زندگی میں کوئی بھی انسان اگر آپ کو اپنی ذات کی سچائیاں سونپ دیتا ہے تو قدر کرو اسکی یہ نہیں زندگی میں کچھ نیو لوگ آے اور آپ کو اسی بندے کی ذات میں کیڑے نظر آنے لگے ویسے بھی اے انسانی فطرت ہے لوگ سو اچھے کام بھول جاتے ہیں بس کوئی ایک برائی یاد رہ جاتی ہے خدارا قدر کرے خود سے جڑے لوگوں کی جو برسوں سے آپ کے ساتھ ہیں آپ کی خوشیوں میں خوش ھوتے ہیں آپ کے غم میں آپ کے ساتھ آپ کے کندھے پر ہاتھ رکھتے ہیں اور بولتے ہیں ٹینشن کیوں لیتے هو میں ھوں نا۔۔۔۔!!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain