کسی غریب قبیلے کی آبرو کی طرح !
میرا درد کسی _ درد میں شمار نہیں !
یعنی وہ جو محبت تھی وہ یکطرفہ تھی
یعنی ہم نے پالا تھا خواہ مخواہ کا دُکھ
بہت خاموشی سے ٹوٹ گیا,,
وہ ایک بھروسہ جو تجھ پہ تھا,,
میں نے پُکارا کہ ؛ کوئی ہے!؟
غم نے کہا ، جی میں مُستقل! ۔
کاش کچھ لوگوں سے کبھی رابطہ ہی نا ہوا ہوتا.
ہم تیرے بعد بھی سوچیں گے تیرے بارے میں
اتنا سوچیں گے کہ کوئی راہ نکل آئے گی
دل کو سمجھاؤں گا جیسے بھی ہو مُمکن لیکن
اب میں اظہارِ تمنّا نہیں ہونے دوں گا
اے مِرے ظرف و اَنا اِتنے پریشاں کیوں ہو
کہہ چکا ہُوں تمہیں رُسوا نہیں ہونے دوں گا
زندگی کے" سركس" میں__
سب سے خطرناک كرتب "محبت"ہے
جب ہم ملیں تو مجھے بہت دیر تک گلے سے لگائے رکھنا جب تک پچھلی اذیتوں کی تکلیفیں میری رگ رگ سے نکل نا جائیں
وہی مروڑ کہ رکھ دے گا ایک دن
تو جس کے ہاتھ میں اپنی کلائی دیتی ہے
ایک تجھ سے تعلق ختم ہونے کے بعد
میں نے چن چن کے,, تعلق ختم کیئے
خود کو ہوشیار سمجھ رہی ہے زندگی
ایک پنکھے کی مار ہے تو
جب راس نا آئی تو__ چھوڑ گیا.........!!!
اک شخص نے محبت کا تجربہ کیا مجھ پر....!!!
اور پھر تم سا عزیز ہم نے کسی کو رکھا ہی نہیں
تُو شاہِ عشق ھے _____ تیرا پلڑا بھاری
_میں فقیر عشق ھوں میرا تَن بھی خالی مَن بھی خالی_
اور جب میں نے اسے بتایا کہ میں تمہارے بغیر جی نہیں سکتا تو اس نے میرا جینا محال کر دیا...!!
عزت نفس بہت قیمتی شے ہے
کوئی ہاتھ چھڑاۓ تو چھوڑ دیا کریں
ڈر سے بــــند کـــر دی نفســـیات کی کــتاب
پاگل ہونے کی ساری علامتیں مجھ میں تھی
میری محبت راس ہی نہ آئی اُسے !
وہ شخص میرا ہاتھ چھوڑ کر کسی کے پیروں میں جا گِرا
ہر موڑ پہ مل جاتے _ ہیں ہمدرد ہزاروں.
محسن تیری بستی میں اداکار بہت ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain