لوگو! جان رکھو کہ حرص و ہوس انسان کو دست نگر بنا دیتی ہے اور بے رغبتی آدمی کو غنی بنادیتی ہے نیز گوشہ گیر رہنے سے بُرے ساتھیوں سے امن رہتا ہے یہ بھی سمجھ لو کہ جو خدا سے ان معاملات میں راضی نہ ہو سکا جن میں قضائے الٰہی اس پر گراں گزری ہو وہ حسبِ منشا ہونے والے معاملات میں خاطر خواہ شکر ادا کرنے سے محروم رہا۔ تمہیں معلوم ہونا چاہئیے کہ ﷲ کے ایسے بندے بھی ہیں جو باطل سے کنارہ کش رہ کر اسے مٹا دیتے ہیں اور حق کا چرچا کرکے اسے زندہ رکھتے ہیں ان کو شوق دلوایا گیا تو انکو رغبت پیدا ہوگئی ہے اور
انکو ڈرایا گیا تو وہ لرزتے رہتے ہیں ایک بار ڈر کر وہ کبھی خود کو خطرے سے باہر نہیں سمجھتے۔ انہوں نے ایسی حقیقتوں کا پتا پالیا ہے جسکا مشاہدہ انہیں نصیب نہیں ہوا۔ پھر وہ ایسے مقام پر جا پہنچے جہاں سے کبھی نہیں ہٹے موت نے انہیں مخلص اور یکسو بنا دیا ہے جو کچھ ان سے چھن گیا ہے اس سے کنارہ کش ہوگئے اور اسے اختیار کرلیا جو انکے پاس سدا باقی رہے گا زندگی انکے لئے ایک نعمت ہے اور موت انکے لئے ایک اعزاز ہے"۔
آپ سب کو میری طرف سے بھی خیر مبارک
یہ جنت نہیں دُنیا ہے یہاں منفی رویے آئیں گے منفی بول آئیں گے سن کر سہ جاؤ مُسکرادو
داستان غم دل ان کو سنائی نہ گئی
بات بگڑی تھی کچھ ایسی کہ بنائی نہ گئی
سب کو ہم بھول گئے جوش جنوں میں لیکن
اک تری یاد تھی ایسی جو بھلائی نہ گئی
عشق پر کچھ نہ چلا دیدۂ تر کا قابو
اس نے جو آگ لگا دی وہ بجھائی نہ گئی
پڑ گیا حسن رخ یار کا پرتو جس پر
خاک میں مل کے بھی اس دل کی صفائی نہ گئی
کیا اٹھائے گی صبا خاک مری اس در سے
یہ قیامت تو خود ان سے بھی اٹھائی نہ گئی
" حالات کی کٹھنائیوں کے باوجود آپکے چہرے کی مُسکراہٹ بتاتی ہے کہ آپ کمزور حریف نہیں- "
الصبرُ علاج لکلی شییء
Patience is the cure for everything.
شب بخیر
تُم یقیناً ، وہیں پہ رہتے ہو
پُھول،خُوشبُو جہاں سے لاتے ہیں
کتنا مزہ آتا ہے رات کو کچن میں جاؤ تو برتن جب اچانک رولا ڈال دیتے ہیں
لڑکی : میں تم سے پیارکرتی ہوں
لڑکا میں بھی
لڑکی : تم مجھ سےکتناپیارکرتےہو
لڑکا : جتنا تم مجھ سےکرتی ہو
لڑکی دفع ہوجاؤ میں سمجھی تم مجھ سے سچا پیار کرتے ہو کمینے
میں کہیں بھی کسی نگر میں رہا
تیرے آسیب کے اثر میں رہا
وہ بھی پاگل ہوا جُدا ہو کر
عُمر بھر میں بھی پِھر سفر میں رہا
ایک جادُوگری تو تھی تُجھ میں
میں بھی کُچھ دِن ترے اثر میں رہا
بِھیگتا ڈُوبتا رہا دِل میں
تیرا چہرہ مری نظر میں رہا
پیش کش مان لی زمانے نے
اور اِک میں، اگر مگر میں رہا
ماموں کا اپنا ایک فلسفہ تھا وہ مجھ سے اکثر کہا کرتے تھے
لوگوں کو اپنے سے اچھا صلہ لے لینے دو، اُنھیں تمھیں ٹھگ لینے دو
اگر تم اُن سے جھگڑا نہیں کرو گے، مباحثہ نہیں کرو گے۔ تو وہ صلح جو ہو جائیں گے
ہتھیار پھینک دیں گے۔ اچھے اور شریف ہو جائیں گے
اور یقین کرو بیٹا، انسان اچھا اور شریف ہونا چاہتا ہے لیکن اُس کو موقع نہیں ملتا۔ کم از کم تم اُنہیں اچھا ہونے کا موقع ضرور فراہم کرنا-
اشفاق احمد زاویہ " خدا سے زیادہ جراثیموں کا خوف"
کوئی آکر پوچھے تمہیں کیسے بھلایا ہے
تمہارے خط کو اشکوں سے شبِ غم میں جلایا ہے
ہزاروں غم ایسے ہیں اگر سلتے تو اچھا تھا
تمہی کو ہم نے چاہا تھا تمہی ملتے تو اچھا تھا
تمہیں جتنا بھلایا ہے تمہاری یاد آئی ہے
بہارِ نو جو آئی ہے وہی خوشبو سی لائی ہے
تمہارے لب میری خاطر اگر ہلتے تو اچھا تھا
تمہی کو ہم نے چاہا تھا تمہی ملتے تو اچھا تھا
جہاں پھولوں کو کھلنا تھا وہیں کھلتے تو اچھا تھا
تمہی کو ہم نے چاہا تھا تمہی ملتے تو اچھا تھا......
تمہارے ﻗﺪﻣﻮﮞ ﮐﯽ ﺁﮨﭧ ﺳﮯ ﯾﻮﮞ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ
.
.
.
تم ﻣﯿﺮﯼ ﭘﻮسٹوں ﮐﮯ ﺁﺱ ﭘﺎﺱ رہتی ہو
سوچتا ہوں کہ بہت سادہ و معصوم ہے وہ ،
سوچتا ہوں میں اُسے واقفِ اُلفت نہ کروں ...
ﺍﯾﮏ ﺑﺰﺭﮒ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺳﺮِ ﺑﺎﺯﺍﺭ ﭼﻠﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﭨﺨﻨﮯ ﭘﺮ ﮈﻧﮉﮮ ﺳﮯ ﭼﻮﭦ ﻟﮕﺎﺋﯽ ﺩﺭﺩ ﺍﻭﺭ ﻏﻀﺐ ﮐﯽ ﮐﯿﻔﯿﺖ ﻣﯿﮟ ﭘﻠﭧ ﮐﺮ ﺟﻮ ﻣﺎﺭﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﻮ ﺍﯾﮏ ﻧﺎﺑﯿﻨﺎ ﺍﭘﻨﮯ ﮈﻧﮉﮮ ﺳﮯ ﺭﺳﺘﮧ ﭨﭩﻮﻝ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ..
ﻏﺼﮯ ﮐﯽ ﮐﯿﻔﯿﺖ ﺟﮭﭧ ﺳﮯ ﺷﻔﻘﺖ و مہربانی ﻣﯿﮟ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮨﻮﮔﺌﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﺱ ﻧﺎﺑﯿﻨﺎ ﮐﺎ ﮨﺎﺗﮫ ﭘﮑﮍﻟﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻣﻨﺰﻝ ﺗﮏ ﭘﮩﻨﭽﺎ ﮐﺮ ﺁﯾﺎ -
ﺍﺱ ﺩﻥ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﺟﺐ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﺎ ﻧﻘﻄﮧ ﻧﻈﺮ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺟﺬﺑﺎﺕ ﺑﮭﯽ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ، ﮨﻤﯿﮟ ﺁﺝ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﻧﻘﻄﮧ ﻧﻈﺮ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﮨﮯ، ﺟﺬﺑﺎﺕ ﺧﻮﺩ ﮨﯽ اچھے ﮨﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ- ﺍﻥ ﺷﺎﺀ اللّٰہ
آپ ہی اپنے لیئے باعث آزار ہیں ہم
نہ ہم ہوتے نہ دل ہوتا نہ دل آزاریاں ہوتیں
شب بخیر
"وہم"
.
وہ نہیں ہے
تو اُ س کی چاہت میں
کس لیے
رات دن سنورتے ہو
خود سے بے ربط باتیں کرتے ہو
اپنا ہی عکس نوچنے کے لیے
خود اُلجھتے ہو، خود سے ڈرتے ہو
ہم نہ کہتے تھے
ہجر والوں سے ، آئینہ گفتگو نہیں کرتا
لکھوں تو کیا __؟ ؟؟ تخیل تو سو رہا ھے ابھی سوچوں کی طنابیں سر پھری ہیــــــــں محبت کے دیس میں خوشیاں دھونڈنے نکلی ہیــــــــں ___
لیکن میں جانتا ہوں محبت کے دیس میں خوشیوں کی عمریں ہمیشہ کم ہی ہوتی ہیــــــــں اور غموں کی عمریں دراز ہوتی ہیــــــــں ہاں ایک کام ہو سکتا ھے اگر تم کر سکوں تو میں تم کو بتاتا ہوں ____
ایسا کروں جاو میر سے کہوں میرے پاس لفظوں کا قحط پڑ گیا ھے کچھ لفظ ادھا دے مجھے نہیں تو جا کر غالب کی منت کرو نا مانے تو ہاتھ پکڑ لینا شاعر سمجھ کر رعايت کر دے گا __
اچھا چلو ایک کم کروں تم ہی کچھ لفظ ادھار دے دو دل کے آپریشن کے لیے ادھار ضروری ھے وقت کالا جادو ھے تم اس کے زیر اثر ہو عاشق کا یہ ادھار سودا مہنگا پڑگیا مجھے تین آنسوؤں کے بدلے ڈیڑھ لفظ
اے موسم گر یہ چل اب کی با ر ہم ہی تیری انگلی پکڑ تے ھیں
تجھےگھر لے کے چلتے ھیں
جہا ں ہر چیز ویسی کی ویسی ھے جیسی اسے تو چھو ڑ آیا تھا
کو ئی بھی منظر نہیں بد لا
تیر ا کمر ہ بھی ویسا کا ویسا ھے
جس طر ح تو نے اسے دیکھا تھا
جس طر ح تو نے اسے چھو ڑا تھا
تیرے بستر کے پہلو میں رکھی میز پر دھر ا کا فی کا وہ مگ جس کے کنا رے پر وسو سو ں اور خو اہشو ں کی جھا گ کے دھبے نما یا ں ھیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain