Damadam.pk
Nakhreelo's posts | Damadam

Nakhreelo's posts:

Nakhreelo
 

آپ نے مجھکو ڈبویا ہے کسی اور جگہ
اتنی گہرائی کہاں ہوتی ہے دریاؤں میں

Nakhreelo
 

تیرے ہاتھوں کے سنوارے ہوئے بالوں کا...!!
آ دیکھ میں نے کیا حال بنا رکھا ہے...!!

Jumma mubarak
N  : Aoa jumma mobarak - 
Nakhreelo
 

Assalamualaikum good morning

Assalamualaikum.evening
N  : Assalamualaikum.evening - 
Good morning
N  : Assalamualaikum!☺️ Good morning - 
Good morning
N  : Assalamualaikum good morning - 
Assalamualaikum!
N  : Assalamualaikum! - 
Assalamualaikum 4rt sehri mobarak ho!
N  : Assalamualaikum 4rt sehri mobarak ho! - 
Assalamualaikum
N  : Assalamualaikum - 
Good afternoon
N  : Aoa good afternoon...🤔 - 
Assalamualaikum!
N  : Assalamualaikum! - 
Nakhreelo
 

خیال یار میں مجھ کو یونہی مدہوش رہنے دو
نا پوچھ رات کا قصہ مجھے خاموش رہنے دو
سنایا وصل کا قصہ تومیرے یار یوں بولے
کہاں تم اور کہاں اسکی خسین آغوش رہنے دو
مجھے معلوم ہے اس نے میرا ہونا نہیں لیکن
میری امید مت توڑو مجھے پر جوش رہنے دو
مخبت جرم ہے میرا مجھے اقرار ہے اسکا
وفا الزام ہے تو پھر میرےسر دوش رہنے دو۔۔۔۔__*

Assalamualaikum
N  : Assalamualaikum - 
Nakhreelo
 

Ramzan ka Chand mobarak ho SB ko

Nakhreelo
 

کسے خبر ہے کہ عمر بس اس پہ غور کرنے میں کٹ رہی ہے
کہ یہ اداسی ہمارے جسموں سے کس خوشی میں لپٹ رہی ہے
عجیب دکھ ہے ہم اس کے ہو کر بھی اس کو چھونے سے ڈر رہے ہیں
عجیب دکھ ہے ہمارے حصے کی آگ اوروں میں بٹ رہی ہے
میں اس کو ہر روز بس یہی ایک جھوٹ سننے کو فون کرتا
سنو یہاں کوئی مسئلہ ہے تمہاری آواز کٹ رہی ہے
مجھ ایسے پیڑوں کے سوکھنے اور سبز ہونے سے کیا کسی کو
یہ بیل شاید کسی مصیبت میں ہے جو مجھ سے لپٹ رہی ہے
یہ وقت آنے پہ اپنی اولاد اپنے اجداد بیچ دے گی
جو فوج دشمن کو اپنا سالار گروی رکھ کر پلٹ رہی ہے
سو اس تعلق میں جو غلط فہمیاں تھیں اب دور ہو رہی ہیں
رکی ہوئی گاڑیوں کے چلنے کا وقت ہے دھندھ چھٹ رہی ہے

🤔🤔🤔🤔🤨🤔🤔🤔🤔
N  : 🤔🤔🤔🤔🤨🤔🤔🤔🤔 - 
Nakhreelo
 

*تُو بھی ہر بار مجھے توڑ کے رکھ دیتا ھے*
*میں بھی چپ چاپ ترے ہاتھ میں آ جاتا ہُوں*

Good morning
N  : Assalamualaikum! Good morning - 
Nakhreelo
 

میں خود کو تجھ سے مٹاؤں گا احتیاط کے ساتھ,,,,,,,,,
تو بس نشان لگا دےجہاں جہاں ہوں میں..........