Damadam.pk
Nauman_Khan's posts | Damadam

Nauman_Khan's posts:

Nauman_Khan
 

میں تمہیں وہ دکھ کیسے بتاوں جنہیں سن
لینے کے بعد گلے لگانا لازم ہوجاتا ہے

Nauman_Khan
 

میری غزلیں و نظمیں بیکار ہوئیں اب
وہ ہر ایرے غیرے کو لاجواب کہتی ہے

Nauman_Khan
 

تیرے بعد میں کسی اور کا ہوا ہی نہیں
تیرے بعد کوئی میری پسند کا شخص تھا ہی نہیں.

Nauman_Khan
 

تمہیں سامنے بٹھا کر
ہم اگر آنکھ جھپکتے تو خسارہ کرتے

Nauman_Khan
 

دل کی گلیوں میں اداسی کی ہوائیں چلتی ہیں __!

Nauman_Khan
 

دیکھنے والے مجھے تنہا سمجھ لیتے ہیں،،
یار! وہ شخص میرے پاس یہیں ہوتا ہے۔۔

Nauman_Khan
 

بڑی حکمت سے قدرت نے سجایا ہے تجھے
مناسب قد، کمر پتلی، شفق چہرہ، غزل آنکھیں

Nauman_Khan
 

بڑا مشکل ہے ضبط کا وضو سنبھالنا.
بڑی لمبی یہ، صبر کی نماز ہوتی ہے

Nauman_Khan
 

اوڑھ کر خود پر سفید کپڑہ
اکثر تیرے رونے کا خیال کرتے ہیں

Nauman_Khan
 

میں نے دیکھا ہے دل کے دکھنے سے
چہرے کی رنگت خود بدل جاتی ہے

Nauman_Khan
 

ٹکڑے پڑے تھے راہ میں تصویر کے بہت
لگتا ہے کوئی دیوانہ سمجھدار ہو گیا

Nauman_Khan
 

خود کو چھوڑ گیا ہے مجھ میں
یہ جانا بھی کوئی جانا ہوا

Nauman_Khan
 

-ہم اَزل سے بد نصیب لوگ،
ہماری ہر خوشی کسی دوسرے کی نصیب ہوگی_

Nauman_Khan
 

ایک دلاسہ ان خواہشوں کیلئے
جو کبھی پوری نہ ہونگی!

Nauman_Khan
 

وہ اپنی مرضی سےکرے گاوقت کی تقسیم
گھڑی کس کو اور کِسے کلائ دینی ہے

Nauman_Khan
 

میں نے اس لمحے میں بھی سینے سے لگایا ہے اسے
کہ لوگ جب ہاتھ ملانے سے بھی گھبراتے تھے

Nauman_Khan
 

اور جب میں صحت یاب ہوجاٶں
تو میرا پہلا کام تجھے پہچاننے سے انکار ہوگا

Nauman_Khan
 

اِک محبّت تھی جسے ظاہر نہ کِیا ہم نے کبھی
اِک خزانہ تھا، جسے زیرِ زمیں رہنے دِیا

Nauman_Khan
 

کبھی بھول سَبھی عداوتیں کِسی شام آ کوئی بات کر

Nauman_Khan
 

" کچھ فیصلے بلکل خود کشی کی طرح ہوتے ہیں "
بہت مشکل ، سفاک مایوس کن ،
دل شکن ٠ ٠ ٠ ٠ !
اور سخت مگر کرنے پڑ جاتے ہیں
روشنی یونہی نہیں ہوتی
کچھ جلانا ضرور پڑتا ہے