Damadam.pk
Nalain-zahra's posts | Damadam

Nalain-zahra's posts:

Nalain-zahra
 

دفعتاً دل میں کسی یاد نے لی انگڑائی
اِس خزانے میں یہ دیوار کہاں سے آئی
آج کِھلنے ہی کو تھا درد محبت کا بھرم
وہ تو کہئیے اچانک تیری یاد آئی
بس یونہی دل کو توقع ہے تجھ سے ورنہ
جانتا ہوں کہ مقدر ہے میرا تنہائی
تشنۂِ تلخی ایام اترتا ہی نہیں
تیری نظروں نے گلابی تو بہت چھلکائی
یوں تو ہر شخص اکیلا ہے بھری دنیا میں
پھر بھی ہر دل کے مقدر میں نہیں تنہائی
ڈوبتے چاند پہ روئی ہیں ہزاروں آنکھیں
میں تو رویا بھی نہیں،تم کو ہنسی کیوں آئی
رات بھر جاگتے رہتے ہو بھلا کیوں ناصر
تم نے یہ دولت بیدار کہاں سے پائی

Nalain-zahra
 

🥀ہم وہیں پہ بسا لیں خود کو
🥀وہ کبھی راہ میں روکے تو سہی

Nalain-zahra
 

تجھ سے تو کچھ اور تعلق بھی ہے میرا
یہ محبت تو کسی وقت بھی مر سکتی ہے

Nalain-zahra
 

!!!نہیں مکمل میں اوروں کے لیے تو نہ سہی۔۔۔
اِک تیرے لیے تو ہمیشہ سے دستیاب ہوں مَیں

Nalain-zahra
 

کچھ کچھ میری آنکھوں کا تصرف بھی ہے شامل
اتنا تو حسیں تُو ، میرے گلفام نہیں ہے
it's pglu❤️

Nalain-zahra
 

یاد تب کرتے ہو جب کرنے کو نہ ہو کچھ بھی
اور کہتے ہو تمہیں عشق ہے،مطلب کچھ بھی ؟

Nalain-zahra
 

جی چاہتا ہے عمرِ محبت نہ ختم ہو
...
...
...
مر جائیے کسی کی تمنا لیے ہوئے

Nalain-zahra
 

مرنے کے کتنے خُوب مقامات تھے مگر
شوقِ وصالِ یار میں مارے گئے ہم
Good Night

Nalain-zahra
 

تُجھ کو دیکھیں گے تو بے ساختہ لِپٹ جائیں گے
دنیا داری کی کوئی بات نہیں کرنی ہے ہمیں
😍😍

Nalain-zahra
 

ہمیں بھی جلوہ گاہِ ناز تک لے چلو موسیٰ۔۔۔۔۔۔
تمہیں غِش آ گیا تو حُسنِ جاناں کون دیکھے گا؟؟

Nalain-zahra
 

کوئی آس پاس نہیں رہا تو خیال تیری طرف گیا
مجھے اپنا ہاتھ چُھو گیا تو خیال تیری طرف گیا

Nalain-zahra
 

اس زندگی میں اتنی فراغت کسے نصیب
اتنا نہ یاد آ کہ تجھے بھول جائیں ہم
Meri jaan😘

Nalain-zahra
 

یہ تو آدھا بھی نہیں جس پر اتنا تڑپ اٹھے ہو
تم نے دیکھا ہی نہیں مجھ کو مکمل جاناں
💫💕

Nalain-zahra
 

عشق میں بے صبری کیسی
صرف تیری ہوں ،تسلی رکھ
😍

Nalain-zahra
 

یہ مالِ دنیا تو میری سمجھ میں آتا ہے
مگر وہ اتنی محبت کہاں سے لاتا ہے
tThankssss my lyff😘😘

Nalain-zahra
 

لپٹا ہوا ہے دل سے__کسی راز کی صورت
اِک شخص کہ جس کو میرا ہونا بھی نہیں ہے
😘

Nalain-zahra
 

ہم کِھلکِھلا کے ہنسنے ہیں ، ہر تازہ گھاؤ پر
کچھ لوگ مُعترِض ہیں، اِسی رکھ رکھاؤ پر
ممکن نہیں ہے ، عشق کی بازی کو ہار جائیں
دل جیسی چیز ہم نے____لگائی ہے داؤ پر

Nalain-zahra
 

ایک وہ اتنا خوبرُو توبہ،،،،،،،،
۔۔۔۔۔۔اُس پہ چُھونے کی آرزو توبہ
ہاتھ کانپیں گے،روح مچلے گی
۔۔۔۔۔۔جب وہ آئے گا روبرُو توبہ
چاند تاروں سے رات سجتی ہوئی
۔۔۔۔۔تیری آواز اور تُو توبہ!!
لب نہیں اُس کی آنکھ بولتی ہے
۔۔۔۔۔ایسا اندازِ گفتگو توبہ!!

Nalain-zahra
 

اُس سرمدی حیات میں ملتے تو بات تھی
اِس عارضی حیات،میں کیوں مِل گئے ہو تم
it's mental 🖤💜

Nalain-zahra
 

سیرت میں ،شباہت میں ،تکلّم میں ،ادا میں
🤍اے جانِ تخّیل کوئی تجھ سا نہیں ملتا
it's pglu 😍😍