Damadam.pk
Offline's posts | Damadam

Offline's posts:

Offline
 

کیا لطف ھو محشر میں میں شکوے کئیے جاوں
وہ ہنس کے کہے جا ئیں دیوانہ ہے دیوانہ

Offline
 

تم وہ ہو۔۔۔!
جسے دیکھ کے
میرے دل کی خالی ٹہنی پر
پھول گلاب کھل جاتے ہیں۔
جسے دیکھ کر
مجھے اپنی مرضی کے
سارے موسم مل جاتے ہیں۔

Offline
 

مجھے اب تک بچپن کی وہ نمازیں بہت یاد آتی ہیــــــــں نا جب کوئی آیت آتی تھی نا قرآن آتا تھا مگر____
یہ علم تھا کہ اللہ دعائیں ساری سنتا ھے

Offline
 

کیا کہا تم میرے جیسے ہو____؟؟؟؟ ہاں
اچھا کیا کبھی چاند سے جھگڑے ہو __؟ ؟؟ کبھی تاروں سے سوال کیا __؟؟ ؟ کسی شور میں گم اچانک کسی لمحے پر ٹھہرے ہو ___؟؟؟
کبھی ہنستے ہنستے چپ لگی ھے __؟؟؟ کسی خیال پر بے ساختہ مسکرائے ہو __؟ ؟؟ قہقہے کے بعد روئے ہو__؟ ؟؟ کسی کی آنکھوں میں دیکھ کر کوئی سوال پوچھا__؟؟ ؟ کبھی خاموشی سنی ھے __؟ ؟؟؟
اگر تم یوں نہیں کرتے تو پھر کیسے کہہ سکتے ہو - __تم میرے جیسے ہو _____؟؟؟؟

Beautiful Nature image
O  : Three Worlds the fish underwater . The leaves on the surface of the lake and - 
Interesting Posts image
O  : Japan at it's finest - 
Memes & Satire image
O  : The smile you make when ruining someone's dreams - 
Invincible
O  : Invincible - 
Beautiful Structures image
O  : Building a mountain road in China - 
Memes & Satire image
O  : Oh wow - 
Beautiful Nature image
O  : Before and after of the Turkey Mula forest fires - 
Offline
 

ہم بیک وقت حقیقت اور تخیل، دونوں جہانوں میں اپنے وجود کی جنگ لڑ رہے ہوتے ہیں

Offline
 

انسان اسراریت پسند ہے. ساتھ ساتھ اذیت پسند بھی. یہ ماضی سے یادیں ڈھونڈ لاتا ہے، پھر بیٹھ کے ان سے کھیلتا ہے. کبھی پر امید تو کبھی مایوس ہوجاتا ہے. احساسوں کا مجموعہ ہے نا انسان، جب ہی تو یہ حساس بھی کہلواتا ہے خود کو. نا اس کو راز راز رکھنے میں تسکین ہوتی ہے نا اس کو فاش کرنے کا شوق ہوتا ہے. بس اس کے بیچ میں ایک لطیف احساس ہوتا ہے، ہر دو تضادات کے درمیان متزلزل سا رہنا. البتہ انسان کو چاہیے کے اس مکان اور زمان کے اکتاہٹ کا شکار کرنے والے مظاہر سے ماورا ہو کر غور کرے، تا کہ ازلی مسرت کا حصول ممکن ہو. اللہ پاک ہمیں کائناتی اور پائیدار ہدایت نصیب فرمائے. آمین

Offline
 

اس دنیا میں ہر انسان دوسرے سے مختلف ہے....دوست ، بھائی ،بہن ، کزن ، رشتہ دار.. ایک ہی جگہ پر اکٹھے بیٹھ کر کھانا کھانے والے.... ایک ہی کوکھ سے جنم لینے والے ایک جیسے نہیں ہو سکتے تو آپ یہ سوچیں کہ آپ کو کتنا علم حاصل کرنا پڑے گا کتنا مشاهده کرنا پڑے گا ..کتنی دور دور جانا پڑے گا جس طرح ہر انسان مختلف ہے .با لکل اسی طرح ایک انسان کے مختلف صورتحال میں رد عمل بھی مختلف ہوتے ہیں ، آپ خود کو ہی دیکھ لیں ... آب گهر میں کچھ اور ہوتے ہیں دوستوں کے ساتھ کچھ اور کزنز کے ساتھ کچھ اون ... بیوی کے ساتھے کچھ اور .. اور بچوں کے ساتھ کچھ اور ... بلکہ باہر کاروبار اور جاب پر کچھ اورتو ایسا کیوں ہے ... آپ کو جج صرف اور صرف ایک بندہ کر سکتا ہے ، وہ بھی پوری طرح نہیں لیکن کافی حد تک آپ کے رد عمل سے ، وہ ہے آپ کی بیوی جو ہر لمحہ آبکا مشاہدہ کرتی ہے

Offline
 

وہ آپکو سب سے زیاده جانتی ہوتی ہے ،،کیوں ، کیونکہ جذباتی طور پر سب سے زیادہ قربت والا رشتہ انسان کا اسکی بیوی کے ساتھ ہوتا ہے ، اب اگر آپ کسی ایک انسان کو جج کرنا چاہتے ہو تو اسکی تاک میں بیٹھ جاو اور اسکے رد عمل کا مشابه کرو مختلف صورتحال میں... اگر آپ سب انسان کو جج کرنا چاہتے ہو تو ساری عمر لگ جائے گی .. ایسا ممکن نہیں ہو گا... ہاں البتہ صرف ایک چیز ایسی ہے جو اگر آپ کر لو. تو آپ کو بہت سے انسانوں کا .. پا کم سے کم اپنے ارد گرد والے انسان کا پتہ چل سکتا ہے ... لیکن سوال پیدا ہوتا ہے اگر آپ جج کر بهی لو ... پتہ کر بهی لو تو اس سے فائدہ کیا ہو گا ...کیا آپ انھیں بتاؤ گے . انہیں صحیح کرو گے ..انکی غلطیوں کی نشاندہی کرو گے ... اس طرح تو لڑائی ہو جائے گی .... حقیقت تو کسی کو اچهی نہیں لگتی

Offline
 

تو پھر کیوں نہ خود کی طرف دھیان دو خود کو اتنا لچکدار بنا لو کہ ہر انسان کے ساتھ اسکی مرضی والا رویہ اختیار کر لو. تاکہ آپ کے سامنے اس انسان کی اصل شکل سامنے آ جائے.میرے سامنے تو یہی ایک طریقہ بچتا ہے. کہ اگر تم کسی شخص کو آئینے کی طرح دیکھنا چاہتے ہو تو پہلے خود کو اس شخص کے بارے میں منفی جذبات سے مکمل طور پر پاک کر لو. پهر دیکهو کیسے اس شخص کی اصلیت تمهارے سامنے آتی ہے. مطلب تو یہ ہوا کہ خود کو صاف کریں. خود کو آئینہ بنائیں تاکہ دوسروں کی شکل میں صاف دکھنے لگے.کیا کہتے ہیں اب آپ. میرا بھی یہی خیال ہے کہ دوسروں کی تلاش میں رہنے کی بجائے ہم خود کو اس طرح ایڈجسٹ کریں خود کو اس طرح بنائیں کہ کوئی بھی ہمیں آکر لگے. اسکی سختی اور نرمی صاف محسوس ہو جائے الله پاک بم سب کو اپنے آپ پر توجہ دینے کی تو فیق دے.آمین

Bent SSD
O  : Bent SSD - 
Interesting Posts image
O  : They struggle was real - 
Quack Quack
O  : Quack Quack - 
Offline
 

جب آپ ایک لمبے عرصے تک کم نیند لیتے ہیں تو آپ کے نیورل کونیکشن ٹوٹنا شروع ہو جاتے ہیں اور دماغی امیون سیلز نیورانز کو کھانا شروع کر دیتے ہیں۔ ایسٹرو سائٹ نامی سیلز ہمارے دماغ کے غیر استعمال شدہ سائنیپس یا روابط کو ریفریش کرتے ہیں۔ سٹڈی میں چوہوں کو چار کلاسز میں تقسیم کیا گیا۔ ایک کو آٹھ گھنٹے سونے دیا گیا، دوسری کلاس کو نیند کے دوران جگایا گیا، تیسری کو آٹھ سے زیادہ دیر جبکہ چوتھی کلاس کو پانچ دن جگائے رکھا گیا۔اس کے بعد جب ان کے نیورل کونیکشنز کو دیکھا گیا تو آخر گروپ جو پانچ دنوں سے جاگ رہا تھا ان میں دماغی کونیکشن. یا سائنیپس ٹوٹ چکی تھی