Damadam.pk
Nauman_Khan's posts | Damadam

Nauman_Khan's posts:

Nauman_Khan
 

ضبط کر اے دلِ مجرُوح کہ اِس دُنیا میں
کون سا دل ہدفِ گردشِ ایّام نہیں
غمِ محبوب و غمِ دہر و غمِ جاں کی قسم
ایسے غم بھی ہیں یہاں جن کا کوئی نام نہیں

Nauman_Khan
 

بھیج دیتا ہوں مگــــــر پہلے بتا دوں تجھ کو
مجھ سے ملتا نہیں کوئی میری تصویر کے بعد

Nauman_Khan
 

جھیل سی آنکھ! کو دریاؤں کا دھارا کر کے!
خوش ہے وہ شخص! یہ نقصان ہمارا کر کے
اس کو لگتا ہے کہ آسان ہے بچھڑنا مجھ سے
کیا وہ جی لے گا میرا ہجر گوارا کر کے۔۔۔؟؟؟
دکھ، اداسی، یہ گُھٹن اور یہ خالی دامن...
کیا ملا مجھ کو تیرے ساتھ گزارا کر کے۔؟؟
آ کہ مل بیٹھ کے جینے کا ہنر سیکھتے ہیں
زندگی یوں نہ گزر مجھ سے کنارہ کر کے!!!!

Nauman_Khan
 

وہ کسی طاق پہ رکھی ہوی مہنگی گڑیا
میں اسے دور سے تکتا ہوا مفلس کوئی

Nauman_Khan
 

ہم کہ مامور ہیں ہر شخص کی دلجوئی پر
ہم کسے جا کے سناٸیں جو ہمارا دکھ ہے
تم کہ دنیا کی نظر میں مرے چارہ گر ہو
میں تمہیں کیسے کہوں مجھ کو تمہارا دکھ ہے
ہے کوئی اور مرے بعد تری دنیا میں
مری دنیا میں ترے بعد دوبارہ دکھ ہے

Nauman_Khan
 

اُن کی ہر بات پر "بجا" بولے
دل بھی ذہنی غلام ہو جیسے!

Nauman_Khan
 

رابطے میں ہیں کچھ حسینائیں
جو اداسی میں کال کرتی ہیں

Nauman_Khan
 

پھر اس کے بعد تو حیرت ھی مر گئی جیسے
تمھارا جانا........ اذیت کی آخری حد تھا

Nauman_Khan
 

بات تو یہ ہے، ہمارے جیسے لوگ
کبھی جو چھاؤں میں بیٹھے تو پیڑ سوکھ گئے

Nauman_Khan
 

کوئی اگر مفت بھی دے تو مت لینا..!!
دل ابھی اور بھی سستے ہوں گے..!!

Nauman_Khan
 

تَمّنا رُخصَت ، دَفن اُمیدیں ،
بـے رَنگ سَوچِیں تِیرا تَصّور۔

Nauman_Khan
 

ایک خلقت تھی مجاور اس کی
میں کہاں اس کی زیارت کرتا

Nauman_Khan
 

اور پھر ہر شخص ویسا نہیں ہوتا جیسا ہم سوچ لیتے ہیں

Nauman_Khan
 

یہ تو محبت ہے تجھ سے ورنہ ہم تو یوں ہی
توڑ کر پھینک جاتے ہیں غرور تیرے جیسوں کا

Nauman_Khan
 

نئے سال میں محبت نہیں کرینگے ہم
کسی کی یاد میں یہ آخری دسمبر ہے

Nauman_Khan
 

تُو کبھی تھا ہی نہیں ایسی جگہ کے لائق،!
دِل کا نقصان کیا ہے تُجھے دِل میں رکھ کر،

Nauman_Khan
 

بیٹھ میرے سامنے , تجھ پر آیت پڑھ کے دم کروں
کہ تُـــو میــرے ســوا کـــسی اور کــا طلبـــگار نـــہ رہے

Nauman_Khan
 

وَ مَا الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَاۤ اِلَّا مَتَاعُ الۡغُرُوۡرِ
اور دُنیا کی زِندگی محض دھوکہ ہے

Nauman_Khan
 

ہاۓ تیرے بچے بھی تجھ پے جائیں گے!!
ہاۓ میرے بچوں کا جینا حرام ہو گا.

Nauman_Khan
 

ALLAH HAFIZ ❤️🖤