Damadam.pk
Nauman_Khan's posts | Damadam

Nauman_Khan's posts:

Nauman_Khan
 

میں نے اس سے محبت کی،
اور اس نے مجھے پر احسان _

Nauman_Khan
 

گلہ کر اب بچھڑنے میں ہمارے
میری جان کوئی دشواری نہیں ہے
جون ایلیا

Nauman_Khan
 

ایک ہی حادثہ تو ہے اور وہ یہ کہ آج تک
بات نہیں کہی گئی بات نہیں سنی گئی
جون ایلیا

Nauman_Khan
 

کیا وہ گماں نہیں رہا ہاں وہ گماں نہیں رہا
کیا وہ امید بھی گئی ہاں وہ امید بھی گئی
جون ایلیا

Nauman_Khan
 

سفری ہوں میں پر یہ مشکل ہے
پاس میرے سفر کی زاد نہیں
تم مرا خواب میری ذات تھیں تم
نام کیا ہے تمہارا یاد نہیں
جون ایلیا

Nauman_Khan
 

-اور پھر اس نے مجھے پاوں کی خاک کے برابر بھی نہیں سمجھا-

Nauman_Khan
 

میں نے ہر بار نئی آنکھ سے دیکھا تجھ کو
مجھ کو ہر بار نیا عشق ہوا ہے تجھ سے

Nauman_Khan
 

اپنی زندگی سے میں نے یہی سیکھا ہے کہ __
میری ذات وابستگیوں کے قابل نہیں ہے اور مجھے اکیلا پن ہی راس آتا ہے ___

Nauman_Khan
 

سانـس لینا کوئی دلیـل نہیں
میں نہیں مانتا زندہ ہوں میں

Nauman_Khan
 

اے شخص میں تیری جستجومیں
بے زارنہیں ہوں ، تھک گیاہوں

Nauman_Khan
 

,
تیری رخصت کے بے رحم لمحے
دل__اپاہج کر گئے میرا____

Nauman_Khan
 

تو اگر میرا نہیں ۔۔۔
تو مجھے دیکھائی نہ دیا کر۔۔۔

Nauman_Khan
 

اتنے بے جان سہارے تو ------- نہیں ہوتے ناں
درد دریا کے کنارے تو ---------- نہیں ہوتے ناں!!!
رنجشیں ہجر کا معیار -------- گھٹا دیتی ہیں
روٹھ جانے سے گزارے تو ------ نہیں ہوتے ناں!!!
راس رہتی ہے محبت بھی ---- کئی لوگوں کو
وہ بھی عرشوں سے اتارے تو نہیں ہوتے ناں!!!
ہونٹ سینے سے کہاں بات --- چھپی رہتی ہے
بند آنکھوں سے اشارے تو ---- نہیں ہوتے ناں!!!
ہجر تو اور محبت کو ------------- بڑھا دیتا ہے
اب محبت میں خسارے تو ---- نہیں ہوتے ناں!!!
اک شخص ہی ہوتا ہے -------- متاعِ جاں بھی
دل میں اب لوگ بھی سارے تو نہیں ہوتے ناں!!!

Nauman_Khan
 

عشق کے کوہ قاف میں ہوں۔۔
عقل کے اعتکاف میں ہوں۔۔۔
پہلے پہل عزیز تھی دنیا۔۔۔
آج کل اختلاف میں ہوں۔۔۔

Nauman_Khan
 

ہم تیرے بعد بھی سوچیں گے تیرے بارے میں
اتنا سوچیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی راہ نکل آئے گی....

Nauman_Khan
 

کبھی ٹُھکرائیے نا ایسے سائل کو...!!!
جِسکی آنکھوں نے ہاتھ جوڑے ہُوں...!!!

Nauman_Khan
 

یہ محبت تو بہت بعد کا قصہ ہے میاں
میں نے اس ہاتھ کو پکڑا تھا پریشانی میں
اک محبت ہی پہ موقوف نہیں ہے
کچھ بڑے فیصلے ہو جاتے ہیں نادانی میں

Nauman_Khan
 

مدت کے بعد آئینہ دیکھا تو دفعتاً
منہ پر جمی تھکان کی چیخیں نکل گئیں

Nauman_Khan
 

~میں اُس کو ہر روز بس یہی ایک جھوٹ سننے کو فون کرتا ہوں،
یہاں کوئی مسئلہ ہے تمھاری آواز کٹ رہی ہے

Nauman_Khan
 

ہر خوشی ہوگی دسترس میں مگر
تجھ کو لاحق میری" کمی "ہو گی.