Damadam.pk
Nune-11's posts | Damadam

Nune-11's posts:

N  : کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ محبت کہاں ملتی ہے - 
Nune-11
 

لڑکیوں 😜 اگر شادی کے بعد شوہر نے
موبائل رکھنے کی اجازت نہ دی تو ۔۔۔۔۔۔۔۔؟😁Kia karngi 🤔

N  : beautiful na ❤❤ - 
Nune-11
 

کیا پاکستان میں دوپٹہ نہ کرنے والی لڑکی کو(2 ماہ قید) اور جرمانہ ہونا چاہیے??? Give yoUr pOsitive Opinion

N  🔥 : Wah ami wah kia baat hy ap ke - 
N  : Amazing work - 
Nune-11
 

31 فروری کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 35 روپے فی لیٹرکمی کا اعلان۔ آٹا ،دالیں،گھی اور دیگر گھریلو استعمال کی چیزوں میں 50٪ کمی کا فیصلہ

N  : 💯 right hy na - 
Nune-11
 

اگر آپ کا نام "آپ" ہو اور میرا نام "میں" ہو
تو پاگل کون ہوا
😂😂😂
:آپ: یا :میں:🙈%99فیل😁

N  : Amazing na - 
Nune-11
 

*✍🏻سب سے بہتر سبق وہ ہوتا ہے جو ہم خود چوٹ کھا کر حاصل کرتے ہیں. کتابوں اور مشاہدوں سے انسان سیکھتا ضرور ہے مگر جو بات خود تکلیف سہہ کر سمجھ میں آتی ہے وہ کوئی دوسرا نہیں سمجھا سکتا۔*🔥❤💯

N  : VIP deal kon laga 🙊 - 
Nune-11
 

سوال...
وہ کون سا ملک ہے جہاں پیدا ہوتے ہی بچے کی عمر نو ماہ لکھ دی جاتی ہے؟

N  : دُنیا کے لئے کُچھ بھی سہی پر تیرے لئے ہم مُخلص کسی ماں کی دُعاؤں کی طرح - 
Nune-11
 

ذرا موبائل چھوڑ کر بتائیں آپ کے سامنے کیا ھے اس وقت۔۔۔🤔🤪😮

N  : Amazing na 🏟 - 
Nune-11
 

بس اک توُ ہی سبب نہیں اُداسی کا طرح طرح کے دلوں کو مَلال ہوتے ہیں ___________________

Nune-11
 

معافی , محبت , عبادت سب پردے کی چیزیں ہیں💔

N  : ہم بھی کتنے عجیب ہیں محسن درد کو دل میں چھپا کے رکھتے - 
Nune-11
 

اگر درد محبت سے نہ انساں آشنا ہوتا نہ کچھ مرنے کا غم ہوتا نہ جینے کا مزا ہوتا بہار گل میں دیوانوں کا صحرا میں پرا ہوتا جدھر اٹھتی نظر کوسوں تلک جنگل ہرا ہوتا مئے گل رنگ لٹتی یوں در مے خانہ وا ہوتا نہ پینے کی کمی ہوتی نہ ساقی سے گلا ہوتا ہزاروں جان دیتے ہیں بتوں کی بے وفائی پر اگر ان میں سے کوئی با وفا ہوتا تو کیا ہوتا رلایا اہل محفل کو نگاہ یاس نے میری قیامت تھی جو اک قطرہ ان آنکھوں سے جدا ہوتا خدا کو بھول کر انسان کے دل کا یہ عالم ہے یہ آئینہ اگر صورت نما ہوتا تو کیا ہوتا اگر دم بھر بھی مٹ جاتی خلش خار تمنا کی دل حسرت طلب کو اپنی ہستی سے گلا ہوتا