Damadam.pk
Offline's posts | Damadam

Offline's posts:

Offline
 

تم پیار سے پہلے ملتے تھے اور پیار سے باتیں کرتے تھے
کیوں پیار کا رشتہ توڑ دیا سچ بات کہیں تو مرتے ہیں

Offline
 

ہم اس سے توقع کیا رکھیں جس دل میں نہیں احساس ذرا
کیونکر وہ ملیں گے ہم سے بھلا جو بات بھی کرتے ڈرتے ہیں

Offline
 

جو غیر تھے ان کی بات ہی کیا جو اپنا تھا وہ غیر ہوا
ہم پیار کریں تو کس سے کریں اس سوچ بچار میں رہتے ہیں

Offline
 

اک وہ ہیں جنہیں احساس نہیں ہم کب سے نہیں آپس میں ملے
اک ہم ہیں جو ان کی فرقت میں دن رات سلگتے رہتے ہیں

Offline
 

کیا بات ہوئی کیوں روٹھ گئے کیوں مجھ کو اکیلا چھوڑ دیا
کچھ خوفِ خدا کچھ رحم کرو ہم ہاتھ پھیلائے پھرتے ہیں

Offline
 

تم شاد رہو آباد رہو ہر حال میں تم خوش حال رہو !
ِاس حال میں ہم کو رہنے دو جس حال میں ہم اب رہتے ہیں

Offline
 

نادان ذرا تم غور کر تم کس سے محبت کرتے ہو
وہ پیار کریں گے تم سے بھلا جو نام سے تیرے جلتے ہیں

Offline
 

مشتاق نہ ہو مایوس ذرا اک دن وہ تیرا ہو جائے گا
یہ دنیا ہے اس دنیا میں حالات بدلتے رہتے ہیں

Offline
 

اُمید صرف اتنی روشنی رکھتی ہے کہ راہ دکھائ دیتی رہے۔۔۔۔۔ توقع ایسا الاؤ سُلگااتی ہے کہ انکھیں چندھیا جاتی ہیں

Offline
 

بہترین ماسک وہ ہے جو آپکی زبان کو غیبت اور چغلی سے روک دے

Offline
 

بچپن والا سکون انسان
خرید کے بھی نہیں لا سکتا

Offline
 

عقل کے دو نقطے بیکار
عشق کے پانچ نقطے بے معنی
حُسن کا ایک نقطہ سب پر بھاری
مگر دل بغیر نقطے کے
اس کا فیصلہ سب پر حاوی

Offline
 

جس انسان کے پاس دِین کی راہ پر چلنے کے لئے نہ وقت ہے نہ مزاج۔۔۔ وہ اپنی ناکامی کے بارے میں اور کیا کہہ سکتا ہے۔!

Offline
 

اپنی اندر کی اندر والے کے سامنے رکهنے سے تسکین قلب ملتی هے
سرعام کرنے سے کیفیات چهن بهی جاتی هیں
الله پاک آپکو اپنا خاص قرب نصیب فرماۓ آمین

K a  a s h
O  : K a a s h - 
Offline
 

کِسی کے خواب تو ہونگے میرے جیسے
کوئی تو مجھ سا سوچتا ہو گا _

Offline
 

اللّٰہ تم سے عبادت ہی نہیں انسانیت کی تکمیل بھی چاہتا ہے

Offline
 

تنگی کی شدت آسانی کی نوید ہوتی ہے۔ معاملات جب مشکل ترین ہو جائیں تو آسان ہو جاتے ہیں۔ کہ بیشک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے، ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔

The last photo taken of the Titanic
O  🔥 : The last photo taken of the Titanic - 
Look again it's a single image
O  : Look again it's a single image -