Damadam.pk
Nalain-zahra's posts | Damadam

Nalain-zahra's posts:

Nalain-zahra
 

سیرت میں ،شباہت میں ،تکلّم میں ،ادا میں
🤍اے جانِ تخّیل کوئی تجھ سا نہیں ملتا
it's pglu 😍😍

Nalain-zahra
 

ایک تو مشکل سے آتی ہیں میّسر خلوتیں
اور پھر اُس پر تمہارا پارسا رہنے کا شوق
💜🔥

Nalain-zahra
 

دل میں رہنے والے جب دل سے آ لگتے ہیں تو سکون روح میں اترتا ہےیہی وجہ ہے کہ
من چاہے شخص کا گلے لگنا سکون دیتا ہے
💜🥀💜

Nalain-zahra
 

🥀✨تُو جو ہنس کے دیکھ لے اِک نظر۔۔۔۔۔
خدا کی قسم میرے بخت ٹھکانے لگ جائیں
۔
۔
۔
،میرے سُکوں کیلئے یہی کافی ہے میری جاں
!!تیرے شانے سے ہم کسی بہانے لگ جائیں

Nalain-zahra
 

فراق میں لذتیں ہیں اتنی تو سوچتے ہیں
وصال اُس کا نصیب ہو گا تو کیا بنے گا
جو دُور رہ کر حرارتِ جاں بنا ہوا ہے
وہ شخص میرے قریب ہو گا تو کیا بنے گا .. 🥀💓🔥 💞💞💞💞
it's pglu

Nalain-zahra
 

میں تِری گُفتگو نہ ہو جاؤں
صورتِ ہُو بہو نہ ہو جاؤں
ہو رہا ہے گُماں مجھے
میں کہیں تُو نہ ہو جاؤں
💕💕

Nalain-zahra
 

سُکون و ضبط کی سب کوششیں بیکار جاتی ہیں
نظر آتے ہو اک لمحہ تو پہروں دل دھڑکتا ہے__

Nalain-zahra
 

دِل کا دَشت ایسی سہولت نہیں دیتا ورنہ
گُل کِھلانے تو بہت خلقِ خدا آتی ہے
it's pglu 😍

Nalain-zahra
 

تم بتاؤ گے مجھے آگ کی حِدّت کتنی
محبت ہو جائے تو ہو جاتی ہے،شِدّت کتنی!!!
لوگ ملتے ہیں ، بچڑتے ہیں ، چلے جاتے ہیں
ہاں مگر مل کے بچھڑنے کی ہے عِدّت کتنی
,🥀🥀

Nalain-zahra
 

کہاں مرزا ، رانجھا ، قیس گئے
کیوں عشق کا پڑ گیا کال سائیں
کبھی عالم ہوش میں دید کرا
نہ دل میں رہ کے ٹال سائیں
اس مرض محبت میں کام آئے
نہ دم ، تعویذ نہ فال سائیں

Nalain-zahra
 

میری تصویر نہیں تجھ سے بنے گی
..
تیرے پاس رنگ نہیں رنگ اڑانے والے

Nalain-zahra
 

جو ایک خیال تمہارے ذہن میں ہے
اُس کی ترمیم کیوں نہیں کرتے؟
بے سبب اُلجھنوں میں رہتے ہو
تم مجھ کو تسلیم کیوں نہیں کرتے ؟
❤️

Nalain-zahra
 

تُم نے بس ترکِ تعلق کو غنیمت جانا
مانگنے والے میری جان تو مانگی ہوتی
😍💔

Nalain-zahra
 

سات پُشتوں پہ میری احسان ہونا چاہئیے
آپ کو اِک شب میرا مہمان ہونا چاہئیے
آسمانوں پر اگر بنتے ہیں جوڑے تو جناب
مسجدوں سے عشق کا اعلان ہونا چاہیے
زندگی کے ہمسفر میں اور خُوبی ہو نہ ہو
شاعری کی سِمت کچھ رُجحان ہونا چاہیے
حُسن والوں کی ادا سے حادثے ہوتے تو ہیں
محبوب کا چلنے پہ "چالان" ہونا چاہیے
پھول مارا آپ نے،دشمن خوشی سے کِھل اٹھا
آپ کے ہاتھوں میں ، اب گُلدان ہونا چاہیے
💗💗

Nalain-zahra
 

تُو نے سوچا بھی یہ کیسے کہ یہاں تیرے بِن
میں مناظر کو سراہوں گی۔۔۔۔؟ارے توبہ کر
🥀🥀

Nalain-zahra
 

لذّتِ قُرب رہی، شوخیِ وِصال رہی
تُمہارے ساتھ جو گزری ، گَھڑی کَمال رہی
تُمہارا حُکم ہو اور رَد کروں میں،نامُمکن
کَبھی بھی ایسا نہیں ہے ،میری مَجال رَہی
🖤

Nalain-zahra
 

بتاؤ تم سے کہاں رابطہ کیا جائے
کبھی جو تم سے ضرورت ہو بات کرنے کی
🧡

Nalain-zahra
 

اپنی ذات سے نِکل کر تمہیں تنہا چاہوں!!
تمہیں معلوم بھی نہ ہو مَیں تمہیں کتنا چاہوں
🌹🧡

Nalain-zahra
 

نا مل جو تیرا جی چاہے تُو دل میں دستیاب ہے
💕💕
یہ محبتِ ناکام بھی نہ کتنی کامیاب...
ہے
💖♥️

Nalain-zahra
 

میری عادتوں میں شامل ہے
تجھے دیکھنا ۔۔۔تجھے سوچنا
!!❤️!!