عورت کی سائیکالوجی کو کوئی نہیں سمجھ سکتا"
اگر وہ ٹھان لے تو پانچ سو کمانے والے کے لیے
""لاکھوں ٹھکرا سکتی ہے
محبت کی آخری منزل نکاح ہے اور نکاح تب ہوتا ہے"
"جب مرد کی محبت عورت سے زیادہ ہو
👉💯❤
میں چاہتی ہوں میرا شوہر اتنا معصوم ہو کہ"
""میں اسے بلی کے بچے سے ڈرایا کروں
😉😂
"جب ہم یقین کرنے لگتے ہیں تو لوگ بدل جاتے ہیں
💯
"کچھ ادھوری خواہشوں کا سسلہ ہے
"""""""زندگی""""""""
💯
ان لوگوں کے سامنے شرمندہ ہوں میں"
"جن کو سناۓ تھے تیری وفا کے قصے
"Remember One Thing About Me"
میرے دل نے ایک بار میرے دماغ کی سن لی
"تو سارے مقام خاص سے عام ہوجائیں گے
🔥💯
کردار جب صاف ہے تو خوف کیوں ستاۓ مجھے"
"میں کسی بدذات کو یہ حق ہی کیوں دوں کہ وہ آزماۓ مجھے
💫💯
Jin Ki Dehleez Py Bhny Hoti Hn
Wo Dusron ki Bhno k Sath Nh khela Krty""
💯💯
Mard ko Wo Aurat Passand Hai
Jo Zina K Liye Uska Hath Na Roky
💯💯💯💯💯💯💯💯
یہ زمانہ سیرت کا نہیں صورت کا ہے"
یہاں خوبصورت ہاتھ جلد پیلے ہوجاتے ہیں جبکہ
"پاکیزہ آنکھیں پردے کے پیچھے روتی ہیں
✔💯
والدین سے مسکرا کر بات کریں ہم مڈل کلاس لوگ"
ہیں ہمارے والدین کے پاس جائیدادیں نہیں زندگیاں
"ہوتی ہیں جو وہ ہم پر لگا دیتے ہیں
💯
جب اس نے مجھے نظر انداز کیا تو میں نے جانا"
""اپنی حد میں رہنا کتنا بہتر ہوتا ہے
😣💯💫
کیسے کروں میں بیان اپنی بے بسی کو "
"وہ میرا ہوتا نہیں اور مجھ سے چھوڑا جاتا بھی نہیں
😞😔
مجھے اپنی سوچ پر افسوس ہے کہ اکثر میں نے"
"ان لوگوں کو اہمیت دی جنہیں میری کوئی قدر نہیں تھی
مزاق اپنی جگہ ہے لیکن کوئی اپنی عادت لگا کر"
"اگنور کرتا ہے تو دل بہت دکھتا ہے یار
💯✔
میرے والدین نے مجھے آزاد رکھا ہے مگر بے حیائی کا فرق" سمجھا کر
"میں نظریں جھکا کر چلتی ہوں اور میرے والدین سر اٹھا کر
میں بھی کتنی پاگل ہوں یار وہ مجھے بار بار"
اگنور کرتا رہتا ہے اور پھر بھی
"میں اسے پاگلوں کی طرح میسج کرتی رہتی ہوں
😔
مردانگی کی بہترین صطح یہ ہے کہ جب"
"عورت محبت کا ثبوت مانگے تو اس سے نکاح کرلیں
ہے "problem" میرے اندر نہ ایک"
"میں خود کو ہرٹ کرتی ہوں
"میں اگر تکلیف میں بھی ہوں
"میں اگر غصے میں بھی ہوں
"میں خود کا نقصان کرتی ہوں
میں کبھی سامنے والے کا نقصان کرتی ہی نہیں
💯💫
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain