Damadam.pk
Nauman_Khan's posts | Damadam

Nauman_Khan's posts:

Nauman_Khan
 

تم بے خبر ہی رہے،اس دل کی تمام اذیتوں سے

Nauman_Khan
 

🖤🥀سال ختم ہو رہاہے
😁🤭معافی" ٹورنامنٹ بھی شروع ہے"
🙈😐چھوٹی معافی=/300 روپے
🙈😒بڑی معافی=/600 روپے
😍😁دل سے معافی=/1000 روپے
دل سے خصوصی معافی=/1500 روپے
جس نے معافی مانگنی ہے مانگ لے 🤭😍😌😂
پھر دسمبر کے آخری دنوں میں رش لگ 🤭😌😂😂/جاتا ہے۔

Nauman_Khan
 

فاتحہ اُن خوابوں پر جِن کی تعبیر تُم تھے!

Nauman_Khan
 

تکلف مت کیجئے
آپ کے مزاج کے نہیں ہیں ہم

Nauman_Khan
 

کوئی ایسا ورد بتاؤ لوگو مہز گفتگو جب یار ہو
وقت تھم۔جائے
رک جائے
ہائے۔۔۔ٹھہر جائے

Nauman_Khan
 

کبھی کبھی بہت کچھ ہوتے ہوئے بھی کچھ
نہیں ہوتا سوائے ایک گہری چپ کے

Nauman_Khan
 

تمہارا نام لکھنے کی اجازت چھن گئی جب سے
کوئی بھی لفظ لکھتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں

Nauman_Khan
 

میں اک آنسو ہی صیح ، ہوں بہت انمول مگر
یوں نا پلکوں سے گرا کر مجھے مٹی میں ملا

Nauman_Khan
 

کسی کے واسطے پاؤں کی خاک ہیں ہم لوگ
کسی کے واسطے سارا جہان ہوتے ہیں

Nauman_Khan
 

ذہنی اذیتیں کوئی نہیں سمجھتا ،
سب کہتے ہیں پاگل ہوگیا ہے! ۔

Nauman_Khan
 

کون فنکار سنبھالے وہاں مصرعے کی لچک
قافیہ بن کے جہاں تیری کمر آتی ہے
جون ایلیاء

Nauman_Khan
 

آؤ! میں اُلجھے بال سنواروں
مُجھ سے کوئی کام تو لو جاناں!
جون ایلیاء

Nauman_Khan
 

Ap __******__ ko dubara block kar sakein ge 15 hours baad.
🙄 Abhi ho jata tho acha tha. 😂

Nauman_Khan
 

میں تیـــرا وقتـــــ ھوں اور روٹھ کـے جانـے لــــگا ھـوں
روکـــــ لــے یــاررر _____ میں جا کـــر نہیـں آیا کــــرتا
چنــد پیڑوں کو ھـی مــجنـوں کـی دعـــا ھوتــی ھـے
سبــــــ درختــــوں پہ تـو ، پتھــــــــر نہیـں آیـا کــــرتا

Nauman_Khan
 

قہقہہ آنکھ کا برتاؤ بدل دیتا ہے
ہنسنے والے تُجھے آنسو نظر آئیں کیسے۔؟۔؟
جون ایلیاء

Nauman_Khan
 

ضبط کرنے کا بھی ہے مشورہ اچھا لیکن
روح گھائل ہو تو کیسے نہ کراہے کوئی۔۔۔
جون ایلیاء

Nauman_Khan
 

اُس کی چیزوں کو چُوم کر لوگو
بوجھ کم کر لیا __ جُدائی کا
جون ایلیاء

Nauman_Khan
 

ہنسنے سے کبھی خوش نہیں ہوتا ہے میرا دل
یاں مجھ کو ہنسانا بھی رُلانے کے لیے ہے
ہر شخص مری ذات سے جانے کے لیے تھا
تو بھی تو مری ذات سے جانے کے لیے ہے
جون ایلیاء

Nauman_Khan
 

مجھے آج بھی یاد ھے بجپن میں
کبھی اس پر نظر اگر پرتی
میرے بستے سے پھول برستے تھے
میری تختی پہ دل بن جاتا تھا
❤️

Nauman_Khan
 

میں نے نقصان کی تفصیـــل کہاں مانگی ہے
پیار میں جو بھی خســـارہ ہے پڑا رہنــے دے
کھینچ تصــویر مری ہنستے ہوئے لمحوں میں
اور اداســی کو کہیـــں دور کھـــڑا رہنــے دے.!