Damadam.pk
Offline's posts | Damadam

Offline's posts:

Social media post
O  : An angry Post - 
Offline
 

ایسے عالم میں تجھے بھولنا ممکن ہے کہ جب
سارے موسم ہی تری یاد دلانے لگ جائیں

Offline
 

آج کل کے بچے یہ کبھی نہیں جان پائیں گے کہ پرانے زمانے میں ان مندرجہ ذیل وجوہات کی بنا پر کوٹا جا سکتا تھا:
پٹنے کے بعد رونے کی آواز پر
پٹنے کے بعد نہ رونے کی آواز پر
بغیر پٹے رونے کی آواز پر
دوستوں کے ساتھ کھیلنے کودنے پر
دوستوں کے ساتھ نہ کھیلنے کودنے پر
جہاں بڑے بیٹھے ہوں ، وہاں سے گزرنے پر
بڑوں کے جواب دینے پر
بڑوں کو جواب نہ دینے پر
کافی عرصہ تک بغیر پٹے رہنے پر
مہمانوں کو سلام نہ کرنے پر
مہمانوں کے لئے بنائے گئے ناشتے پر ہاتھ صاف کرنے پر
مہمانوں کے جاتے وقت ساتھ جانے کی ضد پر
کھانے سے انکار پر

Offline
 

غروب آفتاب کے بعد گھر آنے پر
پڑوسیوں کے ہاں کھانا کھا لینے پر
ضد کرنے پر
بہت شوخا ہونے پر
ہم عمر بچوں کے ساتھ لڑائی میں ہار جانے پر
ہم عمر بچوں کے ساتھ لڑائی میں جیت جانے پر
آہستہ آہستہ کھانے پر
جلدی جلدی کھانے پر
جب بڑے جاگ جائیں تو سوتے رہنے پر
کھانے کے دوران مہمانوں کو دیکھنے پر
چلتے وقت جان بوجھ کر گر جانے پر
بڑوں کے ساتھ نظریں ملانے پر
بڑوں کے ساتھ نظریں نہ ملانے پر
بڑوں کے ساتھ بات کرتے وقت پلکیں جھپكانے پر
بڑوں کے ساتھ بات کرتے وقت پلکیں نہ جھپكانے پر
روتے ہوئے بچے کو دیکھ کر ہنسنے پر
منقولڈ

Offline
 

یہ جو ہم بہانے کرتے ہیں
کبھی اداسی
تو کبھی الجھنوں کی
تو کبھی بیماری
تو کبھی بدحالی کی
ارے یارو_____!!
یہی سچ ہے کہ
ہم اس شخص کے بنا
رہ نہیں سکتے
کوئی تدبیر

Offline
 

کوئی وسیلہ
کوئی جھوٹا دلاسہ
جھوٹ ہی سہی
کہدو وہ لوٹ آئیں گے
ابھی زندگی پڑی ہے جینے کو
کوئی تو معجزہ ہوگا
بہت باتیں محبت کی
اب ان سے باقی ہے
زرا حوصلہ تو دو
پھر سے زندگی سنوارنی ہے
ابھی خود کشی کو رہنے دو
ابھی وہ پرانے خط پڑھنے ہیں
کہی مکتوب لکھنے ہیں
ہزاروں باتیں کرنے ہیں
زرا کہدو کہ یہ دن بھی ہوا ہونگے
محبت کا زمانہ ہے_

Jokes image
O  : Shab bakhair - 
Beghair kise caption k iske masoomiat ko qabol Kiya jaye
O  : Beghair kise caption k iske masoomiat ko qabol Kiya jaye - 
Beware ...
O  : Beware ... - 
Shabash Bete
O  : Shabash Bete - 
Offline
 

بحث و مناظر ے میں شکست کھانے کے بعد دل میں ضد و نفرت پیدا ہوتی ہے اورحق قبول کرنے کی توفیق جاتی رہتی ہے پھر اس دروازے کو کھولنے میں بڑی دیر لگتی ہے ۔

Offline
 

کبھی وہ خاص عنایت کہ سو گماں گزرے
کبھی وہ طرزِ تغافل کہ___ مہرباں نہ لگے

Offline
 

کھبی بھی اگر تمھارے ماضی تم کو ملنے اجاۓ۔
تو تم ان کیلے دروازہ مت
کھولنا۔
کیونکہ ان کے پاس تمھارے لیے نیا کچھ بھی نہیں۔

Offline
 

کہتے ہیں کہ جب کسی محفل میں ہنسی کے فوارے پھوٹیں تو اس پرلطف کیفیت میں آپ کی نظر سب سے پہلے اپنی پسندیدہ شخصیت کیطرف خود بخود اٹھتی ہے۔
محتاط رہا کریں۔

Offline
 

ہمارے ایک جاننے والے فرما رہے تھے کہ ایک چینی میرا دوست ہے جس کا نام "وانگ" ہے۔
وانگ نے ایک بار مجھے اپنے گھر پر کھانے کیلیئے بلایا۔ اس کے گھر میں پہنچ کر، میرے دل میں کئی دنوں سے جو ایک سوال آتا تھا، وہ میں نے جھجھکتے جھجھکتے پوچھ ہی لیا:
میں نے کہا: مسٹر وانگ، چین میں آپ لوگ ایک دوسرے کی ملتی جلتی شکلوں سے پریشان نہیں ہوتے؟
اس نے جواب دیا: وانگ دکان سے کچھ چیزیں خریدنے کیلیئے گیا ہے، میں وانگ کی بیوی ہوں۔
منقول

Offline
 

گھاؤ گِنتے، نہ کبھی زخم شماری کرتے
عِشق میں ہم بھی اگر وقت گزاری کرتے
تُجھ میں تو خیر محبّت کے تھے پہلو ہی بہت
دُشمنِ جاں بھی اگر ہوتا تو یاری کرتے
ہو گئے دُھول تیرے راستے میں بیٹھے بیٹھے
بن گئے عکس تیری آئینہ داری کرتے
وقت آیا ہے جدائی کا تو اب سوچتے ہیں
تُجھے اعصاب پہ اتنا بھی نہ طاری کرتے
ہوتے سورج تو ہمیں شاہِ فلک ہونا تھا
چاند ہوتے تو ستاروں پہ سواری کرتے
کبھی اک پل نہ ملا تختِ تخیّل ورنہ
تیری ہر سوچ کو ہم راج کماری کرتے
آخری داؤ لگانا نہیں آیا ہم کو
زندگی بیت گئی خود کو جواری کرتے.......!

Broke up yesterday
O  : Broke up yesterday - 
You can't park here
O  : You can't park here - 
Memes & Satire image
O  : Akhir kasy pata chal jata hai .🤔 - 
Memes & Satire image
O  : How the morning starts -