اس کے کھونے پہ مت دلاسہ دے مجھے
مرنا بنتا تھا ـــــــــــ رو رہا ہُوں میں
میں دھاڑیں مار کے رویا بہت ،
جہاں کہیں بھی پڑھا..خداحافظ۔۔
میری جگہ کوئی اور ہو تو چیخ اٹھے
میں اپنے آپ سے اتنے سوال کرتا ہوں.
ایسے ملا کرو کہ لوگ آرزو کریں
ایسے رہا کرو کہ زمانہ مثال دے
اور پھر دُنیا کا سب سے بڑا جُھوٹ تو یہ ہے کہ ؛ ہم تُمہاری تکلیف کو سمجھ سکتے ہیں! ۔
یہ کمبخت ہچکیاں رک ہی نہیں رہی
نہ جانے کس کے دل میں اٹک گیا ہوں میں
ہمارے شہر میں آنے کا فاٸدہ کیا ہے
ہمارے پاس وہ کرتے ذرا قیام نہیں
مرا رقیب بھی تو محترم ہے میرے لئے
تمہارے ساتھ جو بیٹھے وہ کوئی عام نہیں
پھر یہ سوچ کے دل کو تسلی دے دی ہم نے
میں تیرے ساتھ بھی ہوتا تو کہاں ججتا
ھمدردیاں ، خلوص ، دِلاسے ، تسّلیاں
.سب تماشے ہیں
ﯾﮧ ﮔﺮﺩ ﺑﯿﭩﮫ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﺮ ﺳﮑﻮﮞ
ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﯿﮟ ،ﮐﮧ ﺗﻤﺎﺷﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺎ
اور مسلسل میسر ہونا بھی
قدر گھٹا دیتا ہے...
اور ميں کيا کسی کا حق ماروں گا؟
ميں تو ايک انجان لڑکے کے لۓ اپنی محبت سے پيچھے ہٹ جانے والا لڑکا ہوں
رات کو بستر پر آنکھیں بند کر کے لیٹ جانے سے لے کر آنکھ لگ جانے تک کا وقت سب سے زیادہ اذیت ناک اور تکلیف دہ ہوتا ہے..
تم نہیں جان سکتے اس ایک لمحے کی ازیت، کے جب، آنکھیں نیند سے بھری ہوں اور انسان سو نہ پا رہا ہو۔۔
- کیا تم جانتے ہو؟
- کبھی کبھی میرا دل کرتا ہے کہ میں تمہیں سب کہہ دوں ایک ایک بات, اور اس کے فورن بعد میرا دم نکل جائے تاکہ شاید تمہیں میرا درد ، میری اذیت کا تھورا سا احساس ہو جائے لیکن پھر میں رک جاتا ہوں کیونکہ میں جانتا ہوں کہ میں کہہ تو دوں گا لیکن مجھے موت نہیں آئے گئی
تم نے ادھوری چاہتوں کا دُکھ نہیں دیکھا شاید ۔۔!!
میں کسی روز تمہیں اپنی تصویر دکھاؤں گا۔۔!!
یہ زخموں پر ہنس دیتے ہیں_
کن لوگوں میں چھوڑ گے ہو مجھے
غضب تو یہ ہے کہ ہر ایک دیکھنے والا
تماشہ دیکھ کے کہتا ہے، کیا تماشہ ہے
وہ کسی اور ہی تجسّس میں تھا شاید
اور میں سمجھا اسے میری فکر ہے
وہ میری "سوچ" ہے ۔۔۔صاحب۔!
کوئئ اور اسے ۔۔سوچے بھی کیوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain