Damadam.pk
Noore-786's posts | Damadam

Noore-786's posts:

Noore-786
 

سنــو شہزادیوں..!
آپ بــس مسکــرایا کرو کہ
یہ اداســیاں آپ پر جچتــی ہی نہیں❤️💕

دنیا کے دکھ تو کبھی نہ کبھی ختم ہو ہی جایئں گے،
لیکن اللہ کی نافرمانیوں کے صلے میں جو دکھ آخرت میں ملیں گے وہ کبھی ختم نہیں ہوں گے،
سوچ سمجھ کر اللہ کی نافرمانیوں والے کاموں کی طرف جایئں،
فرشتے لکھ رہے ہیں اور اللہ دیکھ رہا ہے۔
اللہ کریم ہم سب کو صراط مستقیم پر چلنے کی ہدایت فرمایئں۔
آمین یا رب العالمین۔❤
N  : دنیا کے دکھ تو کبھی نہ کبھی ختم ہو ہی جایئں گے، لیکن اللہ کی نافرمانیوں کے - 
تو بنتِ مسلمان ہے حیوان نہیں ہے
بے پردہ نظـر آنا تـری شان نہیں ہے
ایمـان زباں پر ہے مگـر دل میں بغاوت
گو جسم ہے مومن کا مگر جان نہیں ہے
پھرتی ہوں جہاں عورتیں خود نیم برہنہ
اس شہر کو پھر حاجتِ شیطان نہیں ہے
ہمـشیـر تجھـے فائدے کـی بات بتــاؤں
برقع میں ترا کوئی بھی نقصان نہیں ہے
ایماں کی حلاوت کو کبھی پا نہیں سکتا
خواہـش جو تـری دین پہ قربان نہیـں ہے
منزل سے بھٹکنا ہی مقدر ھے بشر کا
رھبر ہی اگر زیست کا قراٰن نہیں ھے
ناراض ہے خوشیوں کی جزا بانٹنے والا
بے وجـہ مـسلــمان پریشــان نہیــں ہے
افسوس تو یہ ہے کہ مسلماں کی دکاں میں
سب کـچھ ھے مگر دین کا سامـان نہیں ہے
آنکھـوں سے علینہ شوکتِ اسلام کو دیکھے
اب اس کے سِوا کوئی بھی ارمان نہیں ہے
N  : تو بنتِ مسلمان ہے حیوان نہیں ہے بے پردہ نظـر آنا تـری شان نہیں ہے ایمـان - 
Noore-786
 

حاصلِ زندگی حسرت کے سوا کچھ
بھی نہیں
یہ کیا نہیں، وہ ہوا نہیں، یہ ملا
نہیں, وہ راہا نہیں

Could you sleep on this bedsheets.....
N  : Could you sleep on this bedsheets..... - 
انسان کی فطرت ہوتی ہے کہ جب آپ اُسکے سامنے دو دفعہ سے ذیادہ اپنی تکلیف بیان کرو تو وہ اُکتانے لگتا ہے اور کہنے لگتا ہے یہ کیا تُم ہر وقت اپنا رونا روتے رہتے ہو۔ ہم جس تکلیف میں ہوتے ہیں ہم جس اذیت سے گُزر رہے ہوتے ہیں وہ ہم دوسروں کو الفاظ میں کبھی بھی نہیں سمجھا پاتا اور نہ ہی دوسرا سمجھ پاتا ہے۔ جب آپ کو جسمانی چوٹ لگتی ہے تو دوسرے اِسے دیکھ تو سکتے ہیں پر محسوس نہیں کر سکتے۔پھر چاہے چیخ چیخ کر ہی آپ دوسروں کو تکلیف کیوں نہ بتائیں اسی طرح جب آپکی روح کو چوٹ پہنچتی ہے تو دوسرا آپکی تکلیف کبھی نہیں سمجھ پاتا۔ اور روح کی چوٹ تو دیکھائی بھی نہیں دیتی ہے ۔ بس ایک اللّٰہ ہی ہے جسے تمام چوٹوں کا پتا ہوتا ہے جسے ہر اذیت کی خبر ہوتی ہے۔مگر پھر بھی وہ ہمیں اتنے غور سے سُنتا ہے اور پلٹ کر یہ بھی نہیں کہتا کہ میں تنگ آیا ہوں تمہارے روز روز کے رونے سے
N  : انسان کی فطرت ہوتی ہے کہ جب آپ اُسکے سامنے دو دفعہ سے ذیادہ اپنی تکلیف بیان - 
🌺تو دماغ سے مسلکی غبار اتار کر ﷲ ﷻ کا قرآن پڑھیں؛ رسولﷲﷺ کا فرمان پڑھیں؛ آپ کو حق کا راستہ روزٍ روشن کی طرح نظر آنے لگے گا🌺
N  : 🌺تو دماغ سے مسلکی غبار اتار کر ﷲ ﷻ کا قرآن پڑھیں؛ رسولﷲﷺ کا فرمان پڑھیں؛ آپ - 
Noore-786
 

دوستو !!
ھمارے دین کی تین مضبوط بنیادیں ھیں - ایک اعتقاد - دُوسرا ایمان - اور تیسرے معاملات۔
اللہ کے فضل سے اعتقاد کے تو ھم بڑے پکے ھیں۔ عبادات بھی خُوب کرتے ھیں - مساجد بھری ھُوئی ھوتی ھیں - لیکن معاملات کے میدان میں ھم صِفر ھیں۔
ھم اِس معاملے کو جان ھی نہیں سکے - ھمیں علم ھی نہیں ھے کہ ھمارا ھمارے پڑوسی کے ساتھ کیا رشتہ ھے - ابا ، اماں ، بیوی ، بہن ، بھائی کے ساتھ کیا رشتہ ھے - یہ رِشتے ٹُوٹے پڑے ھیں۔
جب تک ھم معاملات کو ویسی مضبوطی سے نہیں پکڑیں گے ، جیسا کہ حضُور نبی اکرم صلی اللہ و آلہ وسلم نے حکم دیا ھے اس وقت تک ھماری بیل منڈھے نہیں چڑھے گی۔
جب تک منبر پر جمعے کے خطبوں میں اِس بات پر توجہ نہیں دِلائی جائی گی ، ھم تھوڑے سے پھنسے رھیں گے - خواتین کو تو بطور خاص اِس طرف توجہ دینے کی ضرورت ھے۔
"اشفاق احمّد"
"زاویہ" سے اِقتباس

Noore-786
 

-"🍀🌾🌴"-🐾
وہ عبادت والوں کا ہی نہیں،
ندامت والوں کا بھی "رب" ہے.😇🌹

ﻭَﺍﻟﻠَّﻪُ ﻋَﻠِﻴﻢٌ ﺑِﺬَﺍﺕِ ﺍﻟﺼُّﺪُﻭﺭِ🥀🖤
ﺍﻭﺭ الله ﺩﻝ ﮐﮯ ﺑﮭﯿﺪﻭﮞ ﺳﮯ ﻭﺍﻗﻒ ہے❤💯
N  : ﻭَﺍﻟﻠَّﻪُ ﻋَﻠِﻴﻢٌ ﺑِﺬَﺍﺕِ ﺍﻟﺼُّﺪُﻭﺭِ🥀🖤 ﺍﻭﺭ الله ﺩﻝ ﮐﮯ ﺑﮭﯿﺪﻭﮞ ﺳﮯ ﻭﺍﻗﻒ ہے❤💯 - 
·٠•●❥ًً🔸 ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ🔸❥ًً●•٠·
💕🥀🌹صبح بخیر 🌹🥀💕
سورہ نور میں اللّٰہ اپنا تعارف ایسے کرواتا ہے۔۔۔!!!!
⁦❣️⁩الـــلّٰــہ آسمانوں اور زمین کا نور ہے،
اسکے نور کی مثال ایسی ہےگویا ایک طاق ہے، 
اسمیں ایک چراغ رکھا ہوا ہے، 
چراغ شیشے کے فانوس میں ہے، 
فانوس گویا موتی کا چمکتا ہوا تارا ہے 
جو زیتون کے مبارک درخت سے روشن کیا جاتا ہے, جو نہ شرقی ہے اور نہ غربی،
اسکا تیل روشنی دیتا ہےخواہ آگ اسے نہ چھوئے، 
یہ نور بالائے نور ہے، 
اللہ جسے چاہے اپنے نور کی راہ دکھاتا ہے اور اللہ لوگوں کے لیے مثالیں بھی بیان فرماتا ہے اور اللہ ہر چیز کا خوب علم رکھتا ہے۔
N  : ·٠•●❥ًً🔸 ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ🔸❥ًً●•٠·  - 
ھمارے فیصلے ہی ہم کو اکثر مار جاتے ہیں 
وہیں پر ھارتے ہیں ھم جہاں پر جیت جاتے ہیں
N  : ھمارے فیصلے ہی ہم کو اکثر مار جاتے ہیں وہیں پر ھارتے ہیں ھم جہاں پر جیت - 
جب اعتبار ہى کسى سے اُٹھ جاۓ ..

تو پهر کوئى قسم کهاۓ يا زہر فرق نہيں پڑتا ..!
N  : جب اعتبار ہى کسى سے اُٹھ جاۓ .. تو پهر کوئى قسم کهاۓ يا زہر فرق نہيں پڑتا - 
Noore-786
 

لوگوں کے عیبوں سے اس طرح غافل ہوجاو جیسے نیند کے وقت تم دنیا سے غافل ہوجاتے ہو🍂🍂💕

کچھ نظر آتا نہیں انﷺ کے تصور کے سوا
حسرت دیدار نے -- آنکھوں کو اندھا کر دیا
💚صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم💚
N  : کچھ نظر آتا نہیں انﷺ کے تصور کے سوا حسرت دیدار نے -- آنکھوں کو اندھا کر دیا - 
میرے آقا ﷺ کی عظمت پہ لاکھوں سلام
آپ ﷺ کے حسن سیرت پہ لاکھوں سلام
آپ ﷺ کے ہی وسیلے سے دنیا بنی
آپ ﷺ کی بادشاہت پہ لاکھوں سلام
اپنی امت کی بخشش کو روتے رہے
آپ ﷺ کی اس شفاعت پہ لاکھوں سلام
جو فدا ہیں سبھی آپ ﷺ کی ذات پر
ان غلاموں کی چاہت پہ لاکھوں سلام
جو ہے امت بنی آپ ﷺ کی ذات کی
ایسی امت کی قسمت پہ لاکھوں سلام
آپ ﷺ کے نام سے ہی سلامت ہیں ہم
آپ ﷺ کی خاص نسبت پہ لاکھوں سلام
جس کو کافر بھی تسلیم کرتے تھے حق
اس صداقت امانت پہ لاکھوں سلام
N  : میرے آقا ﷺ کی عظمت پہ لاکھوں سلام آپ ﷺ کے حسن سیرت پہ لاکھوں سلام آپ ﷺ کے - 
Noore-786
 

سکون قلب ملا لذت حیات ملی در حبیب ملا تو ساری کائنات ملی،۔ آفتوں کی کیا مجال، جو آئیں میرے قریب بھی۔ پڑھتی ہوں میں دُرود پاک خداﷻ کـے رسولﷺ پر اللَّهمَّﷺ صَلِّ عَلَىﷺ مُحمَّــــــــدٍ ﷺوآلﷺِ مُحَمَّد۔ عشقِ احمدﷺ چاہیے، حُبِّ مدینہ چاہیے جو انہیںﷺ دیکھا کرے وہ چشمِ بینا چاہیے زندگی اور موت دونوں انﷺ کے غم میں ہوں بسر ایسا مرنا چاہیے اس طرح جینا چاہیے ہے تری درگاہ میں یا رب تمنا میری دفن ہونے کے لیے خاکِ مدینہ چاہیے عشق مُحَمَّد ﷺ

Noore-786
 

نا سیکھ لیا تو اسے دنیا کی کونسی چیز توڑ سکتی ہے؟
بس پھر لوگوں کا ڈر ختم ہوجاتا ہے اور انکی باتیں دکھ نہیں دیتی
کیونکہ دل یہ سوچ کر مطمئن ہو چکا ہوتا ہے کہ اللہ کافی ہے...!
صبر محبت ہے اور محبت صبر ہے...!
جس نے یہ محبت کرنا سیکھ لی اس نے شہ رگ تک کا فاصلہ طے کرلیا,
جس نے یہ صبر کرنا سیکھ لیا اس نے اپنے اور رب کے درمیان حائل ہونے والا ہر فاصلہ ختم کر دیا-
اللہ نے جسکو جو سمجھانا ہوتا ہے وہ سمجھا دیتا ہے..!
انسان کا کام دعا, یقین اور صــبـــر ہے,
ایسا کرنے سے رب تو ملتا ہی ہے پھر سب مل جاتا ہے
ساری کمی پوری ہو جاتی ہے💞

صبر آخر اتنا مشکل کیوں ہوتا ہے؟ اور مسئلہ یہ ہے کہ اس
کے بغیر چین بھی نہیں پڑتا...!
اب زندگی کو پرکھنا شروع کریں تو معلوم ہوتا ہے یہ تو صبر کے سوا کچھ بھی نہیں,
کوئی بچھڑ گیا تو صبر,
کوئی روٹھ گیا تو صبر,
جو مانگا وہ نا ملا تو صبر,
کسی نے کردار کشی کی تو صبر,
ماضی ستائے تو صبر,
کسی کا ذکر کرتے ہوئے آنکھ بھر آئے تو صبر,
مگر صبر آتا تب ہے جب انسان اللہ کی رضا میں راضی رہنا سیکھ لیتا ہے,
اور جانتے ہو صبر کرنے والوں کے لیے پھر اللہ کافی ہو جاتا ہے
ہر سوال کا جواب پھر اللہ دیتا ہ
پھر وہ سوال ذات پہ ہو یا کردار پہ..!
اور سوچو ذرا جس شخص نے اللہ کے ہر فیصلے پر سر جھکا لیا اور صبر کرنا سیکھ لیا تو اسے دنیا کی کونسی چیز توڑ سکتی ہے؟
بس پھر لوگوں کا ڈر ختم ہوجاتا ہے اور انکی باتیں دکھ نہیں دیتی
N  : صبر آخر اتنا مشکل کیوں ہوتا ہے؟ اور مسئلہ یہ ہے کہ اس کے بغیر چین بھی نہیں - 
Noore-786
 

کسی کی ضرورت آپ کی بات یا ہاتھ سے پوری ہو جائے تو اسے مایوس مت کرو۔۔۔