Damadam.pk
Nalain-zahra's posts | Damadam

Nalain-zahra's posts:

Nalain-zahra
 

وہ ہنستے ہنستے رُکے اور مجھ سے کہنے لگے
مجھے یہ لوگ تمہارا سمجھ رہے ہوں گے
💜🔥💜🔥💜

Nalain-zahra
 

*پھر یوں ہوا کہ دستکیں دینی ہی بند کر دیں*
*اب عزتِ نفس سے بڑھ کر تو تھی نہیں محبت❤️*

Nalain-zahra
 

ہو گا جس دن فنا سے اپنا وصال😌
ہم نہایت سجائے جائیں گے🥀

Nalain-zahra
 

رنگ بدلے کبھی اس شخص نے تیور بدلے
اس لیے عکس بنانے میں بہت دیر لگی..

Nalain-zahra
 

کرنے لگے ہیں جو
نظر انداز انکی خیر
اتنا تـو طے ھــوا
نظر آ رھا ھوں میں

Nalain-zahra
 

آہٹ آتـے ہی نگاہوں کو جُھکا لو ، کہ اُسے
دیکھ لو گـے تو لپٹـنے کو بھی جی چاہـے گا
❣️🙄

Nalain-zahra
 

نگاہِ یار کے صدقے ، وہ گر ہماری طرف
نہ دیکھتا تو میاں ہم کہاں نظر آتے

Nalain-zahra
 

مرا بچھڑا رانجھن موڑ سجن
مجھے چاہ نہ کوئی اور سجن
میں نے اوڑھا رنگ سیاہ فقط
دئے کنگن چوڑی توڑ سجن
میں ہر درگاہ پہ جاؤں گی
ہو سندھ ہو یا لاہور سجن
کوئی دھاگا تجھ سے جوڑے تو
منت کی باندھوں ڈور سجن

Nalain-zahra
 

جس کا کوئی نا ہو وہ دوسرا بد قسمت ہے
پہلا وہ ہے کہ جسے تجھ سے محبت ہو جائے

Nalain-zahra
 

اُس کی بھیگی ہوئی آنکھوں سے عیاں ہوتا ہے
رات کے پِچھلے پہر میں وہ کہاں ہوتا ہے
اُس سے کہہ دو دیکھا نہ کرے مُجھے مُڑ، مُڑ کر
شہر والوں کو مُحبت کا گُماں ہوتا ہے

Nalain-zahra
 

تری دہلیز پہ بیٹھے رات گزار دی ہم نے
سورج اُمنڈ آیا ہے ہمیں گھر جانا چاہئیے
جتنے دعوے تھے کہ وہ شخص ہمارا ہے
اصولاً تو ہمیں اب مر جانا چاہئیے
...
❤️❤️💫💫

Nalain-zahra
 

چھین لیں حشر کے دن مجھ سے نہ حوریں تم کو
ان کو حسرت ہے کہ یہ ہم کو ملے ہم میں رہے!!
✍️___________________🥀

Nalain-zahra
 

چھپ کے آئے گا کوئی حسن تخیل کی طرح
آج کی رات چراغوں کو جلانا ہے منع
کھول دو ذہن کے سہمے ہوئے دروازوں کو
آج جزبات پہ لہروں کا بٹھانا ہے منع ہے

Nalain-zahra
 

وہ گفتگو سے گريزاں
ميں چاہوں بات پہ بات۔۔۔♥ :)

Nalain-zahra
 

قیدی بھی ہیں اس شان کے آزاد تمہارے
زنجیر کبھی زلف سے بھاری نہیں رکھتے
مصروف ہیں کچھ اتنے کہ ہم کارِ محبت
آغاز تو کر لیتے ہیں جاری نہیں رکھتے
.
❣️

Nalain-zahra
 

جب چاہوں تُجھے توڑ دوں کھول کر آنکھیں
اے چٙشمِ اذّیت کے بُرے خواب ! لگی شرط ۔؟

Nalain-zahra
 

کوئی تو ہو کہ بچھڑنے کا ڈر ستائے جسے
پلٹ پلٹ کے مراسم بحال کرتا رہے
♥️

Nalain-zahra
 

بازو کو مت پکڑ، میرے پہلو سے دور رہ
اے لمسِ یار! میرا ارادہ خراب ہے

Nalain-zahra
 

ہزاروں موسموں کی حکمرانی ہے میرے دل پر۔۔۔۔
مگر یارـــــ میں جب بھی ہنستی ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
😍😍

Nalain-zahra
 

تیرے لفظوں میں وہ تفصیل کہاں
اپنی آنکھوں سے کہو، کلام کریں