Damadam.pk
Noore-786's posts | Damadam

Noore-786's posts:

Noore-786
 

اے اللہ کے رسول پہلے درجے میں اللہ پاک آپکے امت کے گنہگاروں کو ڈالے گے
جب نبی کریم نے یہ سنا کہ میری امت کو بھی جہنم میں ڈالا جاے گا تو آپ بے حد غمگین ہوے اور آپ نے اللہ کے حضور دعائیں کرنا شروع کی تین دن ایسے گزرے کہ اللہ کے محبوب مسجد میں نماز پڑھنے کے لیے تشریف لاتے نماز پڑھ کر حجرے میں تشریف لے جاتے اور دروازہ بند کرکہ اللہ کے حضور رو رو کر فریاد کرتے صحابہ حیران تھے کہ نبی کریم پہ یہ کیسی کیفیت طاری ہوئی ہے مسجد سے حجرے جاتے ہیں
گھر بھی تشریف لیکر نہیں جا رہے۔ جب تیسرا دن ہوا تو سیدنا ابو بکر سے رہا نہیں گیا وہ دروازے پہ آے دستک دی اور سلام کیا لیکن سلام کا جواب نہیں آیا ۔ آپ روتے ہوے سیدنا عمر کے پاس آے اور فرمایا کہ میں نے سلام کیا لیکن سلام کا جواب نہ پایا لہذا آپ جائیں آپ کو ہوسکتا ہے سلام کا جواب مل جاے

Noore-786
 

اس سے اوپر والے چھٹے درجے میں اللہ تعالی مشرک لوگوں کو ڈلیں گے
اس سے اوپر پانچویں درجے میں اللہ سورج اور چاند کی پرستش کرنے والوں کو ڈالیں گے
چوتھے درجے میں اللہ پاک آتش پرست لوگوں کو ڈالیں گے
تیسرے درجے میں اللہ پاک یہود کو ڈالیں گے
دوسرے درجے میں اللہ تعالی عسائیوں کو ڈالیں گئ
یہ کہہ کر جبرائیل علیہ سلام خاموش ہوگئے تو نبی کریم نے پوچھا
جبرائیل آپ خاموش کیوں ہوگئے مجھے بتاو کہ پہلے درجے میں کون ہوگا
جبرائیل علیہ سلام نے عرض کیا
اے اللہ کے رسول پہلے درجے میں اللہ پاک آپکے امت کے گنہگاروں کو ڈالے گے
جب نبی کریم نے یہ سنا کہ میری امت کو بھی جہنم میں ڈالا جاے گا تو آپ بے حد غمگین ہوے اور آپ نے اللہ کے حضور دعائیں کرنا شروع کی تین دن ایسے گزرے کہ اللہ کے محبوب مسجد میں نماز پڑھنے

Noore-786
 

ایک بار جبرائیل علیہ سلام نبی کریم کے پاس آئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ جبرایل کچھ پریشان ہے آپ نے فرمایا جبرائیل کیا معاملہ ہے کہ آج میں آپکو غمزدہ دیکھ رہا ہوں جبرائیل نے عرض کی اے محبوب کل میں اللہ پاک کے حکم سے جہنم کا نظارہ کرکہ آیا ہوں اسکو دیکھنے سے مجھ پہ غم کے آثار نمودار ہوے ہیں نبی کریم نے فرمایا جبرائیل مجھے بھی جہنم کے حالات بتاو جبرائیل نے عرض کی جہنم کے کل سات درجے ہیں
ان میں جو سب سے نیچے والا درجہ ہے اللہ اس میں منافقوں کو رکھے گا

کبھی بھی زندگی میں" صبر" مت مانگنا ہمیشہ "شُکر گزاری مانگنا. پتا ہے کیوں ؟
کیوں کہ " صبر " بہت بھاری ہوتا ہے اسکا راستہ بہت کٹھن اور کانٹوں بھرا ہوتا ہے اَن گِنت دُکھوں کا بوجھ ہوتا روح بلکل چھلنی ہوتی ہے اندر سے بلکُل ٹوٹے پھر بھی مسکرانا پڑتا ہے. "صبر" قربانی مانگتا ہے کچھ کھونا پڑتا ہے اس لیے اس کا مقام بہت اونچا ہے لیکن اس کو پانا آسان نہیں خود کو مٹانا پڑتا ہے
اور "شکرگزاری" انسان بہت ہلکا محسوس کرتا ہے بہت مطمئن بہت پرسکون. یہ کوئ قربانی نہیں مانگتا یہ صرف اتنا مانگتا ہے کہ اللّہ تعالٰی کی نعمتوں اور رحمتوں پر غور کرو. اسے پانا بھی آسان ہے 😊
N  : کبھی بھی زندگی میں" صبر" مت مانگنا ہمیشہ "شُکر گزاری مانگنا. پتا ہے کیوں ؟  - 
Social media post
N  : اسلام وعلیکم 🌸 صبح بخیر 💞 ﷽ ○ 💕بلغ العلی بکمالہ💕 💕وہ ﷺ💕 پہنچے بلندیوں پر - 
Noore-786
 

🍂سنھری باتیں
*“ تم جہاں کہیں بھی ہو اللہ کا خوف دل میں رکھا کرو، اور گناہ ( سرزد ہوجانے ) کے بعد نیکی کر لیا کرو ، وہ اس گناہ کو مٹا ڈالے گی ، اور لوگوں کے ساتھ اچھے اخلاق سے پیش آیا کرو۔*

Noore-786
 

عبادت الله کی ہوتی ہے اور خدمت اس کی مخلوق کی، اگرچہ یہ دونوں کام الله کے لۓ ہوتے ہیں مگر خدمت رائیگاں نہیں جاتی، عبادت کا معیار اس قدر بلند ہوتا ہے کہ کوئی بھی اس کے معیار پر پورا نہیں اُتر سکتا ۔ پھر بھی عبادت خواە کتنی ہی بڑی کیوں نہ ہو ، ضائع ہو سکتی ہے۔ مگر خدمت خواە کتنی ہی حقیر یا معمولی کیوں نہ ہو، مقبول ہوتی ہے اور رَد نہیں کی جاتی.....

زندگی کی سب سے بہترین ہجرت
گناہوں سے نیکیوں کی طرف آنا ہے
تو راضی کرو اس رب کو جس کی طرف
 لوٹ کے جانا ہے
N  : زندگی کی سب سے بہترین ہجرت گناہوں سے نیکیوں کی طرف آنا ہے تو راضی کرو اس - 
Noore-786
 

سورہ البقرہ
صِبۡغَةَ اللّٰهِ ۚ وَمَنۡ اَحۡسَنُ مِنَ اللّٰهِ صِبۡغَةً - وَّنَحۡنُ لَهٗ عٰبِدُوۡنَ○
ترجمہ:
کہو: "اللہ کا رنگ اختیار کرو اس کے رنگ سے اچھا اور کس کا رنگ ہوگا؟ اور ہم اُسی کی بندگی کرنے والے لوگ ہیں

Noore-786
 

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ میں اپنے بندے کے گمان کے ساتھ ہوں اور جب وہ مجھے اپنے دل میں یاد کرتا ہے تو میں بھی اُسے اپنے دل میں یاد کرتا ہوں اور جب وہ مجھے مجلس میں یاد کرتا ہے تو میں اُسے اُس سے بہتر فرشتوں کی مجلس میں اُسے یاد کرتا ہوں اور اگر وہ مجھ سے ایک بالشت قریب آتا ہے تو میں اُس سے ایک ہاتھ قریب ہو جاتا ہوں اور اگر وہ مجھ سے ایک ہاتھ قریب آتا ہے تو میں اُس سے دو ہاتھ قریب ہو جاتا ہوں اور اگر وہ میری طرف چل کر آتا ہے تو میں اُس کے پاس دوڑ کر آ جاتا ہوں.
(صحیح بخاری، حدیث نمبر: 7405)

Noore-786
 

ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺯﺑﺮﺩﺳﺘﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺫﺍﺕ ﺗﮏ ﻣﺤﺪﻭﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﺎ....یہ تو ﺩﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ہوﺗﮯ ﮨﯿﮟ...
بہتر ہے جو جہاں خوش ہے....اسکو وہاں رہنے دیا جائے...
کوئی آپکی محبت کو نہیں سمجھ رہا تو کم از کم اپنی ذات کو دوسروں پہ تھوپنے کی بجائے خاموشی سے ہٹ جائیں....بکھرنے سے پہلے ہی خود کو سمیٹ لیں....شاید نظر انداز ہونے کی اذیت سے بچ جائیں....!!

Noore-786
 

💖
** #خانہ_کعبہ کا غلاف پورے ایک سال میں تیار کیا جاتا ہے۔💖
** #خانہ_کعبہ کی چھت کو کھولا نہیں جاتا،اس نئے غلاف کوپرانے غلاف پر چڑھا دیا جاتا ہے پھر جدید مشینوں سے پرانے غلاف کو کاٹ دیا جاتا ہے۔💖
** #خانہ_کعبہ کی چھت کے اوپر سیدھا اللہ کا عرش ہے۔💖
#ســـبحان_الـــلـــہ💖🍂

Noore-786
 

** #خانہ_کعبہ کا نقشہ جبرائیل علیہ السلام نے تیار کیا۔💖
** #خانہ_کعبہ میں ہجر اسود مشرق کی سمت ہے۔💖
** #خانہ_کعبہ کا طواف ہجراسود سے شروع ہوتا ہے۔💖
** #خانہ_کعبہ کی تعمیر حضرت ابراہیم علیہ السلام اور ان کے بیٹے حضرت اسماعیل علیہ السلام نے مل کر کی۔💖
** #خانہ_کعبہ کی بلندی 54 فٹ 8 انچ ہے۔💖
** #خانہ_کعبہ کو تعمیر ہوئے تقریباً 4 ہزار سال کا عرصہ ہو گیا ہے۔💖
** #خانہ_کعبہ پانچ پہاڑوں کے پتھروں سے تعمیر کیا گیا۔💖
** #خانہ_کعبہ کی چھت میں کل 80 قندیلیں ہیں ۔💖
** #خانہ_کعبہ کے غلاف کی لمبائی 54 میٹر ہے۔ اس کو ہر سال تبدیل کیا جاتا ہے۔💖
** #خانہ_کعبہ کے غلاف میں ایک( من) چالیس کلو گرام سے زیادہ سونے کی تاروں کا استعمال کیا جاتا ہے ۔💖
** #خانہ_کعبہ کا غلاف پورے ایک سال میں تیار کیا جاتا ہے۔💖
** #خانہ_کعبہ کی چھت کو کھولا نہیں جاتا،

Noore-786
 

اے لوگو یقینا اس مہینے میں جنت کے دروازے کھول دئے گئے ہیں اپنے پرودگار سے درخواست کرو کہ اس کو تمہارے اوپر بند نہ کرے اور جہنم کے دروازے اس مہینے میں بند کردئے گئے ہیں اپنے پرودگار سے درخواست کرو کہ تمہارے لئے ان کو نہ کھولے اور شیاطین اس مہینے میں باندھے گئے ہیں اپنے رب سے درخواست کرو کہ ان کو تمہارے اوپر مسلط نہ کرے ۔
أَیُّهَا النَّاسُ إِنَّ أَبْوَابَ الْجِنَانِ فِی هَذَا الشَّهْرِ مُفَتَّحَةٌ فَاسْأَلُوا رَبَّكُمْ أَنْ لَا یُغَلِّقَهَا عَنْكُمْ وَ أَبْوَابَ النِّیرَانِ مُغَلَّقَةٌ فَاسْأَلُوا رَبَّكُمْ أَنْ لَا یُفَتِّحَهَا عَلَیْكُمْ وَالشَّیَاطِینَ مَغْلُولَةٌ فَاسْأَلُوا رَبَّكُمْ أَنْ لَا یُسَلِّطَهَا عَلَیْكُمْ.
خطبہ شعبانیہ از پیغبمرِ اکرم حضرت محمد مصطفی ﷺ سے اقتباس۔۔

ہر گناہ کے پیچھے شیطان نہیں ہوتا، یہی بتانے رمضان آتا ہے😇
رمضان مبارک😍
N  : ہر گناہ کے پیچھے شیطان نہیں ہوتا، یہی بتانے رمضان آتا ہے😇 رمضان مبارک😍 - 
Noore-786
 

اللہ کا ساتھ پانا
اپنی زندگیوں میں اللہ کی محبت لانے كے لیے سبحان اللہ ، ماشاء اللہ ، جزاک اللہ ، الحمداللہ کا زیادہ سے زیادہ استعمال لاؤ اور کثرت سے استغفار / استغفراللہ کیا کریں، اللہ تعالی بہت نہایت رحم کرنے والا ہے
اپنی گفتگو میں اپنے انداز میں عاجزی لے کر آئیں، اپنے چھوٹے بڑے اور اپنے سے کمتر کا ہمیشہ خیال رکھیں، جب ہر بات میں اللہ کے خوبصورت کلمات کا ذکر لائیں گے اور سب کا خیال رکھیں گے تو ہر کام میں اللہ کو اپنے ساتھ پائیں گے
انشاءاللہ
اللہ تعالی ہم سب کو عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین۔
جزاک اللہ خیرا

کوئی بھی بدصورت نہیں ہوتا بدصورتی ہماری آنکھوں اور سوچ میں ہوتی ہے💔👌🏻
N  : کوئی بھی بدصورت نہیں ہوتا بدصورتی ہماری آنکھوں اور سوچ میں ہوتی ہے💔👌🏻 - 
....(...👩👧🌷🌹🌷🌹👩❤️💋👩...)
Someone special
N  : ....(...👩👧🌷🌹🌷🌹👩❤️💋👩...) Someone special - 
" جہاں محبت ہو وہاں کردار کی پاکیزگی کی گواہی دینے کی ضرورت نہیں پڑتی "⁦❣🔥 Someone
N  : " جہاں محبت ہو وہاں کردار کی پاکیزگی کی گواہی دینے کی ضرورت نہیں پڑتی "⁦❣🔥 - 
حال میں رہنا ہے تو کسی ایک جگہ پر ٹک جاؤ اور ماضی میں جانا ہے تو راستے میں سب کو ادب سے سلام کرتے ہوئے حضور پاک ﷺ کے پاس پہنچ جاؤ ۔

حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ

(گفتگو والیم 16 ... صفحہ نمبر 103)
N  : حال میں رہنا ہے تو کسی ایک جگہ پر ٹک جاؤ اور ماضی میں جانا ہے تو راستے میں -