میں عشق میں جلتی ہوئی شمع اور ذرہ ٔ حیراں کی طرح ہمیشہ فریاد کر رہا ہوں
نہ آنکھوں میں نیند نہ تن کو چین کہ نہ تو وہ خود آتے ہیں نہ کوئی پیغام بھیجتے ھیں
خسرو تو جانتا ہے کس کے ملنے کی امید میں بیٹھا ہے؟ جس کی یاد نے تجھ ہر چیز سے بیگانہ بنا دیا ہے
میرا من اسی کی یادوں میں مست رہتا ہے کہ کوئی یار کا رازداں ملے تو اسے کہوں کہ میرے محبوب تک میری عرضی پہنچا دینا
جس شدّت سے تمہیں چاہتے ہیں
اُس شدّت کا پتا ہم کو ہے
محبت پہیلی کی طرح ہوتی ہے 🍁
جو ہم خود کی بجائے دوسروں میں ڈھونڈتے ہیں
ہم لاحاصل کو روتے ہیں اور حاصل کو رلاتے ہیں
خود کو تھکا دیتے ہیں لوگوں کے پیچھے بھاگ بھاگ کے
پتا ہے ایسا کیوں ہوتا ہے؟؟؟
ہم خدا پہ یقین نہیں رکھتے، ہم چیزیں اس کے بھروسے نہیں چھوڑتے، ہم نہ کسی چیز کو اس کی رضا کے لیے اپناتے ہیں نہ چھوڑتے ہیں 💔
محبت بری نہیں ہوتی، بس انتخاب برے ہوتے ہیں
اللہ سے ہوجائے تو عطا ہے، انسان سے ہو جائے تو سزا ہے
قربتیں ہوتے ہوئے بھی فاصلوں میں قید ہیں
کتنی آزادی سے ہم اپنی حدوں میں قید ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain