Damadam.pk
Nalain-zahra's posts | Damadam

Nalain-zahra's posts:

Nalain-zahra
 

دیکھیں جِسے تو _____ رو پڑیں دنیا بھر کی وحشتیں
اُجڑی ہوئی وہ شام ہوں ، تنہا چھوڑ دو مجھے
💔🥀

Nalain-zahra
 

مٓیـــــں رونقـــــوں سے بیــــــزار لــــــڑکی___:
تیــــــرے دل میـــــں آکــــــر کیـــــا کــــــروں گــــــی
▭▬▭▬▭▬▭▬▭▬▭▬▭▬▭🅓
*┄•※ ͜✤⃟

Nalain-zahra
 

ہے ابھی لمس کا احساس میرے ہونٹوں پر
____ثبت باہوں پر پھیلی حرارت اُس کی
وہ اگر جا بھی چکا ہے تو نہ آنکھیں کھولو
____ابھی محسوس کیے جاؤ رفاقت اُس کی
پ۔ا۔گ۔ل______!💕

Nalain-zahra
 

چھین لیتے ہیں جو بہاروں سے مستانی رُتیں
ہم کو واللّٰہ_____ یہ بس تیرے ہُنر لگتے ہیں
💕پ۔ا۔گ۔ل

Nalain-zahra
 

تیرے حصے کی بلائیں بھی میں اپنے سر لے لوں
مگر تُو مجھے ہر حال میں محفوظ
چاہیے
❤🔥💚🔥
Pglu 💕

Nalain-zahra
 

گُلوں میں رنگ بھرے____بادِ نو بہار چلے
چلے بھی آؤ کہ____گلشن کا کاروبار چلے
قفس اداس ہے یارو صبا سے کچھ تو کہو
کہیں تو بہرِ خدا آج_____ذکرِ یار چلے
کبھی تو صبح تیرے کنج لب سے ہو آغاز
کبھی تو شب سر کا کل سے مشکبار چلے
بڑا ہے درد کا رشتہ_____دل غریب سہی
تمہارے نام پہ آئیں گے_____غمگسار چلے
جو ہم پہ گزری سو گزری مگر شبِ ہجراں
ہمارے عشق تیری عاقبت_____سنوار چلے
حضور_____یار ہوئی دفترِ جنوں کی طلب
گِرہ میں لے کے گریباں کا____تار تار چلے
مقام فیض کوئی راہ میں جچا ہی نہیں
جو کوئے یار سے نکلے تو سوئے دار چلے
💕

Nalain-zahra
 

چلی تو نیل کی گہرائیاں تھیں آنکھوں میں
پلٹ کے آئے تو موجِ فرات سے بھی گئے
خیال تھا کہ تجھے پا کے خود کو ڈھونڈیں گے
تُو مل گیا تو خود اپنی ذات سے بھی گئے
پ۔ا۔گ۔ل
😘💕

Nalain-zahra
 

غم نہ کر کچھ نہیں کیا تُو نے
اُف___مگر کچھ نہیں کیا تُو نے
وقت نے زخم بھر دیا میرا،،،،
چارا گر ___کچھ نہیں کیا تُو نے
جتنے مجرم ہیں ،سب چلے جائیں
تُو ٹھر ___کچھ نہیں کیا تُو نے
بعد میں کچھ بھی نہ کر پائے گا
اب اگر کچھ نہیں کیا تُو نے
عشق کو چھوڑ کر کیا سب کچھ ؟
ڈوب مر ____کچھ نہیں کیا تُو نے

Nalain-zahra
 

بات سے بات کی گہرائی چلی جاتی ہے
جھوٹ آ جائے تو سچائی چلی جاتی ہے
رات بھر جاگتے رہنے کا عمل ٹھیک نہیں
چاند کے عشق میں بینائی چلی جاتی ہے
میں نے اُس شہر کو دیکھا بھی نہیں جی بھر کے
اور طبیعت ہےکہ____گھبرائی چلی جاتی ہے
کچھ دّنوں کے لیے منظر سے اگر ہٹ جاؤ
زندگی بھر کی شناسائی چلی جاتی ہے
Pglu💕

Nalain-zahra
 

کسے زندگی ہے عزیز اب
کسے آرزوئے شبِ طرب
مگر اے نگارِ وفا طلب
تِرا اعتبار کوئی تو ہو
💕🤍💕🤍💕

Nalain-zahra
 

سرِ شام مجھ سے تُو مل وہاں
جہاں عُجلتوں کا نِشاں نہ ہو
کہیں دُور تک یونہی ساتھ چل
میرا ہاتھ_____ہاتھ میں تھام کر
pglu 😘💕

Nalain-zahra
 

__ہے جس کے دم سے رونق میری تحریروں میں
بس وہی ایک شخص نہیں ہے ہاتھ کی لکیروں میں
💔
🥺💋💕

Nalain-zahra
 

مجھ کو معلوم نہ تھی ہجر کی یہ رمز کہ تُو جب میرے پاس نہ ہو گا تو ہر سُو ہو
گا 🔥❤

Nalain-zahra
 

مدھم ہو چاند کیوں تمھیں کس کی نظر لگی🌸
اب جا کے ان کے رخ سے کچھ تجلی سمیٹ آ

Nalain-zahra
 

ملتی ہے ہر طرف سے یوں تو زمانے کی ہر 💕خوشی لیکن
جو بات میرے محبوب میں ہے کسی
اور میں کہاں💕
pglu😘

Nalain-zahra
 

میں بات کرونگی تو فتوی لگے گا___🥀
آپ ہی شروع کیجئے ثواب ہو گا _🖤🥀

Nalain-zahra
 

پھر دل کو ہو گئی وہی راہ گزر عزیز..
پھر آ گئے فریب میں ہم مدتوں کے بعد..!🍁

Nalain-zahra
 

ممکن نہیں ہے آپ کو لفظوں میں ڈھالنا
آپ وسعتِ سخن سے بڑھ کر حسین ہیں
pglu_____!❤️

Nalain-zahra
 

رواج تو یہی ہے دنیا ، کا مل جانا بچھڑ جانا
تم سے یہ کیسا رشتہ ہے ، نہ ملتے ہو نہ بچھڑتے ہو
pglu❤️

Nalain-zahra
 

دیکھیے اہل محبت ہمیں کیا دیتے ہیں
کوچۂ یار میں ہم کب سے صدا دیتے ہیں
روز خوشبو تری لاتے ہیں صبا کے جھونکے
اہل گلشن مری وحشت کو ہوا دیتے ہیں
منزل شمع تک آسان رسائی ہو جائے
اس لیے خاک پتنگوں کی اڑا دیتے ہیں
سوئے صحرا بھی ذرا اہل خرد ہو آؤ
کچھ بہاروں کا پتا آبلہ پا دیتے ہیں
مجھ کو احباب کے الطاف و کرم نے مارا
لوگ اب زہر کے بدلے بھی دوا دیتے ہیں
ساتھ چلتا ہے کوئی اور بھی سوئے منزل
مجھ کو دھوکا مرے نقش کف پا دیتے ہیں
زندگی مرگ مسلسل ہے مگر اے تابشؔ
ہائے وہ لوگ جو جینے کی دعا دیتے ہیں
تابش دہلوی