Damadam.pk
Nakhreelo's posts | Damadam

Nakhreelo's posts:

Assalamualaikum!
N  : Assalamualaikum! - 
Nakhreelo
 

Chand rat mobarak

Aoa ameen
N  : Aoa ameen - 
Jumma mubarak
N  : Assalamualaikum! Jumma mobarak - 
Nakhreelo
 

Assalamualaikum kesy Hain AP log

Nakhreelo
 

رات کے وقت _ مِرے دِل پہ تِری یاد کا ہاتھ اتنی نرمی سے اُترتا ہے کہ جیسے... شبنم ، اک چَٹکتی ہُوئی نورستہ کَلی پر اُترے..
احمد ندیم قاسمی

Nakhreelo
 

ہزار رنگوں کا وہ مجسم
وہ نرم خُوہی وہ دلنوازی
وہ چپ کے لہجے میں اِک تکلم.
.وہ شخص جیسے کہ جادوگر ہے

Nakhreelo
 

ہاۓ وہ وقت ، کہ جب تُم نہ میسر ہو گے
ہاۓ وہ وقت ، گُزارے سے کہاں گزرے گا

Nakhreelo
 

لو دھواں پھیل گیا آنکھ کی چوکھٹ سے پرے
اب تمہیں دل میں لگی آگ دکھائی دے گی

Nakhreelo
 

دریچوں تک چلے آئے تمھارے دور کے خطرے
ہم اپنے گھر سے باہر جھانکنے کا حق بھی کھو بیٹھے

Nakhreelo
 

ﺩﻭﺵ ﺗﻢ ﭘﮧ ﮐﮩﺎﮞ ﺩَﮬﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ھﯿﮟ ، ﺗﺮﮎِ ﺗﻌﻠﻖ ﮐﺎ !!!!!
ﺳﺮِ ﺩﯾﻮﺍﺭ ﯾﮧ لکھ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ، ﮬﻢ ﺳﮯ ھﯽ ﻧﺒﮭﺎﺋﯽ ﻧﮧ ﮔﺌﻰ

Nakhreelo
 

مجھ کو دکھ ہے ، مرے معبود ترے ہوتے ہوئے ۔۔
اپنی تنہائی کا اعلان کیا ہے میں نے

Aoa aj b taq rato me se rat h na
N  : Aoa aj b taq rato me se rat h na - 
Nakhreelo
 

💐اشکِ رواں کی نہر ھے ، اور ھم ھیں دوستو
اُس بے وفا کا شہر ھے ، اور ھم ھیں دوستو
یہ اجنبی سی منزلیں ، اور رُفتگاں کی یاد
تنہائیوں کا زھر ھے ، اور ھم ھیں دوستو
لائی ھے اب اُڑا کے ، گئے موسموں کی باس
برکھا کی رُت کا قہر ھے ، اور ھم ھیں دوستو
پھرتے ھیں ، مثل موج ھوا شہر شہر میں
آوارگی کی لہر ھے ، اور ھم ھیں دوستو
شام اَلم ڈھلی تو ، چلی درد کی ھَوا
راتوں کا پچھلا پہر ھے ، اور ھم ھیں دوستو
آنکھوں میں اُڑ رھی ھے ، لُٹی محفلوں کی دُھول
عبرت سرائے دھر ھے اور ھم ھیں دوستو

Aoa 21 sehri
N  : Aoa 21 sehri - 
Nakhreelo
 

Hy everyone

Nakhreelo
 

میرے ماتھے پہ لکھو بخت سے ہارا ہوا
اک زبردست، زبردست سے ہارا ہوا

Nakhreelo
 

اب بھی اکثر وہ یاد آتا ہے
دل سے اترا ہے حافظے سے نہیں !!

Assalamualaikum
N  : Assalamualaikum - 
Nakhreelo
 

پلکوں کے خار زار کا کیا اعتبار هے
اے اشکِ نا مراد چھلک ، هچکیاں نہ لے