Damadam.pk
Offline's posts | Damadam

Offline's posts:

تندرستی ہزار نعمت ہے
O  : تندرستی ہزار نعمت ہے - 
This clock
O  🔥 : This clock - 
Jail in Denmark
O  : Jail in Denmark - 
Offline
 

جب بھی ان کا خیال آتا ہے
لب پہ حرفِ وصال ہے

Offline
 

محو ہوں رات دن تصور میں
کیا انہیں بھی خیال آتا ہے

Offline
 

بے رخی ان کی دیکھ کر دل پر
ایک گونہ ملال آتا ہے

Offline
 

جب سے دلبستگی ہوئی ان سے
چین دل کو محال آتا ہے

Offline
 

جان و دل لے کے وہ وہ رہیں انجان
یہ بھی ان کو کمال آتا ہے

Offline
 

زہر کھانے کو کھا ہی لوں لیکن
پھر تمھارا خیال آتا ہے

Offline
 

ان سے گر مجھ کو پیار ہے ناصح
تجھ کو کیونکر ملال آتا ہے

Offline
 

کیوں دل و دیدہ فرش راہ نہ ہوں
میرا یوسف جمال آتا ہے

Offline
 

چھوڑنے کو تو چھوڑ دیں لیکن
زندگی کا سوال آتا ہے

Offline
 

یہ بھی مشتاق اک عنایت ہے
گہ بگہ جو خیال آتا ہے

Offline
 

ﺟﺐ ہم ٹھکرائے جاتے ہیں، رلائے جاتے ﮨﯿﮟ، ﺟﺐ ﺩﻝ
بے ﭼﯿﻥ ﮨﻭﺗﺎ ﮨﮯ،ﺟﺐ ﺳﺎﻧﺲ تنگ ہونے لگتی ﮨﮯ، ﺟﺐ
ﺭﻭﺡ ﭘﺭ ﻭﺣﺸﺖ کا بسیرا ہونے لگتا ﮨﮯ۔۔ﺟﺐ ﮨﺭ رشتہ اپنی اصلیت ﺩکھاتا ہے،ﺟﺐ ﮐﭽﮫ ﻧﻈﺮ نہیں ﺁﺗﺎ ﺗﺐ ﮨﯽ ﺗﻮ ہم بھٹکے ﮨﻭﺅﮞ ﮐﻭ ﺭﺏ ﻧﻈﺮ آﺗﺎ ﮨﮯ،، ﺗﺐ ﮨﯽ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮨﻭﺗﺎ ﮨﮯ
ﺍﺱ ﺭﺏ ﮐﮯ ﺳﻮﺍ ﮨﻣﺎﺭﺍ ﮨﮯ ﮐﻭﻥ؟؟

Offline
 

کہاں کسی کی حمایت میں مارا جاؤں گا
میں کم شناس مروت ميں مارا جاؤں گا
میں مارا جاؤں گا پہلے کسی فسانے میں
پھر اس کے بعد حقیقت میں مارا جاؤں گا
مجھے بتایا ہوا ہے مری چھٹی حس نے
میں اپنے عہدِ خلافت میں مارا جاؤں گا
مرا یہ خون مرے دشمنوں کے سر ہوگا
میں دوستوں کی حراست ميں مارا جاؤں گا
میں چپ رہا تو مجھے مار دے گا میرا ضمیر
گواہی دی تو عدالت میں مارا جاؤں گا
فراغ میرے لیے موت کی علامت ہے
میں اپنی پہلی فراغت میں مارا جاؤں گا
نہیں مروں گا کسی جنگ میں یہ سوچ لیا
میں اب کی بار محبت میں مارا جاؤں گا

Offline
 

دل تو بہت معتبر چیز ۔ سنبھالنے والے تو اپنے پیاروں کے پاؤں کی مٹی تک سنبھال لیتے ۔

I secured my network cable but still no internet
O  : I secured my network cable but still no internet - 
Perfectly hides Cable in the wall
O  : Perfectly hides Cable in the wall - 
This amazing stair case
O  : This amazing stair case - 
Free tip for mobile gammer's
O  🔥 : Free tip for mobile gammer's -