Damadam.pk
Nune-11's posts | Damadam

Nune-11's posts:

N  : Right or wrong tell me🤣 - 
Nune-11
 

💞🌹 تعلق اور رشتے فرصت کے نہیں عزت کے محتاج ہوتے ھیں جتنی عزت دو گے اتنے ھی گہرے ہوں گے

N  : 💯right hy - 
Nune-11
 

سوال
پاکستان میں سب سے زیادہ خوبصورت عورتيں کس شہر کی ھیں?😍😍👩
مزاق نہیں۔😡😡

Nune-11
 

Q. Which was the first private airline of Pakistan?
A. Bhoja
B. Shaheen
C. Aero Asia
D. Hajvari

Nune-11
 

آ ج کا سوال
مینار پاکستان دبئی کے کس شہر میں واقع ہے🤔🙄
Btao sub😂😂😂😂

Nune-11
 

Only intelligent ok
9÷3(3) = ????

N  : Wah je wah kia baat 2020 k - 
Nune-11
 

دیکھ محبت کا دستور تو مجھ سے میں تجھ سے دور تنہا تنہا پھرتے ہیں دل ویراں آنکھیں بے نور دوست بچھڑتے جاتے ہیں شوق لیے جاتا ہے دور ہم اپنا غم بھول گئے آج کسے دیکھا مجبور دل کی دھڑکن کہتی ہے آج کوئی آئے گا ضرور کوشش لازم ہے پیارے آگے جو اس کو منظور سورج ڈوب چلا ناصرؔ اور ابھی منزل ہے دور

N  : OMG kise hy GF - 
N  : Toba hy aj kal boys 👊 - 
N  : Wah kanjoos wah - 
N  : Goe Pakistani 🤣 - 
Nune-11
 

اُسے لبھا نہ سکا میرے بعد کا موسم
بہت اُداس لگا ، خال و خد سنوار کے بھی . . .
✧✍ محسن نقوی ✧⊰

Nune-11
 

فروری کا انتظار تین قسم کے لوگ کر رہے ہیں
برتھ ڈے والے 😃😃
پی ایس ایل والے 😊
اور ویلنٹائن ڈے والے 😜😜😜😝
آپ کونسے والے ہیں؟؟؟؟

N  : 🔥 عشق وہ نہیں جو ہو جائے عشق تو وہ ہے جو کسی کا ہونے نہ دے. - 
Nune-11
 

سیریس سوال؟
آپ معاف کرنا پسند کرتے ہیں یا بدلہ لینا؟

N  🔥 : Wah jee kia kahna GB walon k boht khoob - 
N  🔥 : Kis kò w8 hy pta nhn kia hoga last me apko kia lagta hy🤔 - 
N  : Amazing na so cute -