یہ مشرکین ( یوں ) کہیں گے کہ اگر اللہ تعالٰی کو منظور ہوتا تو نہ ہم شرک کرتے اور نہ ہمارے باپ دادا اور نہ ہم کسی چیز کو حرام کہہ سکتے اس طرح جو لوگ ان سے پہلے ہو چکے ہیں انہوں نے بھی تکذیب کی تھی یہاں تک کہ کہ انہوں نے ہمارے عذاب کا مزہ چکھا آپ کہیے کیا کہ تمہارے پاس کوئی دلیل ہے تو اس کو ہمارے روبرو ظاہر کرو تم لوگ محض خیالی باتوں پر چلتے ہو اور تم بالکل اٹکل سے باتیں بناتے ہو ۔ :6 سورتہ الأنعام آیت 149 قُلۡ فَلِلّٰہِ الۡحُجَّۃُ الۡبَالِغَۃُ ۚ فَلَوۡ شَآءَ لَہَدٰىکُمۡ اَجۡمَعِیۡنَ ﴿۱۴۹﴾ آپ کہئے کہ بس پوری حجت اللہ ہی کی رہی ۔ پھر اگر وہ چاہتا تو تم سب کو راہ راست پر لے آتا ۔
کسی کو خوش اور مسکراتے ہوئے دیکھنا خوشی کا باعث ہوتا ہےلیکن یہ خوشی اُس وقت دوبالاہوجاتی ہے جب آپ کو یہ معلوم ہوکہ اس خوشی اور مسکراہٹ کے پیچھے آپ کا ہاتھ ہے۔
اللہ معاف کر دیتا ہے، ہم انسان معاف نہیں کرتے۔ یہ سارے گڑھے جس میں ہم گرے ہوئے ہیں یہ اللہ نے نہیں کھودے.. ہمارے کھودے ہوئے ہیں، اللہ تو عیب پر پردہ ڈالنے والا ہے بخشنے والا ہے.. اس کی سب سے بڑی صفت ہی بندے سے اس کی محبت ہے!!
اللہ معاف کر دیتا ہے، ہم انسان معاف نہیں کرتے۔ یہ سارے گڑھے جس میں ہم گرے ہوئے ہیں یہ اللہ نے نہیں کھودے.. ہمارے کھودے ہوئے ہیں، اللہ تو عیب پر پردہ ڈالنے والا ہے بخشنے والا ہے.. اس کی سب سے بڑی صفت ہی بندے سے اس کی محبت ہے!!
زندگی بہتریں استاد ہے ہر قدم پر آپ کو کچھ نہ کچھ سکھاتی ہے۔ زندگی میں ریجیکشن نہیں ملے گی آپ کو تو آپ صبر کرنا کیسے سیکھیں گے۔ زندگی میں اسٹرگل نہیں کرینگے تو زندگی کے صحیح معنی کیسے پتا چلے گی زندگی میں سیکریفائیز نہیں کرینگے تو میچورٹی کیسے آئے گی۔۔۔۔
اللہ تعالی کی کائنات کا نظام کتنے سلیقے سے چل رہا ہے۔ جو اس نے کرنا ہے وہ ہر صورت ہونا ہے خود کو دیکھ لیجئے جو اس نے منوانا ہو منوا دیتا ہے جو سبق سکھانا ہو سکھا دیتا ہے انتہائی دلچسپ نظر آنے والی اشیاء اور لوگ غیر دلچسپ بنادیتا ہے جنون _سکون میں بدل دیتا ہے ۔ سبحان اللہ
حضرت عبد ا ﷲ بن مسعود رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص مجھ پر بکثرت درود شریف پڑھتا ہے ، قیامت کے روز وہ سب سے زیادہ میرے قریب ہوگا.💕 #جمعہ_مبارک