رنج کیا تیرے بچھڑنے پہ تو حیرت بھی نہیں
میں نے امکان سبھی پیشِ نظر رکھے تھے
Assalamualaikum. Kesy Hain AP log?
میں ترے بغض پہ حیران نہیں ہوں اے شخص __
دوست ایسے ہی تو کاموں کے لیے ہوتے ہیں
یہ جو اکتا کہ تو نے ہاتھ چھڑایا مجھ سے...
یہ بات تو میں قیامت تک نہیں بھلانے والا...
لوگ بھی کتنے عجیب ہیں
غلطی پر " معذرت " کی بجائے
" رابطے " توڑنا ان کو زیادہ آسان
لگتا ہے حالانکہ یہ غلطی پر
دوسری غلطی ہے ۔
صبح بخیر۔۔۔۔۔
آئی ہے عجب بے دلی کچھ روز سے مجھ میں۔۔... !
میں چاہنے والوں کو بھی دُھتکار رہا ہوں۔۔!
Good night
میں اشک بار تھا ہنستا ہوا __,__ دکھایا گیا
مری یہ فوٹو_, غلط زاویے سے کھینچی گئی
خْدا کرے کہ کہیں اور گردشِ تقدیر
کِسی کا گھر نہ اْجاڑے مِرے مکان کے بعد
ترس آتا ہے تہذیب کی یتیمی پر
خدا عروج نہ بخشے کبھی کمینوں کو
تجھ سے بچھڑا ہوں تو پھر حسنِ اتفاق تو دیکھ!!!
شہر میں ہر سوں جدائی کی وبا پھیل گئی!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain