Damadam.pk
Nalain-zahra's posts | Damadam

Nalain-zahra's posts:

Nalain-zahra
 

خواہشیں کَب مرتی ہیں__ بِلاشبہ نہیں
پھر ایسی حسرت "جو حسیں بھی ہو
_____مہماں ہوتے ہیں خدا کی رحمت
پھر وہ شخص جو دل کا مکیں بھی ہو
🥀

Nalain-zahra
 

دونوں کا رَبط ھَے ، تیری مَوجِ خرام سے
لغزش خیال کی ھو ، کہ ٹھوکر نگاہ کی
♥️😍😘

Nalain-zahra
 

میں آخر کیوں دسمبر کو سبھی الزام دے ڈالوں.!
تیری یادیں کب مہینوں کا کوئی لحاظ کرتی ہیں.🔥🖤

Nalain-zahra
 

_اپنی کتابِ زیست میں میرے یارم_
_تمھیں آیاتِ حیات لکھیں گے ہم🌸🫂_

Nalain-zahra
 

تیری ہم شکل کوئی شخص تلاشیں گے کہِیں
!
پھر تجھے ذہن میں رکھیں گے، اُسے دیکھیں گے"
🥀🖤

Nalain-zahra
 

دیارِ غیر کو جاتے ہوئے سبھی مجبور
پلٹ کے آئے تو پہلے زمین چومیں گے
ہوس کا کوئی تعلق نہیں محبت سے..
کہِیں تُو مِل بھی گیا تو جبین چومیں گے
..

Nalain-zahra
 

تم سمندر کی رفاقت پہ بھروسہ نہ کرو
**
تشنگی لب پہ سجائے ہوے مر جاؤ گے

Nalain-zahra
 

تم میسر تھے کبھی اور میں خوش تھا یارم
تم سمجھتے ہو نا اس" تھا" کا اشارا یارا
:
،،،،،🖤

Nalain-zahra
 

دل کسی ہجر زدہ کونج کا نوحہ بن کر
🍁
ہر گھڑی تجھ کو پکارے ،تُو کہاں ہے ؟
🖤

Nalain-zahra
 

لگا کر گرہ میری روح کی شاخوں پر
✨❤
تم لپٹے ہو مجھ سے امر بیل کی طرح

Nalain-zahra
 

انا پہ چوٹ پڑے ، کَس کے تازیانہ لگے
تو بے وفا ہے تجھے ماں کی بھی دعا نہ لگے🖤

Nalain-zahra
 

آفت کی تاک جھانک' قیامت کی شوخیاں
پھر چاہتے ہو ہم سے, کوئی بدگماں نہ ہو
🌼🌼

Nalain-zahra
 

وہ جو کر رہا ہے باتیں میرا نہ ہونے کی
اسے کُن فیکون کا ترجمہ سُنایا جائے

Nalain-zahra
 

حد ہے یار تُو بھی چھوڑ گیا مجھے
.
.
.
.
.
میں فرصت نکال کر تجھ سے بات کرتا تھا
💔💔🥺🥺

Nalain-zahra
 

آفت کی شوخیاں ہیں تمہاری نگاہ میں
محشر کے فتنے کِھلتے ہیں جلوہ گاہ میں
وہ دُشمنی سے دیکھتے ہیں ، دیکھتے تو ہیں
میں شاد ہوں کہ ہوں تو کِسی کی نگاہ میں
داغ دہلوی

Nalain-zahra
 

دُکھ محبت کے سدا ایک سے ہوں گے
یہ نومبر اور دسمبر کچھ نہیں ہوتا
..
جو جتنا اہم ہے سدا اُتنا ہی رہے گا
رُتوں کے بدلنے سے کچھ نہیں ہوتا

Nalain-zahra
 

آنکھوں سے مری اس لیے لالی نہیں جاتی
یادوں سے کوئی رات جو خالی نہیں جاتی
.
اب عمر نہ موسم نہ وہ رستے کہ وہ پلٹے
اس دل کی مگر خام خیالی نہیں جاتی
.
مانگے تو اگر جان بھی ہنس کے تجھے دے دیں
تیری تو کوئی بات بھی ٹالی نہیں جاتی
.
آئے کوئی آ کر یہ ترے درد سنبھالے
ہم سے تو یہ جاگیر سنبھالی نہیں جاتی
.
معلوم ہمیں بھی ہیں بہت سے ترے قصے
پر بات تری ہم سے اچھالی نہیں جاتی
.
ہم راہ ترے پھول کھلاتی تھی جو دل میں
اب شام وہی درد سے خالی نہیں جاتی
.
ہم جان سے جائیں گے تبھی بات بنے گی
تم سے تو کوئی راہ نکالی نہیں جاتی

Nalain-zahra
 

اس پر اترے تھے محبت کے صحیفے لیکن
ایک کافر کہاں تورات کا مطلب سمجھے
🖤
:
اس سے پہلے تو دعاؤں پہ یقیں تھا کم کم
تُو نے چھوڑا تو مناجات کا مطلب سمجھے
💔
:
تجھ کو بھی چھوڑ کے جائے تِرا اپنا کوئی
تُو بھی اک روز مکافات کا مطلب سمجھے
🥀

Nalain-zahra
 

زہے نصیب کہ دنیا نے تیرے غم نے مجھے
مسرتوں کا طلب گار کر کے چھوڑ دیا
:
کرم کی آس میں اب کس کے در پہ جائیں
جب آپ ہی نے گنہ گار کر کے چھوڑ دیا
:
خوشا وہ کشمکش ربط باہمی جس نے
دل و دماغ کو بیکار کر کے چھوڑ دیا
😔❤️😔

Nalain-zahra
 

"عشق" کی ایک "تجلّی" کی مار ہیں سارے...!!!!
یہ اپنی ذات میں جو "طور" ہوۓ پھرتے ہیں....!!!