Damadam.pk
Noshen33's posts | Damadam

Noshen33's posts:

Noshen33
 

ھم برے سہی
تم اچھوں سے نھباؤ

Noshen33
 

آپ کریں گۓ میری زات پر تبصر
آپ کب سے قابل ھوگۓ ھو

Noshen33
 

مخلص لوگ انتظار کرتے ہیں
بغاوت نہیں

Noshen33
 

محبت خدا سے ھو تو اہم ہیں
انسان سے ھو تو وہم ہیں

Noshen33
 

good Aftrnoon

Noshen33
 

بہت سخی ہیں یہ بازار محبت
یہاں قدم قدم پر دردہ ملتا ہۓ

Noshen33
 

.q3 🌹🌹🌹

Noshen33
 

کچھ یو ملی نظریں أن سے
باقی سب نظر انداز ھوگۓ

Noshen33
 

بس اتنا سا اثر ھوگا تم پر میری یادوں کا
کبھی کبھی تم تنہا بیٹھ کر مسکرو گۓ

Noshen33
 

گمان نہیں یقین ہیں
مرشد
کوہی کسی کا نہیں

Noshen33
 

جو زمین والوں پر رحم نہیں کرتا
اسمان والا اس پر رحم نہیں کرتا

Noshen33
 

تم کو بیاں کرو گئ زائقے میں
اور لکھو گئ کریلے جیسا

Noshen33
 

یقین مانو یہ عارضی لوگ
خوشیاں چھین لیتے ہیں

Noshen33
 

توڑے گۓ دم مگر
تیرا ساتھ نہ چھوڑے گۓ

Noshen33
 

چھوڑ نہ دینا ہمیں راہے محبت میں
دنیا بڑی طلبگار ہیں ہمیں تنہا دیکھنے کیلے

Noshen33
 

سب لوگ برے نہیں ھوتے
کچھ کا دماغ بھی خراب ھوتا ہیں .c3

Noshen33
 

سدھر بھی جاۓ گۓ
پہلے اچھی طرح بگڑ تو لیے

Noshen33
 

اگر کچھ سیکھنا ہیے تو خاموش رہنا سیکھو
ورنہ یہاں لفظوں کے مطلب تو ھزار نکلتے ہیں

Noshen33
 

یہاں کون کسی کا ھوتا ہیں.g3
.g3سب اپنے مطلب کو ملتے ہیں

Noshen33
 

گہر گۓ کچھ لوگ میری نظروں سے
اپنے غرور اور حرکتوں کی وجہ سے