Damadam.pk
Nalain-zahra's posts | Damadam

Nalain-zahra's posts:

Nalain-zahra
 

اس دورِ ترقی میں سبھی کچھ ہے میسر
اک چیز محبت ہے کہ پائی نہیں جاتی ۔۔!

Nalain-zahra
 

آپ مان ہی نہیں رکھ پائے
اب اکیلی محبت کا کیا کرنا💔

Nalain-zahra
 

عکس عکس، گماں گماں، خیال سارے مُسترد..
تو نہیں تو کچھ نہیں ، سارے سہارے مُسترد..

Nalain-zahra
 

ہم بھی صابر ہیں مگر ہم سے بچھڑنے والے..............!!
ہم تیرے ضبط پہ حیران ہوا کرتے ہیں.......!!
😊............🌎

Nalain-zahra
 

اب کوئی خواب نہیں آنکھ میں سجانے کو✨
تمہارے بعد تو کچھ بھی نہیں گنوانے کو
وہی اک وقت جب تیری ضرورت تھی مجھ کو
کیا وہی وقت ملا تھا تجھے بھی جانے کو🖤🥀
✾⚅✼⚄✼⚃✼⚂✼⚁✼⚀✾

Nalain-zahra
 

اشارے آپ کی ابرو کے کوئی کیا جانے
کہ کتنے زہر کے تیر اس کماں میں رہتے ہیں

Nalain-zahra
 

وہ آئینے کو بھی حیرت میں ڈال دیتا ہے
کسی کسی کو خدا یہ کمال دیتا ہے!!!!!
عجیب شخص ہے ملتا ہے کچھ نہیں کہتا
جواب سب کو مگر حسبِ حال دیتا ہے!!!
برائے نام بھی جس کو وفا نہیں آتی
وہ سب کو اپنی وفا کی مثال دیتا ہے!!
جنون عشق کے ہوتے ہیں مختلف آداب
کسی کو ہجر کسی کو وصال دیتا ہے
یہ وہ ہنر ہے جو ہر شخص کو نہیں آتا
وہ آنسوؤں کو تبسم میں ڈال دیتا ہے...

Nalain-zahra
 

یوں نہ ہو جرمِ جدائی میں وہ پکڑا جائے۔۔۔
۔
اُس کو بولو کہ سلیقے سے بچھڑنا سیکھے

Nalain-zahra
 

دیکھ نفرت کے حوالوں سے کہاں سمجھیں گے
گاؤں کے لوگ ہیں چالوں سے کہاں سمجھیں گے
ٹھوکریں کھا کے ہی سمجھیں گے نئی نسل کے لوگ
چھوڑ نا یار مثالوں سے کہاں سمجھیں گے...🥀💔

Nalain-zahra
 

تجھے الوداع کہنے کا دکھ اپںی جگہ¡،
ستم تو یے ھے کے تمہیں کوئی اور لے گیا, 💔

Nalain-zahra
 

فلک سے کُود کے آنگن میں آنا چاہتا ہے
یہ چاند ہم سے تعلق بڑھانا چاہتا ہے 🦋
تُو کیوں اُداس ہے ، کوئی نہیں ملا ہم سا؟
بقول تیرے ، تُجھے تو زمانہ چاہتا ہے 🙌🙃❤️✨

Nalain-zahra
 

تم بھی رہنا تا عمر میرے ہجر میں پاگل
میں بھی دل میں کوئی بساؤں گا نہیں 💙....🔥🥀🦋

Nalain-zahra
 

سیاہ🖤 گلاب🥀 کی مانند ہیں ہم...!!
عام نگاہ کو بھاتے ہی نہیں🔥..!!✌🏻✨

Nalain-zahra
 

یوں بات بات پر جان مت حاضر کیجئے۔۔
لوگ مطلبی ہیں کہیں مانگ نہ لیں💯💔
😍😍

Nalain-zahra
 

اک تم ہو کہ شہرت کی ہوس ہی نہیں جاتی
اک ہم ہیں کہ ہر شور سے اکتائے ہوئے ہیں😔

Nalain-zahra
 

تیری آواز نے برسوں مجھے مخمور رکھا ھے
کیا ھے مدتوں کانوں سے شغلِ میکشی میں نے

Nalain-zahra
 

کنارا کر رہے ہیں ہم سب سے
اور زیر غور تم بھی ہو 🖤🔥

Nalain-zahra
 

وھی ھوا نا بچھڑنے پہ بات آ پہنچی
میں نے کہا تھا ناں پرانا حساب رہنے دو
🖤♥️

Nalain-zahra
 

ٹکرا نہ جائے پھر سے وہ قاتل نگاہ کہیں پھینکے ہیں جال اس نے رستے پر کئی __!!
ساقی وہ دل نواز ہے پلائے ہے نین سے
سنتے ہیں کہ بچتے نہیں اسکے مارے ہوئے کہیں

Nalain-zahra
 

وہ ہنستے ہنستے رُکے اور مجھ سے کہنے لگے
مجھے یہ لوگ تمہارا سمجھ رہے ہوں گے
💜🔥💜🔥💜