Damadam.pk
Offline's posts | Damadam

Offline's posts:

Offline
 

اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ لوگ آپ کو کیا کہتے ہیں، آپ وہی ہیں جو آپ ہیں۔ اس سچائی پر قائم رہو۔
آپ کو اپنے آپ سے پوچھنا چاہیے کہ آپ اپنی زندگی کیسے گزارنا چاہتے ہیں۔
ہم جیتے ہیں اور مرتے ہیں، یہ وہ سچ ہے جس کا سامنا ہم اکیلے ہی کر سکتے ہیں۔ کوئی ہماری مدد نہیں کر سکتا۔
تو غور سے غور کریں، آپ کو اپنی زندگی جس طرح سے گزارنا چاہتے ہیں اس سے آپ کو کیا روکتا ہے؟

Offline
 

ساکوں لوڑھ نئیں برف تے کلفیاں دی...
..
جڈاں توں ملسیں ساڈا ھاں ٹھرسی...

Offline
 

ایک دفعہ ایک لڑکے نے پوسٹ کی کہ مجھے 1000 روپے کی ضرورت ہے مگر سب نے اس کا مزاق اڑایا ۔ کچھ لوگوں نے اس کو فقیر کہا۔کئیوں نے تو
دو چار گالیاں ہی اس کی نظر کر دیں مگر وہ لڑکا برداشت کرتا رہا۔آخر ایک لڑکی کو ترس آیا تو اس نے اسکا جیز کیش اکاؤنٹ نمبر مانگا اور اس کو پیسے بھیج دیئیے۔
دو دن بعد لڑکے نے کہا " مجھے آپ سے مل کو شکریہ ادا کرنا اور آپ کے پیسے واپس کرنے ہیں۔" تو لڑکی اس پر راضی

Offline
 

ہوگئ
تو اگلے دن جب وہ دونوں ملے تو اس لڑکے نے اس لڑکی کو ایک عدد بی۔ایم۔ڈبلیو گفٹ کی اور بولا کہ دراصل میں یہ گاڑی کسی کو گفٹ کرنا چاہتا تھا مگر مجھے کوئ اس لائک نہیں مل رہا تھا
تو اسی لیے میں نے وہ پوسٹ کی تھی۔ اب خدا کے کرم سے آپ مل گئی ہو اور آپ اس کی حق دار ہو۔
تو لڑکی اس پر بہت خوش ہوئ۔ اسے اپنی نرم دلی پر فخر ہو رہا تھا
آخر میں یاد رہے مجھے آج 1000 روپے کی سخت ضرورت ہے

First day at work need to impress boss
O  : First day at work need to impress boss - 
Memes & Satire image
O  : Okay this is funny - 
Job done porch light installed
O  : Job done porch light installed - 
Fighting the global warming
O  : Fighting the global warming - 
Offline
 

تاریخ کے جھروکوں سے
شہزادے نے میدانِ جنگ کو جاتے ہوئے پلٹ کر ایک نظر شہزادی کے صبیح و ملیح چہرے پر چھائی اداسی کو دیکھا اور گھمبیر لہجے میں چاند کے اداس ہونے کا سبب جاننا چاہا۔
شہزادی نے اپنی گھنیری پلکیں اٹھائیں، شہزادے کو قاتلانہ نگاہوں سے دیکھا، آتشیں ہونٹ وا کیے اور مدھم لہجے میں کہا: "جانِ جاناں! جنگ سے واپسی پر میرا دوپٹہ ضرور پیکو کروا دینا۔ اور ہاں، جاپانی پیکو کروانا"۔

Offline
 

ہر لفظ گھما پھرا کے دیکھ لیا --- کوئی بھی لفظ دل نہیں بہلاتا

Offline
 

اچھی باتیں تو سبھی کرتے ہیں زندگی میں کوئی ایسا رہبر تلاش کرو جو آپ کو یہ بتا سکے کہ
"گرمی دے موسم وچ سستے لیموں کتھوں لبھن گے-"

Offline
 

سُنو!
مجھے معلوم ہے آسان لگتا ہے تمہیــں رستے بدل لینا
بہت آسان ہے تمہارے لئے واپس پلٹ جانا
لیکن میری تم بےبسی دیکھو۔۔
مجھے تم سے محبت کے سوا کُچھ بھی نہیـــں آتا۔۔
میری آنکھوں کو دیکھو تم
یہ رونا چاہتی ہیں لیکن یہ رو نہیـــں سکتیں ۔۔
میرے دل کی دھڑکن ترتیب کھو کر ڈوبنے کو ہے
میری سانسوں کی ڈور بھی اب تو ٹوٹنے کو ہے
مجھے یہ ہنر بالکل بھی نہیـــں آتا۔۔
کہ کیسے زخموں پہ مرہم لگاتے ہیں؟
کہ کیسے ٹوٹتی سانسوں کی ڈور کو تھام کر واپس بلاتے ہیں؟

Offline
 

بےخواب راتوں میں خفا نیندوں کو کیسے مناتے ہیں؟
مجھے تو تم سے محبت کے سوا کُچھ بھی نہیـــں آتا۔۔
کہ کیسے اپنے مر جانے پر دل میں قبریں بناتے ہیں؟
یا اپنے ہی گلے لگ کر دلاسہ خود کو کیسے دیتے ہیں؟
پھر اپنی ہی لاش کو کیسے دل کی قبر میں اتارتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مجھے تو یہ ہنر بالکل بھی نہیں آتا۔۔
کہ کیسے آدھے رستوں سے واپس لوٹ جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔
مجھے تو تم سے محبت کے سوا کُچھ بھی نہیـــں آتا۔۔
ہاں مجھے تم سے محبت کے سوا کُچھ بھی نہیـــں آتا۔ ۔ ۔ ۔ ۔

Come putter
O  : Come putter - 
If it works it works
O  : If it works it works - 
Memes & Satire image
O  : Family life be like 🤔 - 
Memes & Satire image
O  : I'm in danger - 
Offline
 

میں نے یادیں اُٹھا کر دیکھیں ، اِک دن تُم میرے تھے۔۔۔۔۔۔۔!

Offline
 

پازیٹیو تِھنکنگ...
رپلائے نہیں کررہی، ضرور جھنڈیاں لگا رہی ہوگی۔

Offline
 

اردو پڑھانے سے دل ہی اٹھ گیا
.. میں کل سے ہنس رہا ہوں اور " زارو قطار" قہقہے لگارہا ہوں۔
میں ایک ادارے میں ٹیچر ہوں اور میٹرک/ انٹر کی اردو کی کلاس پڑھاتاہوں ‘ میں نے اپنے سٹوڈنٹس کا ٹیسٹ لینے کے لیے انہیں کچھ اشعار تشریح کرنے کے لیے دیے۔ جواب میں جو سامنے آیا وہ اپنی جگہ ایک ماسٹر پیس ہے۔ املاء سے تشریح تک سٹوڈنٹس نے ایک نئی زبان کی بنیاد رکھ دی ہے۔
میں نے اپنے سٹوڈنٹس کی اجازت سے اِن پیپرز میں سے نقل "ماری " ہے‘ اسے پڑھئے اور دیکھئے کہ پاکستان میں کیسا