Damadam.pk
Offline's posts | Damadam

Offline's posts:

تم آئے ہو، نہ شبِ انتظار گزری ہے
O  : تم آئے ہو، نہ شبِ انتظار گزری ہے - 
So fluid yet solid
O  🔥 : So fluid yet solid - 
Perfect advertising
O  🔥 : Perfect advertising - 
... ... ...
O  : ... ... ... - 
... ... ...
O  : ... ... ... - 
Looks awesome
O  🔥 : Looks awesome - 
What does this make you feel
O  🔥 : What does this make you feel - 
Shab Bakhair
O  🔥 : Shab Bakhair - 
Digital drawing
O  🔥 : Digital drawing - 
Offline
 

مجھے اکثر یہ لگتا ہے کہ جیسے ہوں نہیں ہوں میں
مجھے ہونے نہ ہونے کے یہ خدشے مار دیتے ہیں
کبھی مرنے سے پہلے بھی بشر کو مرنا پڑتا ہے
یہاں جینے کے ملتے ہیں جو صدمے مار دیتے ہیں
بہت احسان جتانے سے تعلق ٹوٹ جاتا ہے
بہت ایثار وقربانی کے جذبے مار دیتے ہیں
کبھی طوفاں کی زد سے بھی سفینے بچ نکلتے ہیں
کبھی سالم سفینوں کو کنارے مار دیتے ہیں
وہ حصہ کاٹ ڈالا زہر کا خدشہ رہا جس میں
جو باقی رہ گئے مجھ میں وہ حصے مار دیتے ہیں
جو آنکھوں میں رہیں نزہتؔ وہی تو خواب اچھے ہیں
جنھیں تعبیر مل جائے وہ سپنے مار دیتے ہیں

Asalamoalikum
O  🔥 : Asalamoalikum - 
Tattooist really nailed it
O  🔥 : Tattooist really nailed it - 
Offline
 

میں کہوں تو بس وہ سنا کرے..
میری فرصتیں. میرے مشغلے..
سبھی اپنے __ نام کیا کرے..
کوئی بات ہو کسی شام کی..
جو سنانے بیٹھوں اسے کبھی..
وہ سنے تو سن کے ہنسا کرے..
جو میں کہوں چلو اس نگر..
جہاں جگنوؤں کا ہجوم ہو..
وہ پلٹ کے دیکھے میری طرف..
اور مجھکو پاگل کہا کرے..
بس میرے ساتھ چلا کرے

Offline
 

ایک بس سٹاپ پر لکھا گیا پیغام ۔۔۔
"یہاں صرف بسیں رُکتی ہیں آپ کا وقت نہیں رُکتا، اس لیئے اپنی منزل کی طرف قدم بڑھاتے رہیں"

Offline
 

تمہارے دکھ درد کا منبع تمہاری ذات ہے لیکن تم محسوس نہیں کرتے، اور تمہارے درد کی دوا بھی تمہارے اندر ہی موجود ہے لیکن تمہیں پتہ نہیں چلتا۔
تم سمجھتے ہو کہ تم ایک حقیر ذرّہ ہو، حالانکہ پوری کائنات تمہارے اندر ملفوف ہے۔
تم وہ روشن کتاب ہو کہ جس کے حروف سے چُھبے ہوئے معانی ظاہر ہوتے ہیں۔
پس تمہیں اپنے سے باہر کچھ تلاش کرنے کی ضرورت نہیں ہے، سب کچھ اندر ہی لکھا ہوا ملے گا، اپنے صفحہ وجود کو پڑھو۔۔۔۔۔

A-1979 Pakistan airplane advertisement
O  🔥 : A-1979 Pakistan airplane advertisement - 
Offline
 

آج کے انسان کی حقیقت :
کہاں ہیں سیکھنے والے ؟؟
میں نے تو صرف سکھانے والے دیکھے ۔
یا اللہ ! مجھے سیکھنے والوں میں ہی شامل رکھنا ۔
جہاں اپنی غلطی نظر آۓ تو اس کی اصلاح کی فکر کروں
نہ کہ
اپنی غلطی سے بے فکر ہونے کے لیۓ زاویہ ہی بدل لوں ۔
آج مجھے سب ایسے ہی دکھے ۔۔۔۔

Offline
 

زمین کی اچھائی یا برائی کا معیار اُس کی پیداوار ہے۔ خیالات دل کی زمین کی پیداوار ہیں، اِن سے دل کی اچھائی برائی معلوم ہوجائے گی۔
مولانا رومی

Spiderwrbs in Australia looks like it's  snowing
O  🔥 : Spiderwrbs in Australia looks like it's snowing - 
Getting paid on the wall of death
O  🔥 : Getting paid on the wall of death -