنا لے آکر ثناء
پھر تو جنت سے بھی پیارا یہ نگر ہو جائے
وہ غزل پڑ کر ملاقات کو آئیں گھر پر
میرے اشعار میں اتنا تو اثر ہو جائے
انگلیاں پھیر میرے بالوں میں
یہ میرا درد_سر نہیں جاتا
😥😴🌿🍃🍂🌺
کبھی یوں بھی آ میرے رو برو
تجھے پاس پا کہ میں رو پڑوں
مجھے منزل عشق پہ ہو یقین
تجھے دھڑکنوں میں سنا کروں
کبھی سجا لوں تجھ کو آنکھوں میں
کبھی تسبیحوں میں پڑھا کروں
کبھی چوم لوں تیرے ہاتھوں کو
کبھی تیرے دل میں بسا کروں
💖💜💛
جو راز نہ رکھ پائے وہ ہمراز بدل ڈالو
تسکین نہ ہو جس میں وہ راز بدل ڈالو
جو راز نہ رکھ پائے وہ ہمراز بدل ڈالو
تم نے کبھی سنی ہوگی بڑی عام کہاوت ہے
انجام کا ہو خطرہ آغاز بدل ڈالو
پرسوز دلوں کو جو مسکان نہ دے پائے
سر ہی نہ ملے جس میں وہ ساز بدل ڈالو
دشمن کے ارادوں کو ہے اگر ظاہر کرنا
تم کھیل ہی کھیلوں انداز بدل ڈالو
اے دوست کرو ہمت کچھ دور سویرا ہے
اگر چاہتے ہو منزل تو پرواز بدل ڈالو
💖💜💛🍃🍂🍁🌺
جو محبت کا راستہ روکے
ایسے ہر ضابطے پہ لعنت ہو
~~~💕🍃🍂🌺🍁
دو قدم اگر ساتھ چلنا ہے تو ذرا سوچ لینا
ہم محبت اور نفرت میں قبر تک ساتھ دیتے ہیں
~~~💖💜

سنا ہے مل جاتی ہے ہر چیز دعا سے
اک بار تمہیں مانگ کر دیکھیں گے خدا سے
💖💜🌺🍃🍂
سفر شروع تو ہونے دے اپنے ساتھ مرا
تو خود کہے گا یہ کیسی بلا کے ساتھ ہوں میں
ایک قتالہ چاہیے ہم کو
ہم یہ اعلان عام کر رہے ہیں
کیا بھلا ساغر سفال کہ ہم
ناف پیالے کو جام کر رہے ہیں
ہم تو آئے تھے عرض مطلب کو
اور وہ احترام کر رہے ہیں
نہ اٹھے آہ کا دھواں بھی کہ وہ
کوئے دل میں خرام کر رہے ہیں
اس کے ہونٹوں پہ رکھ کے ہونٹ اپنے
بات ہی ہم تمام کر رہے ہیں
ہم عجب ہیں کہ اس کے کوچے میں
بے سبب دھوم دھام کر رہے ہیں
💖💓💜
گنگناتے ہوئے آنچل کی ہوا دے مجھ کو
انگلیاں پھیر کے بالوں میں سلا دے مجھ کو
gud night😍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain