آپ ویسے بھی کہاں بات کِیا کرتے تھے
...!!
ہم نے سوچا کہ چلو بات بِگاڑی جائے
...
🙂🖤
میری تصویر کو لگا دل سے
.
.
.
.
غـائبانہ قــرار دے مجھ کو۔۔۔۔
💐😍
ہمارے واسطے بھی کوئی محبت سے پھول چُنے
"🌹
• کسی کو یار ہم بھی جاں سے پیارے ہوں 🍂
ہاتھوں میں میرے آئے جو تھوڑا سا اختیار
تیری " نہیں " نکال دوں اردو زبان سے
...!!
💚
یہی تعبیر ہے خواب ِدلِ سودائی کی...
زندگی رات ہے اور رات بھی تنہائی کی
...!!
🪻
اِتنی کم گو ہوں کہ مِلتی ہی نہیں لوگوں سے
پھر وہی اچھا، وہی ٹِھیک، وہی کیسی ہو۔۔۔؟؟
نظر سے اترےاور لمبــــــــــی عُمر پائے...
سزا تو اِتنی بھی کافی ہے بے ادب کے لیے
🍷
رونے والے تجھے رونے کا سلیقہ ہی نہیں
اشک پینے کے لیے ہیں ، کہ بہانے کے لیے
🕊️🪦🔥➪🍒⃝⛱️👀
تُو اِتنی دِلزدہ تو نہ تھی اے شبِ فراق
⚪
آ تیرے راستے میں , ستارےلُٹائیں ھم
⚪
اِس زِندگی میں اِتنی فَراغت کِسے نصیب
⚪
اتنا نہ یاد آ کہ تجھے بُھول جائیں ھم
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
⚪
میں خود بھی یار تجھے بھولنے کے حق میں ہوں
مگر جو بیچ میں کمبخت شاعری ہے نا___،،
وہ ربطِ دوستی جسے پائندہ کہہ سکیں
.
ملتی نہیں یہ چیز مگر ! چاہیے مجھے
😣
وہ کہتے ہیں
تم بلا کی انا پرست اور بدتمیز ہو
میں نے کہا اگر میں پیش آوں
محبت اور تمیز سے
لوگوں کو عشق ہو جائے
اس اناپرست اور بدتمیز سے.....
🥀🖤😎
فقط اک دن!
تُمہارے ساتھ کا اک دن
طلُوعِ فجّر کی خوشبُو سے لے کر عصر کے سُورج کی نرمی تک
مُکمل ایک دن
بس ایک دن جو مل جائے مُجھ کو
تو میں اس دن کو اپنی زندگی کا آخری دن مان کر ایسے گُزاروں گی
کہ تُم کو یاد رہ جائے کوئی زندگی میں آیا تھا۔.۔ !!!
❣️💌
دِل کو درکار ہیں دِلاسے نئے
اِک مُلاقات آخری ___اور کر
🔥..!!
گم صم سا جو اک شخص ہے دالان میں بیٹھا
اس کا بھی___ کوئی حلقہِ احباب تو ہو گا!
.
مت مجھ سے الجھ یار، بس اتنا سا سمجھ لے
جو خود کو میسر نہیں____نایاب تو ہو گا!
گزشتہ عشق کے ہر دکھ سے ماسوا ہے یہ دکھ
تجھے بھلا دیا میں نے یہ کیا کیا میں نے؟
💝💗
آواز مانگ لائے تھے ____ لینے کو ایک نام
رخصت جب وہ ہوئے تو پکارے نہ جا سکے
..
آسیب بن کے رہیں گے __ __ _ _ تمام عمر
وہ لمحے جو ایک ساتھ گزارے نہ جا سکے..!!
اب آسمان سارا مری دسترس میں ہے
انگلی اٹھا ، کسی بھی ستارے کی بات کر...!!
اپنے اَطوار میں کتنا بڑا شاطِر ہو گا وہ شخص ہاۓ۔۔!
زندگی تجھ سے کبھی جس نے شکایت نہیں کی
مسندیں یوں بھی ہمیں راس کہاں آتی ہیں
جس نے بھی دل سے اُتارا ہے ، اُتارے رکھے
.
پھر انہیں لاکھ بھی چاہا تو نہیں چاہا گیا
دل سے جو لوگ اُتارے تھے ، اتارے رکھے
.
🌸💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain