Damadam.pk
Nalain-zahra's posts | Damadam

Nalain-zahra's posts:

Nalain-zahra
 

نا مل جو تیرا جی چاہے تُو دل میں دستیاب ہے
💕💕
یہ محبتِ ناکام بھی نہ کتنی کامیاب...
ہے
💖♥️

Nalain-zahra
 

میری عادتوں میں شامل ہے
تجھے دیکھنا ۔۔۔تجھے سوچنا
!!❤️!!

Nalain-zahra
 

ﻣﯿﮟ ﮈﮬﻞ ﻧﮧ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﻭﺻﻞ ﮐﯽ ﺍُﮐﺘﺎﮨﭩﯿﮟ
ﺗﮭﮏ ﮔﺌﮯ ﮨﻮ ﺗﻮ ﭼﻠﻮ ﭘِﮭﺮ ﺳﮯ ﺟُﺪﺍ ﮨﻮ..
ﮐﺮ ﻣﻠﯿﮟ
ﭘﮩﻠﯽ ﭘﮩﻠﯽ ﻗُﺮﺑﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﭘﮭﺮ ﺍُﭨﮭﺎﺋﯿﮟ ﻟﺬﺗﯿﮟ ﺁﺷﻨﺎ
ﺁ !... ﭘﮭﺮ ﺫﺭﺍ ﻧﺎ ﺁ ﺷﻨﺎ ﮨﻮ ﮐﺮ ﻣﻠﯿﮟ۔

Nalain-zahra
 

وہ کیوں نہ اُسے خواب میں دیکھے
جو ایک بار اُس کے لب و رخسار دیکھے
مجھے اب آزادی چاہئیے ایک شخص سے
اقبال سے کہئیے ایک اور خواب دیکھے
❤️🥀

Nalain-zahra
 

تم سے خیر گھڑی بھر کی ملاقات رہی لوگ صدیوں کی رفاقت کو بھلا دیتے ہیں -
💔

Nalain-zahra
 

واسطہ حُسن سے کی،شدت جذبات سے کیا
عشق کو تیرے قبیلے یا میری ذات سے کیا
مِری مصروف طبیعت بھی کیا تجھے روک سکی
وہ تو یاد آتا ہے اس کو میرے دن رات سے کیا
🥀💞

Nalain-zahra
 

اشعار کرتے ہیں اظہارِ عشق یہاں
میرے معاشرے میں سرِ عام محبت جائز نہیں
🍂🥀💔

Nalain-zahra
 

ویسے درکار تو سُکوں بھی تھا
تُو مجھے نسبتاً ضروری ہے
it's pglu 😍💞🥀

Nalain-zahra
 

تیرے ساتھ کے لمحے قیمتی لگتے ہیں
وقتی ہی سہی،تم مجھے میرے لگتے ہو

Nalain-zahra
 

دل مائل و شیدا ہےبس اب اور نہ پُوچھو
کس پر ہے،کہاں ہے یہ بیاں ہو نہیں سکتا

Nalain-zahra
 

کس درجہ دل شکن تھے محبت کے حادثے
ہم زندگی میں پھر کوئی ارمان نہ کر سکے
💔

Nalain-zahra
 

آ پہلی قربتوں کی لذتوں میں آ......🥀🥀
آ۔۔۔نا آشنا ہو کر ملتے ہیں پھر سے آشنا ہونے کے لیے

Nalain-zahra
 

دل کا لُٹنا محبت میں ہے معمول کی بات
حوصلہ رکھئیے یہاں اور بھی نقصان ہوں گے
Good niGht

Nalain-zahra
 

کج اداؤں سے تم قتل ہمارا کر کے
بیٹھ جاؤ گے کسی روز خسارہ کر کے
تم بے فیض پہ مرنے سے کہیں بہتر تھا
دیکھ ہی لیتے کبھی عشق دوبارہ کر کے

Nalain-zahra
 

ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن
خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک
ہم تمہیں اپنی خبر دیں بھی تو کیا سوچ کے دیں
ہم کو رہنا ہی نہیں ،،،،،تم کو خبر ہونے تک

Nalain-zahra
 

میں وہاں جا کر بھی تجھے مانگ لوں
کوئی بتا تو دے،قدرت کے فیصلے کہاں ہوتے ہیں

Nalain-zahra
 

ہماری اُونگھ کبھی نیند تک گئی ہی نہیں
سو خواب دیکھنا تاحال ایک خواب ہی ہے
خراب رستے پہ تختی دِکھی تو رُک کے پڑھیں
لکھا تھا رستہ یہی ہے مگر خراب ہی ہے
تیری طلب اگر آسودگی ہے،رب راکھا۔۔۔
ہمارے پاس تو لے دے کے اضطراب ہی ہے
🍂🔥

Nalain-zahra
 

دل میں جن کا نشان بھی نہ رہا
کیوں نہ چہروں پہ وہ رنگ کِھلیں
اب تو خالی ہے روح جذبوں سے
اب بھی کیا ہم تپاک سے نہ ملیں

Nalain-zahra
 

کہیں تو کوئی سمندر مزاج شخص ملے
کہ جس کا ایک کنارہ ہو،جو ہمارا ہو
🍂✨💔

Nalain-zahra
 

یوں تو ہر طرح کے الزام ہیں ہم پر
تُو بھی ہمارے سر سہی،الزام ہی تو ہے
تُو نے اِسے سنا ہی نہیں غور سے کبھی
یہ خاموشی بھی اصل میں کُہرام ہی تو ہے
🔥