تمام آئینے حیرت میں غرق سوچتے ہیں
اُسے یہ کیسے بتائیں، وہ اتنا دلکش ہے❤
اس نے بھی لوٹ کے آنے میں عمر گنوا دی💖
جس کو ۔۔۔۔۔۔سو بار کہا شام نہ ہونے دینا
🫀💔
اک جائزہ لیجئے ہماری وحشت پہ
بہار کا بھی خون کر دیتے ہیں ہم
اُٹھو لوگو بغاوت سے قیامت اب برپا کر دو
تمہیں خاموش رہنے کی یہ عادت مار ڈالے گی
♥️
آواز۔۔ دے کے دیکھ لو شاید وہ مل ہی جائے ۔
ورنہ یہ عمر بھر کا سفر رائیگاں تو ہے ۔
تُم سے رنجش بھی ہے اختلاف بھی ہے___💔
اور کچھ، عین،شین، کاف، بھی ہے___🖤
تم سے ملنے کےلئے روز پڑھا کرتی تھی
اب بچھڑنے ہی نہیں دیتیں یہ آیات مجھے🍁
🥀
تٌو کسی در پہ گیا ہو تو خبر ہو تجھ کو🖤
کس قدر کارِ اذیّت ہے ، ســـوالی ہونا...!🤍
.
🤍🖤
منافق کہا جس پل تُو نے مجھے ۔۔
مجھے تجھ پہ واری ہوئی چاہتیں یاد آئیں
🤍🤍❤️❤️🤍🤍
والعِشق، دشتِ عِشق کے آلام، الامان...!!
والہجر، ہِجرِ یار کی ہر شام، الامان...!!
والعِشق، ایسا رقص کے پاؤں لہو لہو...!!
والہجر، تیرے ہِجر کا الہام، الامان...!!
والعِشق، ایسا عِشق کہ تاریخ رو پڑی...!!
والہجر، ایسا ہِجر کہ ہر گام، الاامان...
🖤
یُــؔـوں تــؔـو اَشڪُـؔوں ســؔے بِھـؔی ہـؔوتا ہـؔے،اَلــؔم ڪـؔا اِظہـؔـار
ہـؔـااائـے وہ غــؔـم ،جـــؔـو تبسّــؔـم ســـؔے عیــؔـاں ہـؔوتــؔا ہــؔے
😉🤩
-" ہمارے ہاتھوں سے نکلا وہ شخص،
کسی کے پاؤں میں جا گرا_" 💔
✨♥️
آئینہ صاف رھے ربط میں تشکیک نہ ھو
اِس لیئے روز تجھے کہتے ہیں نزدیک نہ ھو
ھے اگر عشق تو پھر عشق لگے رحم نہیں
اتنی مقدار تو دے وصل لگے بھیک نہ ھو
تجھ کو اِک شخص ملے جو کبھی تجھ کو نہ ملے
تجھ کو اِک زخم ملے اور وہ کبھی ٹھیک نہ ھو۔
تو بھی سادہ ہے کوئی چال بدلتا ہی نہیں
ہم بھی سادہ ہیں اسی چال میں آ جاتے ہیں
🌏🌏
وہ جو دعوےدار تھا مجھے سمجھنے کا ہائے
اب وہ ہی کہتا ہے تم میری سمجھ سے باہر ہو
سب کو میرے بعد رکھیے گا ،،
آپ میرے ہیں یاد, رکھیے گا 😐🤎
"تُمہارا نام بتاؤں گی رَب کو مِحشر میں
کہوں گی مُولا یہ خود کو خُدا سمجھتا تھا
💔
ہاں یہ سچ ہے کہ ترستے تھے تکلم کو کبھی
اب یہ کوشش کہ تیرا ذِکر نہ ہو بات نہ ہو
کاش ڈھونڈے تُو مجھے گھوم کے بستی بستی
اور دُعا میری, کبھی تجھ سے ملاقات نہ ہو🖤
ذہنوں پر صدموں کا بوجھ لیئے
ھم نے مرنے تک تو جینا ہے🙂💔
ہم تیری قید سلاسل ....کے سبب زندہ ہیں
تیری تحویل سے جائیں گے تو مر جائیں گے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain