Damadam.pk
Nalain-zahra's posts | Damadam

Nalain-zahra's posts:

Nalain-zahra
 

وقت جھٹلاتا ہے ہر اک نظریے کو ایک دن
میں نے سوچا بھی نہیں تھا تُو جدا ہوجائے گا
سب خدا پر چھوڑ آیا ہوں میں اس کو چھوڑ کر
دکھ بڑا ہوگا تو پھر دل بھی بڑا ہوجائے گا
💔
#_

Nalain-zahra
 

وہ تو بس وعدہء دیدار سے بہلانا تھا
ہم کوآنا تھا یقیں اُن کو مُکر جانا تھا
لاکھ ٹُھکرایا ہمیں تو نےمگر ہم نہ ٹلے
تیرے قدموں سےالگ ہو کےکہاں جانا تھا
🔥

Nalain-zahra
 

خدا کا شکر مجھے عشق ہوگیا ورنہ
میں تجھ پہ خرچ نہ ہوتا تو رائیگاں جاتا
🥀🥀

Nalain-zahra
 

مُجھ سے وفا نہ کر، کہ وفا مرگِ عشق ہے
مُجھ کو فـریب دے، کہ مُحبت جواں رہے

Nalain-zahra
 

تو مجھ کو رونے دے یار شانے پہ ہاتھ مت رکھ
میں گیلے کاغذ کی طرح چُھونے سے پَھٹ رہا ہوں🔥

Nalain-zahra
 

- ⎯ ✞︎³
کُچھ تو پُھونکا ہے تیرے کانوں میں کِسی نے
اِتنا زہر تو میری مُحبت نہیں اُگل سکتی
🦋🎀
_____:^)

Nalain-zahra
 

ابھی تو ایک ہی لمحہ ہوا ہے ملنے کا'
ابھی تو ہم نے بچھڑنے کا سال ہونا ہے
ابھی تو ہم ہیں نگینہ تمہاری انگلی کا
ابھی تو ہم نے غنیمت کا مال ہونا ہے
.
.
.
🤍⃝⃝♥️

Nalain-zahra
 

پہلو میں میرے بیٹھ کے بانٹے گا میرے دکھ
یہ ہو سکے گا تجھ سے؟؟ کوئی اور بات کر 🖤

Nalain-zahra
 

مت بتانا کہ بکھر جائیں تو کیا ہوتا ہے
نئی نسل کو نئے خواب سجانے دینا!

Nalain-zahra
 

تجھے دل میں رکھ تو لوں مگر پتا ہے مجھے
ملنا اک روز تُو نے بھی آستین سے ہی ہے
____🥀🔥🥂

Nalain-zahra
 

تو جو ہنس کہ دیکھ لے اک نظر میری طرف
خدا کی قسم میرے بخت ٹھکانے لگ جائیں
میرے سکون کیلئے یہی کافی ھے میری جاں
تیرے شانے سے ہم کسی بہانے لگ جائیں

Nalain-zahra
 

آپ برہم ہی سہی ، بات تو کر لیں ہم سے
..
کچھ نہ کہنے سے محبت کا گماں ہوتا ہے

Nalain-zahra
 

خراب ہو گی ہمارے جہان کی ترتیب
کبھی جو تجھ کو اِدھر سے اُدھر کریں گے ہم

Nalain-zahra
 

ﭘﮭﺮ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﺭﻭﺯ ﺳﻨﻮﺍﺭﯾﮟ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﺑﮍﮬﺘﺎ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ
.
ﮐﯿﻮﮞ نہ ﺁﻧﮕﻦ ﻣﯿﮟ ﭼﻨﺒﯿﻠﯽ ﺳﺎ ﻟﮕﺎ ﻟﯿﮟ ﺗﻢ ﮐﻮ

Nalain-zahra
 

الفت بغیر رقیب کے، دیتی نہیں مزہ
الجھن اگر نہ ہو تو، محبت فضول ہے

Nalain-zahra
 

آخری خط تیرا دیمک سے بِھی کھایا نہ گیا
کِتنی کڑواہٹ تِھی ترے ہجر میں اندازہ کر🙂

Nalain-zahra
 

دشتِ ہجراں سے محبت کو نبھاتے ہوئے ہم
خاک ہوتے ہیں میاں، خاک اڑاتے ہوئے ہم...!!

Nalain-zahra
 

معجزاتی زندگی میں معجزہ ہونا ہی تھا
یعنی میرا غم دکھوں سے رابطہ ہونا ہی تھا
کیا کہا بعد از جدائی شاعری بہتر ہوئی..؟
عشق میں اتنا تو یارا فائدہ ہونا ہی تھا!

Nalain-zahra
 

دل کو اب کریں گے ترکِ تعلق پر راضی💔😊
یہ شب و روز مُحبت کے ستم کون سہے.🙃🥀

Nalain-zahra
 

جسے دیکھو مری وحشت پہ یہ تجویز دیتا ہے
فلاں عامل وظیفہ اور فلاں تعویز دیتا ہے
تجھے جھوٹی محبت مل گئی اس پہ قناعت کر
یہاں کسی کو کون بھلا خالص چیز دیتا ہے