ہر شخص ہوتا نہیں ہمدرد ہر شخص کو نہ بتایا کرو داستاں
مرشد میری تو منتیں بھی ابھی باقی تھی
اتنی جلدی وہ شخص بچھڑ گیا مجھ سے
تُو ہمسفر ہو اگر، تو یہ عمر بھر کا سفر
بھلے نہ اچھا ہو، لیکن بُرا نہیں ہوگا۔
جس طرح لوگ خسارےمیں بہت سوچتےہیں
آج کل ہم ، تیرے بارے میں بہت سوچتے ہیں
اپنے ماضی کے تصور سے ہراساں ہوں میں
اپنے گزرے ہوئے ایام سے نفرت ہے مجھے
اُتارا جاتا تھا صدقہ ہماری جان کا بھی! ہمارے دم سے بھی منسُوب چاہتیں تھیں بُہت ۔
میرے مرنے کا خزاؤں میں بتانا اس کو
میری قبر پہ وہ پھول بھی نہ لانے پائے
وہ جو میرے لیے اتنا خاص تھا.....!!!
اس کے ساتھ ایک تصویر بھی نہیں میری.....!!!
#Marawar_Janan
Haeee ❤️
Aaj may bohat ziyada khush hu.
❤️❤️❤️❤️❤️
Itny saaalon baaaad yaaar. ❤️
تجھ کو دیکھا تو پھر اُسکو دیکھا نہ گیا
چاند کہتا رہا میں چاند ہوں میں چاند ہوں
کیسے ممکن ہے اُسے اور کوئی کام نہ ہو
کیسے ممکن ہے کہ وہ صرف ہمارا سوچے
وہ رات خواب میں روتا مِلا تو یاد آیا۔۔۔۔۔
میں چاہتا تو یہی تھا مگر,خدا نہ کرے..!
چشمِ نم ڈھونڈ رہی ہے تُم کو
کاش دُنیا میں تُم ہی تُم ہوتے
اپنے اندر کو کھا گیا ہوں میں
خود میں رہنا مذاق تھوڑی ہے
اور پھر لوگ چھوڑ جاتے ہیں زہریلی باتوں کے ساتھ
بات تو ساتھ چلنے کی ہوئی تھی _
تم تو آگے ہی __نکل گۓ _
تعریفوں کے پل باندھ کے ___
اسی پل تلے دفنا دیتے ہیں لوگ
کیا کہا ؟
انہیں بھولنا ہوگا
ٹھیک ہے ہمیں دفنا دیجئے
اے شخص میں تیری جستجومیں
بے زارنہیں ہوں ، تھک گیاہوں
ایسے جاؤں گا کہ جیسے کبھی تھا ہی نہیں
پھر وہموں گمانوں .. میں بھی نہیں آؤں گا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain