وہ کِسی اور کی اُلفت کا ساماں ہُوئے ، ہم رہ گئے فقط وقت گُزاری کے لِیے ۔
فقط کچھ دنوں کی بات ہے ہم آپ کو کہیں بھی کبھی بھی میسر نہیں ہونگے
اب تجھ سے کیا چھپائیں کہ تجھ سے بِچھڑ کے ہم
کوشش کے باوجود ۔۔۔ کبھی خوش نہیں رہے
جس دن تمہارا کسی سے بات کرنے کو دل نہ کرے مجھے کال کر لینا، ہم خاموش رہیں گے۔
میرے گھر کے کچے کمرے میں
تیری یاد کا پکا ڈیرہ ہے
قبر کے خوف سے ڈراتی رہتی ہے مجھے
میری ماں کو ڈر ہے کے میں خودکشی نہ کرلوں
آج پھر اس سر درد نے حد کی
آج پھر تڑپ کے نوچے ہیں بال اپنے۔۔
ابھی ہجر کا قیام ہے اور دسمبر آن پہنچا ہے
یہ خبر شہر میں عام ہے دسمبر آن پہنچا ہے
آنگن میں اُتر آئی ہے مانوس سی خوشبو
یادوں کا اژدہام ہے ، دسمبر آن پہنچا ہے
خاموشیوں کا راج ہے ،خزاں تاک میں ہے
اداسی بھی بہت عام ہے ،دسمبر آن پہنچا ہے
تیرے آنے کی امید بھی ہو چکی معدوم
نئے برس کا اہتمام ہے ،دسمبر آن پہنچا ہے
خُنک رت میں تنہائی بھی چوکھٹ پہ کھڑی ہے
جاڑے کی اداس شام ہے ،دسمبر آن پہنچا ہے
تم آؤ تو مرے موسموں کی بھی تکمیل ہو جائے
نئے رُت تو سرِ بام ہے ، دسمبر آن پہنچا ہے
کرم والوں کی بستی میں صدائیں دیں بہت ہم نے
سبھی نے کھڑکیاں کھولیں کسی نے در نہیں کھولا..
ایک عمر ہوتی ہے یار ہر تعلق کی
پھل کو شاخ سے اک دن توڑنا تو پڑتا ہے
وہ یہ ٹھیک کہتی تھی آپ میری دنیا ہیں
اور دنیا کو عارض چھوڑنا تو پڑتا ہے
آشنا درد سے ہونا تھا کسـی طور ہمیں
تو نہ ملتا تو کسی اور سے بچھڑے ہوتے..
اِک نظر بچھڑنے سے پہلے اُ سے غو ر سے دیکھا میں نے
اس کی آ نکھوں میں اجازت کے سوا کچھ نہ تھا۔۔
کٹی پھر عمر باقی کی ہماری اجنبی بن کر
نہ اُس نے رابطہ چاہا نہ ہم نے رابطہ رکھا۔۔
Har sa da zarhgiii na me wistali di beegaa....
Sta tol tasweerona me seezali di beegaa....
Sta pa intizaar ki da raathlo pa Tama Tama....
Dagha trakhaa zahar me gutali di beegaa....
Sta tol tasweerona me seezali di beegaa.....
وہ واقف ہے میری حالت سے
پھر بھی اذیت دیتا ہے مجھے _
_زندگی میرے مقدّر میں نہیں ہے پھر بھی_
_میں کبھی ریل کی پٹڑی پہ نہیں لیٹوں گا_
Viirus ko khansi ka dhora parh gaya..
کون آنکھوں میں چُھپے کُرب کو پڑھتا ہوگا…
لوگ اتنے بھی سمجھدار کہاں ہوتے ہیں۔۔!
اب فقط عادتوں کی ورزش ہے۔۔
روح شامل نہیں شکایت میں.
مجھ سے پوچھا گیا محبت کا
میری آواز ہی نہیں نکلی مرشد
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain