ایک آہا بھری ہوگی
ہم نے نہ سنی ہوگی.
جاتے جاتے تم نے
آواز تو دی ہوگی...............
ہر وقت یہ ہی ہے غم......
اس وقت کہا تھے ہم
کہا تم چلے گئے.........
مکتب عشق سے ہر کوئی واقف نہی پا لینا ہی "عشق " نہی "فنا " ہونا بھی عشق ہ
اے جانِ داستاں! تجھے آیا کبھی خیال؟
وہ لوگ کیا ہوئے؟ جو تیری داستاں کے تھے
دس روپیہ میں روٹی 15روپیہ کا نان اب تو گلے میں پڑ گیا عمران