Damadam.pk
Offline's posts | Damadam

Offline's posts:

Offline
 

ساری خوشیاں ملا کے دیکھی ہیں
تیرے جانے کا غم زیادہ ہے

Offline
 

تو وی کنا رولینا سی
دو ، تن دے گل ہندی اے

Offline
 

’’اُردو انتہائی رومانوی زبان ہے، اگر مجھے کبھی کسی انگریز لڑکی سے عشق ہو جائے تو اس سے اظہارِ محبت اُردو میں کروں گا‘‘

Offline
 

تیرا چپ رہنا مرے ذہن میں کیا بیٹھ گیا
اتنی آوازیں تجھے دیں کہ گلا بیٹھ گیا
یوں نہیں ہے کہ فقط میں ہی اُسے چاہتا ہوں
جو بھی اُس پیڑ کی چھاؤں میں گیا بیٹھ گیا
اتنا میٹھا تھا وہ غصے بھرا لہجہ مت پوچھ
اُس نے جس جس کو بھی جانے کا کہا بیٹھ گیا
اپنا لڑنا بھی محبت ہے تمھیں علم نہیں
چیختی تم رہی اور میرا گلا بیٹھ گیا
اُس کی مرضی وہ جسے پاس بٹھا لے اپنے
اس پہ کیا لڑنا فلاں میری جگہ بیٹھ گیا
بات دریاؤں کی سورج کی نہ تیری ہے یہاں
دو قدم جو بھی مرے ساتھ چلا بیٹھ گیا
بزم . جاناں میں نشستیں نہیں ہوتیں مخصوص
جو بھی اک بار جہاں بیٹھ گیا بیٹھ گیا

Offline
 

یہ جو تم مجھ سے "محبت" کا مول پوچھتے ہو
تمہیں یہ کس نے کہا پیڑ "چھاوں" بیچتے ہیں.......؟

Offline
 

کبھی کبھی ایک شدید خواہش ....
چلو کسی کے گھر چلتے ہیں
جس کے گھر کے دروازے پر دربانوں کا راج نہ ہو
جس کے گھر پر یوں جانے میں ہم کو بھی کچھ لاج نہ ہو
جس کے گھر کی دیواروں پر
اُکتاہٹ کا رنگ نہ ہو
جس کے ہونٹوں پر خوشبو ہو
لیکن دل میں زنگ نہ ہو
جس کی پیشانی چوڑی ہو
لیکن سینہ تنگ نہ ہو
جس کی روشن روشن آنکھیں ہم کو دیکھ کے کھل جائیں
اتنی خوشی سے ملے وہ ہم سے
جیسے صدیوں کے بچھڑے دو یار اچانک مل جائیں
چلو کسی کے گھر چلتے ہیں ۔

Offline
 

ایہہ وی کوئی گالھ اے مِٹھا
تیکو تیڈے بارے ہنڑ میں کیویں ڈساں
اچھا پہلے اے تاں ڈس چا
تیں کملی دا دل رکھڑاں ہے
یا میں تیکو سچ سچ ڈساں
اچھا ہنڑ ناراض تاں نا تھی
اچھا میں ڈئیں ڈیکھ تاں سئی ہنڑ
اچھا توں ہنڑ سنڑدی آ وت
رات اندھاری دے وچ جیکر ڈیوا بالو
یکدم جھہڑا چاننڑ تھیندائے... اوہا توں ہیں
جیویں تس توں مردے پکھڑو نوں کوئی آنڑ بچائے
اوں دے مونہہ ءچ قطرہ قطرہ زندگی دا ٹپکاوے چا
تَس توں مردا پکھڑو میں ہاں
رب سوہنڑے دی ذات اے جہڑی آنڑ سنبھالئے
قطرہ قطرہ زندگی توں ایں
بلھے شاہ دے دوہڑے دا میں چوتھا مصرعہ
پہلے ترہیں مصرعے توں ایں
اچھا ہنڑ وت روندی کیوں ایں
سنڑ نئیں سگدی پچھدی کیوں ایں

Offline
 

پُوچھ اُس شخص سے جِس کو تُو میسر ہی نہیں
آنکھ بھر کے تُجھے تَکنے کی سہولت کیا ہے
یاد کرنا تُجھے خُود ہی کئی پہروں , لیکن
خُود ہی پِھر سوچتے رہنا کہ یہ عادت کیا ہے

Offline
 

ہم تو آنسو ہیں خاک میں مل جانا ہے

Offline
 

ہم نے ہر دکھ کو محبت کی عنا یت سمجھا
ہم کوئی تم تھے؟
جو تم سے شکایت کرتے

Offline
 

وہ ہمارے ہم ان کے ہو جا ئیں۔
با ت اتنی ہے اور کچھ بھی نہیں

Offline
 

پانچویں جماعت میں میں نے ایک دفعہ شاہ جہاں کے باپ کا نام ہمایوں بتا دیا تھا اور ماسٹر فاخر حسین نے مرغا بنا دیا تھا ۔ وہ سمجھے میں مذاق کر رہا ہوں یہ غلطی نہ بھی کرتا تو اور کسی بات پر مرغا بنا دیتے ۔
اپنا تو طالب علمی کا زمانہ اسی پوز میں گزرا۔ بینچ پر آنا تو اس وقت نصیب ہوتا تھا جب ماسٹر کہتا کہ
" اب بینچ پر کھڑے ہو جاؤ،"
اب بھی کبھی کبھی طالب علمی کے زمانے کے خواب آتے ہیں تو یا تو خود کو مرغا بنے دیکھتا ہوں یا اخبار پڑھتا ہوا دیکھتا ہوں ،جس میں میرا رول نمبر نہیں ہوتا تھا ۔
ڈائریکٹر آف ایجوکیشن حال ہی میں یورپ اور امریکہ کا دورہ کر کے آئے

Offline
 

ہیں ۔سنا ہے انہوں نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ دنیا کے کسی اور ملک نے مرغا بنانے کا پوز "ڈسکور" ہی نہیں کیا۔
میں نے تو عاجز آکر اپنی ترکی ٹوپی پہننا ہی چھوڑ دی تھی ۔مرغا بنتا تو اس کا پھندنا آنکھوں سے ایک انچ کے فاصلے پر تمام وقت پنڈولم کی طرح جھولتا رہتا تھا دائیں بائیں ۔پیریڈ کے آخر میں ٹانگیں بری طرح کانپنے لگتیں تو پھندنا آگے پیچھے جھولتا رہتا ۔ اس میں ترکوں کی توہین کا پہلو بھی نکلتا تھا جسے میری قومی غیرت نے گوارہ نہ کیا۔"
( مشتاق احمد یوسفی ۔ "آبِ گم " سے اقتباس )

Offline
 

خود کو دیکھوں تو وہ نظر آئے

Offline
 

میں ایک ایسی دنیا کا خواب دیکھتا ہوں جسکی ہر صبح تمہارے مسکرانے سے ہو ، جسکی ہر شام ،تمہاری خوشبو سے ہو

Offline
 

محبت بھی مصیبت ہے کریں کیا
مگر اپنی ضرورت ہے کریں کیا
ہمارے پاس اک لمحہ نہیں ہے
اسے فرصت ہی فرصت ہے کریں کیا
تجھے کھونے کا ڈر اپنی جگہ ہے
تجھے پانے کی حسر ت ہے کریں کیا
مسلسل دیکھنے سے مت خفا ہو
یہی اپنی عبادت ہے کریں کیا
ہمیں مرنا پٹرا خوش فہیموں میں
اسے ہسنے کی عادت ہے کریں کیا
کوئی ماحول راس آتا نہیں ہے
جہا ں جائیں اذیت ہے کریں کیا
ہم اس سے بچ کر چلنا چاہتے ہیں
مگر وہ خوبصورت ہے کریں کیا
ہمیشہ سچ نکل جا تا ہے منہ سے
کچھ ایسی ہی طبعیت ہے کریں کیا
ستم دل پر نہ کوئی ہم سہتے
مگر اس کی حکو مت ہے کریں کیا

Offline
 

تـلاشِ یـــار میں جو مِٹ گـیـا ہو
اسے کیا واسطہ نام و نشاں سے

Offline
 

▶︎•||।||।।||।||।।|||।||।। 0:26
سن کے ڈیلیٹ کر دینا سب

Offline
 

لا حاصل ہی سہی
مگر محبت اسی سے ہے

Offline
 

تیرا ہونا مجھے جینے پے آمادہ رکھے ہوۓ ہے