اگر کوٸ آپ سے پوچھے کیسے پتہ چلتا ہے کہ اللہ ہے ؟؟ تو یہ جواب دیجٸیے_ ہمیں تو پتہ ہے کہ اللہ نے یہ دنیا بنائ آسمان بنائے بہت ساری مخلوق بنائ یہ اللہ کے ہونے کا ثبوت ہے پر جو بات میری سمجھ میں آئ وہ یہ کہ جب ہم۔کسی کام کا ارادہ کرتے ہیں کہ ہم نے یہ کام۔کرنا ہم۔نے یہ چیز کھانی ہم۔نے ایسا کرنا ہم نے ویسا کرنا تو جب پوری کوشیش کہ باوجود وہ کام ہم نہ کر سکیں ہماری مرضی نا چلے ہمارا کوئ بھی کام۔ہماری مرضی سے نا ہو تو پھر جان لیں کہ کوئ تو ذات ہے ایسی جس کی مرضی چل رہی وہ جیسے چاہے ویسا ہوتا بس وہی اللہ ہے ہاں اللہ ہے۔۔۔۔
سر کا مسح اے اللہ میری گردن آگ سے آزاد فرما اور اُٹھا مُجھ کو مومنوں میں ۔ *پاؤوں کا دھونا اے الله میرے قدموں کو سیدھے رستے سے کبھی بھٹکنے نہ دیناآمین*۔
۔مجھے پہلی مرتبہ وضو کے معنی سمجھ میں یوں آئےھاتھوں کا دھونا اے اللہ میرا نامہء اعمال میرے دائیں ہاتھ میں دینا ۔کُلّی کرنا اے اللہ میری زبان کو حق گوئی پر ثابت قدم رکھنا ۔ ناک میں پانی دینا اے اللہ میری سانسوں کو جنت کی خوشبو سے معطر فرمانا ۔ناک جھاڑنا یا صاف کرنا اے اللہ میری سانسوں کو زقوم کی بد بو سے محفوظ فرمانا ۔ منہ دھونا اے اللہ میرے چہرے کو روشن کرنا ،جِس دن چہرے سیاہ کیئے جائیں گے اور روشن کیئے جائیں گے ۔دونوں ہاتھوں کا کہنیوں تک دھونا داہنا ہاتھ اے اللہ مُجھے داہنے ہاتھ والوں میں شامل کرنا ۔ بایاں ہاتھ اے اللہ مُجھے بائیں ہاتھ والوں میں شامل ہونے سے بچا ۔ سر کا مسح اے اللہ میری گردن آگ سے آزاد فرما اور اُٹھا مُجھ کو مومنوں میں ۔
سورتہ الأنعام آیت 154.155.156 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم :6 سورتہ الأنعام آیت 154 ثُمَّ اٰتَیۡنَا مُوۡسَی الۡکِتٰبَ تَمَامًا عَلَی الَّذِیۡۤ اَحۡسَنَ وَ تَفۡصِیۡلًا لِّکُلِّ شَیۡءٍ وَّ ہُدًی وَّ رَحۡمَۃً لَّعَلَّہُمۡ بِلِقَآءِ رَبِّہِمۡ یُؤۡمِنُوۡنَ ﴿۱۵۴﴾٪ 6 پھر ہم نے موسیٰ ( علیہ السلام ) کو کتاب دی تھی جس سے اچھی طرح عمل کرنے والوں پر نعمت پوری ہو اور سب احکام کی تفصیل ہوجائے اور رہنمائی ہو اور رحمت ہو تاکہ وہ لوگ اپنے رب کے ملنے پر یقین لائیں ۔ :6 سورتہ الأنعام آیت 155 وَ ہٰذَا کِتٰبٌ اَنۡزَلۡنٰہُ مُبٰرَکٌ فَاتَّبِعُوۡہُ وَ اتَّقُوۡا لَعَلَّکُمۡ تُرۡحَمُوۡنَ ﴿۱۵۵﴾ۙ اور یہ ایک کتاب ہے جس کو ہم نے بھیجا بڑی خیرو برکت والی ، سو اس کا اتباع کرو اور ڈرو تاکہ تم پر رحمت ہو ۔