محبت جو شروع میں اتنا سکون دہ ہوتی ہے
بعد میں وہ ذہنی مریض بنا دیتی ہے
زندگی ہے کش لگا حسرتوں کی راکھ اُڑا !
چونکہ وہ اپنے آپکو 'خزانہ' سمجھنے لگے
ہم نے اُنہیں 'دفن' کر دیا
جہاں تک ممکن تھا ہم تمہارے پیچھے بھاگے
اب اُس سے آگے بدنصیبی آپکی !
وہ شہر زادی , میں بے کار سا گاؤں واسی
ہمارا جوڑ بنے ، بتا بنے تو کس طرح بنے
H direct Block krty hai miaaan yai reply band krna tho bacho k kaam hai. 😂
Bandi blocked 😉
میں نے اس سے محبت کی،
اور اس نے مجھے پر احسان _
گلہ کر اب بچھڑنے میں ہمارے
میری جان کوئی دشواری نہیں ہے
جون ایلیا
ایک ہی حادثہ تو ہے اور وہ یہ کہ آج تک
بات نہیں کہی گئی بات نہیں سنی گئی
جون ایلیا
کیا وہ گماں نہیں رہا ہاں وہ گماں نہیں رہا
کیا وہ امید بھی گئی ہاں وہ امید بھی گئی
جون ایلیا
سفری ہوں میں پر یہ مشکل ہے
پاس میرے سفر کی زاد نہیں
تم مرا خواب میری ذات تھیں تم
نام کیا ہے تمہارا یاد نہیں
جون ایلیا
-اور پھر اس نے مجھے پاوں کی خاک کے برابر بھی نہیں سمجھا-
میں نے ہر بار نئی آنکھ سے دیکھا تجھ کو
مجھ کو ہر بار نیا عشق ہوا ہے تجھ سے
اپنی زندگی سے میں نے یہی سیکھا ہے کہ __
میری ذات وابستگیوں کے قابل نہیں ہے اور مجھے اکیلا پن ہی راس آتا ہے ___
سانـس لینا کوئی دلیـل نہیں
میں نہیں مانتا زندہ ہوں میں
اے شخص میں تیری جستجومیں
بے زارنہیں ہوں ، تھک گیاہوں
,
تیری رخصت کے بے رحم لمحے
دل__اپاہج کر گئے میرا____
تو اگر میرا نہیں ۔۔۔
تو مجھے دیکھائی نہ دیا کر۔۔۔
اتنے بے جان سہارے تو ------- نہیں ہوتے ناں
درد دریا کے کنارے تو ---------- نہیں ہوتے ناں!!!
رنجشیں ہجر کا معیار -------- گھٹا دیتی ہیں
روٹھ جانے سے گزارے تو ------ نہیں ہوتے ناں!!!
راس رہتی ہے محبت بھی ---- کئی لوگوں کو
وہ بھی عرشوں سے اتارے تو نہیں ہوتے ناں!!!
ہونٹ سینے سے کہاں بات --- چھپی رہتی ہے
بند آنکھوں سے اشارے تو ---- نہیں ہوتے ناں!!!
ہجر تو اور محبت کو ------------- بڑھا دیتا ہے
اب محبت میں خسارے تو ---- نہیں ہوتے ناں!!!
اک شخص ہی ہوتا ہے -------- متاعِ جاں بھی
دل میں اب لوگ بھی سارے تو نہیں ہوتے ناں!!!
عشق کے کوہ قاف میں ہوں۔۔
عقل کے اعتکاف میں ہوں۔۔۔
پہلے پہل عزیز تھی دنیا۔۔۔
آج کل اختلاف میں ہوں۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain